
وطن اصلی سے دوسری جگہ مستقل شفٹ ہوگیا تو وطن اصلی باطل ہوجائے گا
سوال: زیداپنے آبائی گاؤں کشمیرسے اپنے اہل ومتاع کے ساتھ کئی سالوں سے مستقل لاہور شفٹ ہوگیاہے، گاؤں میں زیدکی صرف زمینیں ومکان باقی ہے اور دیگررشتہ دار رہتے ہیں،اور زید کا اپنے آبائی گاؤں میں رہنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، بلکہ وہاں کی سکونت کومستقل ترک کرچکاہے اور اس جگہ صرف رشتہ داروں وغیرہ سے ملاقات کے لئے کبھی کبھی جاتاہے ۔دریافت طلب امریہ ہے کہ یہ آبائی گاؤں اس کاوطن اصلی بنتاہے یانہیں ؟
سوال: اگر ہمارے والدین نماز میں تلفظ صحیح ادا نہیں کرتے ہیں اور سیکھنے کیلئے بھی راضی نہیں ہوتے تو کیا ان کی حیات میں ہی ان کی نمازوں کا فدیہ ادا کرسکتے ہیں ؟
حیا اور ایمان سے متعلق ایک حدیث پاک اور اس کی شرح
جواب: نہیں ہے۔ البتہ جب تک کوئی کفریہ بات نہ پائی جائے تو محض کسی بھی گناہ کے ارتکاب کرنے سے بندہ کافر نہیں ہوجاتا۔ مشکوٰۃ المصابیح میں ہے: ”عن ابن عمر:...
جس کی کمائی کے حلال یا حرام ہونے کا یقین نہیں اس کے گھر کھانا
سوال: کسی شخص کی کمائی سے متعلق یہ گمان ہو کہ یہ حرام کماتا ہے، لیکن اس بات کا یقین نہ ہو کہ وہ واقعی حرام کما رہا ہے یا نہیں، تو ایسے شخص کے گھر کا کھانا کھانا، جائز ہوگا یا نہیں؟
مرحوم بھائی کی بیٹی کو والدہ کی وراثت سے حصہ دینا
سوال: ہمارے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے اس کی ایک بیٹی ہے ، بھائی کے انتقال کے بعد ہماری والدہ کا بھی انتقال ہوگیا ہے، اب والدہ کی وراثت تقسیم کرنی ہے، اس میں پہلے فوت ہوجانے والےبھائی کا شرعاً حصہ تو نہیں بنتا، لیکن ہم چاہتے ہیں کہ ہم تمام ورثا بخوشی بھائی کی بیٹی کو بھائی کی جگہ اس وراثت میں شریک کرلیں کہ اگر بھائی حیات ہوتے، تو ان کا بھی حصہ ہوتا،تو کیا اس طرح غیر وارث کو بخوشی حصہ دینا درست ہے؟
بچے کے رونے کی بنا پر فرض نماز توڑ نا
سوال: اگر کوئی عورت فرض نماز میں ہو اور اس عورت کا بچہ رونے لگ جائے اور کمرے میں دوسرا کوئی بچے کو لینے والا نہ ہو تو اس صورت میں وہ عورت نماز توڑ کر بچے کو لے سکتی ہے یا نماز جاری رکھنا ہوگی؟
کیا نکاح کی پہلی رات ہمبستری کرنا لازمی ہے؟
سوال: کیا نکاح کی پہلی رات کو ہمبستری کرنا لازم ہے؟ اگر کوئی کسی وجہ سے ہمبستری نہ کرے، تو مشہور ہے کہ ولیمے کا کھانا حرام ہو جاتا ہے،کیا یہ بات درست ہےاور اس کا کیا کفارہ کیا ہوگا ؟
کیا بیوی کی دادی، نانی بھی شوہر کے لیے محرمہ ہوتی ہیں؟
جواب: نہ کیا ہو ۔ چنانچہ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:”وَاُمَّهٰتُ نِسَآىٕكُمْ“ترجمہ کنزالایمان: ”(حرام ہوئیں تم پر)عورتوں کی مائیں۔“ (القرآن الکریم: پارہ05...
خواتین کا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا
جواب: نہیں جاسکتی۔البتہ اپنے گھر کی چار دیواری میں جہاں فقط شوہر یا عورت کےمحارِم ہوں،وہاں ہر طرح کی خوشبو استعمال کر سکتی ہے۔ ہاں!یہ احتیاط لازِمی ہے کہ دی...