
عمرے کے طواف کے پھیروں میں شک ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: فرض یا واجب طواف میں شک پیدا ہوجائے تو اس صورت میں وہ دوبارہ سے طواف کرے غالب گمان پر عمل نہ کرے۔ البتہ اس صورت میں اگر اسے کوئی عادل شخص خبر دے دے ت...
وتر کی تیسری رکعت میں بھولے سے نہ قراءت کی ،نہ دعائے قنوت پڑھی
جواب: فرض ہے اور فرض رہ جانے کی صورت میں سجدہ سہو کافی نہیں رہتا ، سرے سے نماز پڑھنا فرض ہوتا ہے۔ ہاں ! اگر کم از کم ایک آیت کی تلاوت کرلیتے اور مکمل سورہ...
عشا کی نماز پڑھنے سے پہلے وتر پڑھنے کا حکم
جواب: فرض ہے یعنی پہلے عشا کی نماز ادا کی جائے گی ،اس کے بعد وتر کی نماز ادا ہوگی، لہٰذا اگر کسی نے جان بوجھ کر وتر کی نماز عشا کی نماز سے پہلے پڑھ لی ، تو...
سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟
سوال: ہندہ نے تین رکعت مغرب کے فرض کی نیت باندھ لی پھر اسے یاد آیا کہ وہ فرض تو پڑھ چکی ہے ، اب تو اس نے سنتیں پڑھنی ہیں، لہذا اس نے یاد آتے ہی وہ نماز توڑدی۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں ہندہ پر اس نماز کی قضا لازم ہوگی؟ کیا وہ نماز توڑنے پر گنہگار ہوگی؟
وضو اور غسل میں داڑھی دھونے کا حکم
جواب: فرض ہونے کی صورت میں اس کے ہر ہر بال کا نوک سے جڑ تک کھال سمیت دھونا فرض ہے البتہ وضو میں چہرے کی حدود میں داڑھی کے بال گھنے نہ ہوں یعنی بالوں کی جڑیں...
کمزور نے طاقتور کے کپڑے پاک کیے تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہوئی نظرآئے،جیسے پاخانہ،منی وغیرہ)توایسی نجاست کے پاک کرنے کاطریقہ یہ ہے کہ اس کے عین کوختم کردیاجائے،جب اس کاعین ختم ہوجائے گاتووہ کپڑا سب کے حق پاک...
جواب: ہوئی ،صرف زبان اور ہونٹ ہلے ،تو اس سے سجدہ تلاوت واجب نہیں ہوگا۔ جن واجب الادا اُمور میں حساب و شمار یاد نہ رہے ہوں ،تو ان امور میں شریعت یہ حکم ...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: ہوئی تھی۔تو نبی صلی اللہ علیہ و سلمنے اس شخص سے فرمایا : ”مجھے کیا ہوا کہ میں تم سے بتوں کی بو پاتا ہوں۔“اس نے وہ پھینک دی۔ پھر آیا تو اس نے لوہے کی ...
سوال: کیا سید پر بھی زکوٰۃ فرض ہے ؟ رہنمائی فرمادیں۔