سرچ کریں

Displaying 6021 to 6030 out of 7304 results

6022

قضا روزہ کی نیت کس وقت معتبر ہے ؟

سوال: زید کی رات میں یہ نیت تھی کہ اگر میری سحری میں آنکھ کھلی تو میں نے قضا روزہ رکھنا ہے، لیکن سحری کے وقت زید قضا روزے کی نیت کرنا ہی بھول گیا اور مطلق روزے کی نیت سے اس نے روزہ رکھا، پھر صبح اسے یاد آیا کہ میں نے تو آج قضا روزہ رکھنا تھا۔ اب معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں زید دن میں اس قضا روزے کی نیت کرسکتا ہے؟ کیا دن میں نیت کرلینے سے اس کا وہ قضا روزہ ادا ہوجائے گا؟

6022
6023

نیند موت کی بہن ہے، حدیث کا حوالہ؟

سوال: علماء سے سنتے ہیں کہ نیند موت کی بہن ہے؟ یہ حدیث کہاں ہے؟

6023
6024

شہید کے لئے دعائے مغفرت کرنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ شہید کے لئے مغفرت کی دعا کرنا کیسا ہے؟

6024
6025

چہرے پر سٹیم دینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

جواب: شرعی اس طرح بھاپ لے کرروزہ توڑنا سخت ناجائزوگناہ ہے ۔البتہ! اس سے روزہ کی صرف قضا لازم آئے گی، کفارہ لازم نہیں ہو گا۔ نور الایضاح میں ہے” باب ما ي...

6025
6026

ایک شہر میں دو جگہ ٹھہرنے کی نیت ہو تو اقامت معتبر ہو گی ؟

جواب: حکماً ایک ہی ہیں، کیا تو نہیں دیکھتا کہ اگر بطورِ مسافر اس جگہ جائے، تو قصر نہیں کرے گا ،پس شرط پائی گئی اور وہ شرط پوری مدت اقامت ایک ہی شہر میں ٹ...

6026
6027

گردہ Donate کرنےکی وصیت کرنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں یہ وصیت کرجائے کہ میرے گردے عطیہ کردینا، تو اس کا یہ وصیت کرنا کیسا ہے؟ اور اگر کسی نے وصیت نہ کی ہو،بغیر وصیت ہی اس مرحوم کے ورثاء اس کے مرنے کے بعد اس کےجسمانی اعضاء میں سے کوئی عضو مثلاً آنکھ یا گردے کسی کو عطیہ کردیں تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟

6027
6028

کیا قیامت سے چالیس سال پہلے بچوں کی ولادت ہونا بند ہو جائے گی؟

سوال: میں نے کسی روایت میں پڑھا تھا کہ قیامت سے چالیس سال پہلے ولادت بند ہو جائے گی۔ اگر یہ بات درست ہے، تو پھر اس آیت :” یَوْمَ تَرَوْنَهَا تَذْهَلُ كُلُّ مُرْضِعَةٍ عَمَّاۤ اَرْضَعَتْ وَ تَضَعُ كُلُّ ذَاتِ حَمْلٍ حَمْلَهَا “کا کیا مطلب ہوگا جس میں حمل والی کے حمل ساقط ہونے کا بیان ہے؟

6028
6029

دل میں قسم کے الفاظ سوچنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: میں نے قسم کھانے کا سوچا تھا لیکن قسم کے الفاظ میں نے زبان سے ادا نہیں کیے البتہ وہ الفاظ میرے دل میں موجود تھے تو کیا اس سے میری قسم ہو گئی ہے؟

6029
6030

سجدہ تلاوت کا سنت طریقہ

سوال: سجدہ تلاوت کی نیت اور اس کا طریقہ بتادیں؟ کیا اس میں ایک ہی سجدہ کرنا ہوتاہے؟

6030