سرچ کریں

Displaying 591 to 600 out of 2709 results

591

شرعی معذور نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے وضو کر لے ،تو کیا حکم ہے ؟

سوال: شرعی معذور نے مغرب کی نماز پڑھی، پھر مغرب کا وقت ختم ہونے سے پہلے اس نے عشا کی نماز کے لئے وضو کیا ، کیا اس وضو سے عشا کی نماز ادا کرسکتا ہے یا مغرب کا وقت ختم ہونے کے بعد دوبارہ وضو کرنا ہوگا؟

591
592

عصر کی نماز کا مستحب وقت کیا ہے ؟

سوال: کویت میں نمازعصرکا حنفی وقت 4:44 پرشروع ہورہاہے،اور5:50 پر ختم ہورہاہے،سوال یہ ہےکہ عصرکی نماز کو تاخیر سے پڑھناافضل ہے،توکتنےبجےپڑھناافضل وقت میں پڑھناکہلائےگا؟

592
593

ملازم کو نماز پڑھنے کے لیے کتنے ٹائم کی چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کپڑے کی دکان پر وقت کا اجیر ہے ۔ مالک پر لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنے ملازم کوفرض نماز کے لیے چھٹی دے ، آپ سے پوچھنا یہ ہے کہ کتنے ٹائم کے لیے چھٹی دینا مالک پر لازم ہے ؟ یعنی نماز میں اگر اوسطاً 15 ،20 منٹ لگتے ہوں اور وہ ملازم دعائے ثانی ہوجانے کے بھی 15 سے 20 منٹ بعد آتا ہو اور 40 ، 50 پچاس منٹ لگاتا ہو ، تو کیا ایسا کرنا اُس کے لیے جائز ہے ؟

593
594

جانوروں کو آپس میں لڑوانے کا کیا حکم ہے؟

جواب: وقت ضائع کرنا۔بعض جگہ مال کی شرط پر جانور لڑائے جاتے ہیں،یہ جوا بھی ہے،حرام درحرام ہے ۔‘‘ (مراٰة المناجیح شرح مشکوة المصابیح، جلد5،صفحہ659،مطبوعہ نعی...

594
595

عدتِ وفات کب سے شروع ہوگی؟

جواب: وقت سے ہی عدت شروع ہوجاتی ہے ، لہذا پوچھی گئی صورت میں بیرونِ ملک جس وقت شوہر کا انتقال ہوا، اسی وقت سے بیوہ کی عدت شروع ہو جائے گی اوراس پر عدت کے ت...

595
596

مغرب کی نماز وقت ختم ہونے سے پانچ منٹ پہلے ادا کرنا

سوال: دعوت اسلامی کی نماز ٹائم ایپلی کیشن (App Prayer Time) میں نماز مغرب کا وقت ایک گھنٹے سے زائد ہوتا ہے جبکہ ہم نے بڑوں سے سنا ہے کہ مغرب کا وقت بہت جلد ختم ہو جاتا ہے۔کیا ہم ایپ میں دئیے گئے وقت کے اندر (مثلاً: وقت ختم ہونے میں 5 منٹ ہوں تو) نماز پڑھ لیں تو نماز ادا ہو جائے گی؟

596
597

کیا صاحب ترتیب مکروہ وقت میں بھی ترتیب کا لحاظ رکھے گا ؟

سوال: صاحب ترتیب کی ظہرقضاہوگئی،عصربھی نہیں پڑھی تھی کہ مکروہ وقت شروع ہوگیا،کیا کرے؟

597
598

نماز کے وقت کوئی کام کرنا کیسا؟

سوال: کیا نماز کے وقت کوئی کام کرنا ناجائز ہے؟ اگر نماز کے وقت کام کرنا ناجائز ہے تو اس دوران اگر کوئی جائز کام کرے، تو اس کام کو ناجائز کہا جائے گا؟

598
599

تشہد میں شہادت کی انگلی اٹھانے کا درست طریقہ کیا ہے؟

جواب: وقت انگلی اٹھائے گااور الااللہ پر گرا دے گا،تاکہ انگلی اٹھانا نفیِ شریکِ الٰہی کےلیے اور رکھنا اثباتِ وحدانیت کے لیے ہو جائے اور چاہیے کہ انگلیوں کے...

599
600

چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچ دینا ، آن لائن خرید و فروخت کی ایک صورت

جواب: وقت بائع کی ملکیت میں ہو،اگر اس کی ملکیت میں نہ ہو تو بیع منعقد نہیں ہوگی ،اگرچہ بعد میں کسی طریقے سے اس کا مالک ہو جائے ،سوائے سلم کے ، اوریہ اس چیز ...

600