
بچی کے (نچلے ہونٹ کے نیچے والے )بال مونڈنے والے کوامام بنانا
سوال: زید امام ہے اور وہ بچی کے بال(نچلے ہونٹ کے نیچے والے بال) بالکل صاف کر دیتا ہو اس کے پیچھے پڑھی گئی نمازوں کا کیا حکم ہے ؟
وراثت میں حصہ شریعت کے حساب سے ہوگا یا مورث کی وصیت کے حساب سے
سوال: ہم دو بھائی اور دو بہنیں ہیں والد صاحب نے وصیت کی تھی کہ جائیداد میں ہم دونوں بھائیوں اور دونوں بہنوں کا حصہ برابر ہوگا، والد صاحب کےانتقال کے بعد بھائی کہتے ہیں کہ حصہ شریعت کے حساب سے ہوگا ،جبکہ بہنوں کا کہنا کہ حصہ وصیت کے مطابق ہی ہوگا، اس صورت میں ہمارے لئے کیا حکم ہے؟
پاک بی بی کے مزارپرجانے کی منت ماننا
سوال: سوال عرض ہے کہ اسلامی بہنوں کا مزارات پر جانا منع ہے تو کیا پاک بیبیوں کے مزارات پر بھی نہیں جا سکتیں جبکہ وہاں پردے کا مکمل اہتمام ہو اور مردوں کا جانا بالکل منع ہو فقط عورتوں کو داخلے کی اجازت ہو ؟اور اگر پاک بی بی کے مزار پر جانے کی منت مانی تو کیا اسے پورا کرنا ضروری ہے؟
یہ شعرپڑھناکیسا"ہم تجھے بھول گئے توہمیں نہ بھولنا"
سوال: امام صاحب دعا میں کہتے ہیں کہ "اے خدا! ہم تجھے بھول گئے تھےتو ہمیں نہ بھولنا" ان کی مراد معلوم نہیں، اب ان کے متعلق کیا حکم ہے؟
حیض و نفاس کی حالت میں قصیدہ غوثیہ و قرآن کی تلاوت
سوال: کیا کوئی عورت مخصوص ایام میں قصیدہ غوثیہ اور قرآنی سورتیں پڑھ سکتی ہے؟
شرکتِ عمل اور شرکتِ عقد میں کیا فرق ہے؟
سوال: شرکت ِ عمل اور شرکتِ عقد میں کیا فرق ہے؟
شارک مچھلی کھانا حلال ہے یا حرام ؟
سوال: کیا شارک مچھلی حلال ہے؟