
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ چمگادڑکھاناحلال ہے یاحرام؟اس کی بیٹ اورپیشاب پاک ہے یاناپاک؟اگراس کی بیٹ یاپیشاب یاوہ خودپانی میں گرجائے توپانی پاک رہے گایاناپاک؟اگریہ پانی میں گرکرمرجائے اوروقت معلوم نہ ہو کہ کب گرکر مری ہے تواس پانی کے پاک یاناپاک ہونے کااورنمازوں کاکیاحکم ہوگاجواس پانی سے وضوکرکے پڑھی ہیں ؟ سائل:مولاناعمرفاروق
نعل پاک یا روضہ رسول کی تصویر بنانا اور تعظیم کرنا؟
جواب: فضائل میں قصیدے لکھے گئے ہیں۔ “ (مدارج النبوۃ مترجم ، 1 / 577) سیدی اعلیٰ حضرت امام اہلِ سنّت رحمۃ اللہ علیہ اپنے رسالہ “ شفاء الوالہ فی صور ا...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں محمد عابدولدحاجی محمد حسین ،میراآبائی شہرحیدرآبادہے،میری حیدرآبادمیں مستقل رہائش ہے اورمیراوہاں کاروباربھی ہے۔میں کراچی میں بچوں کی تعلیم کے سلسلے میں تقریباً 4سال سے بیوی بچوں کے ساتھ مقیم ہوں ۔کراچی میں بھی میرااپناگھرہے ،میرے بیوی بچے کراچی میں رہتے ہیں ۔ اورمیں کاروبارکے سلسلے میں حیدرآبادمیں رہتاہوں اورہفتہ بعدکراچی آتاہوں ،پھرایک دودن رہ کرچلاجاتاہوں ۔میری مستقل کراچی رہنے کی نیت نہیں ہے بلکہ حیدرآبادمیں مستقل رہائش رکھنی ہے۔جبکہ بچوں کے حوالے سے یہ سوچاہے کہ انہیں مستقل یہاں رکھوں ۔اب میرے لئے نمازوں کاکیاحکم ہے؟حیدرآباداورکراچی میں نمازکس طرح اداکروں گا؟ سائل:محمدعابد(مسلم آباد،کراچی)
کیا جماعت کے دوران سنت قبلیہ پڑھ سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیانمازِ فجرکی طرح بقیہ نمازوں کی جماعت کے دوران سنتِ قبلیہ پڑھ سکتے ہیں جبکہ معلوم ہوکہ پڑھ کرجماعت سے مل جاؤں گا؟سائل:محمدطیب عطاری(فیصل آباد)
کیا قضانمازیں فجر و عصر کےبعدپڑھ سکتے ہیں؟
جواب: نمازوں کیلئے کوئی وقت معین نہیں،سوائے مکروہ اوقات کے جس وقت چاہیں ادا کر سکتے ہیں،اور مکروہ اوقات تین ہیں جن میں کوئی بھی نماز جائز نہیں ،طلوعِ آفتاب...
مسافر کس مقام سے نماز میں قصر کرے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1)جب انسان شرعی مسافت کے ارادے سے گھرسے نکلے تووہ کس مقام سےنمازمیں قصرکی ابتداء کرے گا؟ (2)جوشرعی مسافت کے ارادے سے گھرسے نکلاوہ اگرراستے میں مثلا50کلومیڑفاصلہ طے کرنے کے بعد گاڑی تبدیل کرتاہے یاجاتے جاتے 50کلومیڑفاصلہ طے کرنے کے بعدکچھ دیررک کراپناکوئی کام کرتاہے جبکہ گھرسے نکلتےوقت اس کاارادہ شرعی مسافت تک جانے کاتھاتوایسی صورت میں قصرکے احکام باقی رہیں گے یانہیں؟اوراگروہ گھرسے شرعی مسافت کے ارادے سے نہیں نکلابلکہ گھرسے نکلتے وقت اس نے یہی نیت کہ میں ابھی 50کلومیڑفاصلے پرموجودفلاں مقام تک جارہاہوں وہاں اپناکام کروں گاپھروہاں سے آگے50کلومیڑجاناہے اس صورت میں وہ نمازوں میں قصرکرے گایانہیں ؟ سائل :رمضان(حافظ آباد)
کیا نقش نعلین پاک مسجد کی محراب میں لگا سکتے ہیں؟
جواب: نمازوں کے اوقات میں غلاف ڈال دیں۔ علمائے کرام نے نعلین مقدس کے نقشے کو اصل نعلین کے قائم مقام بتایا اور اس کے لیے وہی اکرام و احترام جو اصل ک...
مرد کے لیے لوہے ،تانبے اور پیتل کی انگوٹھی پہننا اورپہن کرنماز پڑھنا
جواب: نمازوں کا اعادہ کرے اورتو بہ بھی کرے نیز آئندہ بھی کبھی ایسی انگوٹھی نہ پہنے۔ حدیث پاک میں ہے : ” عن ابن بريدةقال: جاء رجل إلى النبي صلى الله عل...