
ایک سے زائد مرتبہ نمازجنازہ پڑھنا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کا انتقال ہوا ،اس کی نمازجنازہ ایک مرتبہ شہر میں اد اکی گئی اور دوسری مرتبہ جب میت گاؤں لے کر گئے وہاں اد اکی گئی۔ پہلی مرتبہ میں ایک بیٹا شریک ہوا اور دوسری مرتبہ میں دوسرا بیٹا شریک ہوا ، اب معلوم یہ کرنا ہے کہ اگر ولی ِ میت نے ایک بار نماز جنازہ ادا کرلی ہو تو دوسری بار دوسرا ولی یا کوئی اور شخص نمازجنازہ پڑھ سکتاہے یا نہیں شرعی اعتبار سے رہنمائی فرمائیں ؟
ایمبولینس میں میت ہو،توکیا نماز جنازہ ہو جائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ غسل و کفن دے کر میت ایمبولینس میں رکھی ہوئی ہو، امام صاحب کے سامنے جو ایمبولینس کا دروازہ ہے ، وہ کھول دیا جائے اور میت سامنے صاف نظر آرہی ہو اور امام صاحب کے محاذی بھی ہو، تو کیا اس طرح نماز جنازہ ہو جائے گی؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
کیا مسلمان میت صدقہ و خیرات کرکے ایصال ثواب کرنے والے کو جانتی ہے؟
جواب: رکعت نماز پڑھی جس میں اس نے سورہ فاتحہ ،سورہ کافرون اور سورہ اخلاص پڑھی اور یہ عرض کی کہ اے اللہ! میں نے اس کا ثواب قبرستان میں مدفون مومنوں کو ہبہ کی...
صاحب ترتیب پر فجر باقی تھی اور ظہر پڑھادی؟
جواب: پانچ نمازیں قضا ہو چکی تھی، اور فجر کی ملا کر کل چھ ہو گئیں ، تو ان سب صورتوں میں ان کی اپنی نماز بھی درست ہو گئی، اور ان کے پیچھے تمام مقتدیوں کی نما...
فرض نماز میں امام قعدہ اخیرہ کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے تو مقتدی کیا کریں؟
سوال: فرضوں کی آخری رکعت میں امام تشہد مکمل کرنے کے بعد بھول کر کھڑاہو جائے تو امام کے لیے کیا حکم ہے ؟ایسی صورت میں مقتدی کے لیے کیا حکم ہوگا،کیا مقتدی اس عمل میں بھی پیروی کریں گے؟اور اگر کوئی تنہا نماز پڑھ رہاہے تو کیا حکم ہوگا؟ سائل:محمد عمار (علی پور،مظفر گڑھ)
اقامت کی نیت میں پندرہ دن کی تعیین کی وجہ
جواب: رکعتوں کو مقیم ہونا پھر سے ذمے پر لازم و ثابت کر دیتا ہے۔ تو طہر کی طرح اقامت کی کم از کم مدت بھی پندرہ دن ہو نی چاہیے۔ یہ چونکہ ایک معقول بات اور ظاہ...
کیا وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: پانچویں دلیل: سنن دارمی میں ہے:” قحط أهل المدينة قحطا شديدا فشكوا إلى عائشة فقالت: انظروا قبر النبی صلى اللہ عليه وسلم فاجعلوا منه كوى إلى السماء حتى...
نماز میں کب بسم اللہ پڑھی جائے اور کب نہ پڑھی جائے
سوال: جب بندہ نماز پڑھ رہا ہو، تو جس رکعت میں سورت پڑھنی ہوتی ہے، کیا سورت سے پہلے بسم اللہ الرحمن الرحیم بھی پڑھ سکتے ہیں؟ اور نماز کے اندر تسمیہ پڑھنا فرض، واجب یا سنت ہے؟
منت کے نوافل کے پہلے قعدہ میں درود پاک و دعا پڑھنا بھول گئے تو حکم
سوال: اگر کسی شخص نے منت والے چار اکھٹے نوافل پڑھے اور دوسری رکعت میں بیٹھ کر صرف تشہد پڑھی درودشریف و دعا پڑھنا بھول گیا اور تیسری رکعت کے لئے کھڑا ہوگیا، تو نماز کا کیا حکم ہے؟ دوبارہ لوٹائے گا یا نماز ہوجائے گی؟