کفّار کے میلوں میں مسلمان کا دُکان لگانا کیسا ؟
جواب: تفصیل سے جواب دیا ہے وہ ملاحظہ ہو: ”اگر وہ میلہ اُن کا مذہبی ہےجس میں جمع ہوکر اعلانِ کفر و اَدائے رُسومِ شرک(یعنی اعلانیہ شعائرِ کفر وشرک کی ادائیگی)...
ادھار میں دی ہوئی چیز کو کم قیمت میں واپس خریدنے کا شرعی حکم
جواب: تفصیل یہ ہے کہ بائع جب کوئی چیزبیچ دے، تو اس کی قیمت پر قبضہ کرنے سے پہلے پہلے وہی چیز اسی شخص یا اس کے وکیل سے کم قیمت میں نہیں خرید سکتا ، کیونکہ اب...
سوال: کیا فرماتے ہیں علماءِ دین و مفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ زید کو قسطوں کی دکان پر نوکری مل رہی ہے، تنخواہ کی تفصیل یہ ہے کہ اگر وہ مارکیٹنگ کرکے مہینہ میں 4لاکھ کی سیل کروائے گا تو اس کو 25000روپے تنخواہ ملے گی اور اگر اس سے کم ہوئی تو ایک لاکھ سیل پر 1ہزارتنخواہ ہوگی، اور سیل کے کم زیادہ ہونے کی صورت میں اسی تناسب سے تنخواہ ملے گی۔ کیا یہ نوکری جائزہے یا نہیں؟ نوٹ:وقت کا اجارہ نہیں ہوگا، کام پر ہوگا، وقت کی کوئی پابندی نہیں ہوگی نیز قسط لیٹ ہونے پر مالی جرمانہ کی شرط بھی ہوتی ہے۔ سائل:محمد محسن(مرکزالاولیاء،لاہور)
شوہر یا بیوی کاایک دوسرے کی میت کو غسل دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وفات کے بعد عورت اپنے شوہر کو اور شوہر اپنی بیوی کوغسل دے سکتا ہےیا نہیں؟ براہِ مہربانی تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں۔ سائل : بشارت علی(اچھرہ ، لاہور)
جواب: تفصیل جاننےکیلئے بہارِشریعت حصّہ دوم میں ”موزوں پر مسح کا بیان“ کا مطالعہ کیجئے۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...
قعدۂ اخیرہ میں سورہ فاتحہ پڑھنے سے نماز کا حکم ؟
جواب: تفصیل یہ ہے کہ )اگر دونوں قعدوں میں سے کسی میں بھی تشہد سے پہلے قرآن پڑھا،تو قعدہ میں تشہد سے ابتداءکرنے کا واجب ترک کرنے کی وجہ سے سجدہ سہو لازم...
جواب: تفصیل یہ ہے کہ زکوٰۃ واجب ہونے کا اصل سبب زکوٰۃ کے نصاب کا مالک ہونا ہے اور جو مسلمان مرد یا عورت مالکِ نصاب ہو ، اس کے لیے ضروری نہیں کہ وہ سال مکمل ...
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: تفصیل اس کی یوں ہے کہ لباس اللہ پاک کی طرف سے عطا کردہ بہت بڑی نعمت ہےکہ اس کے ذریعے انسان پردہ اور زینت اختیار کرنے کے ساتھ دیگر کئی فوائدبھی حاصل...
اِجارہ کے وقت میں کوئی اور کام کرنا
جواب: تفصیل یہ ہے کہ اجیرِ خاص (یعنی جو شخص خاص وقت میں خاص شخص کا اجیر ہو اس) پر لازم ہوتاہے کہ وہ وقتِ اجارہ میں مُستاجِر (جس کا ملازم ہے اس) کے ساتھ کئے ...
قراءت میں غلطی سے نماز فاسد ہونے سے متعلق ایک اہم اصول اور حکم
جواب: تفصیل یہ ہے کہ اگر کسی نے نماز میں غلطی سے ایک کلمہ کی جگہ دوسراکلمہ پڑھ لیا اور وہ دونوں کلمے ایسے ہوں کہ جن کا معنیٰ ایک دوسرے کے موافق یا قریب قریب...