سرچ کریں

Displaying 601 to 610 out of 798 results

601

زکوۃ کی رقم جمع کرکے اس سے گروسری خرید کر تقسیم کرنا

سوال: (1) ہم اپنے رشتے داروں سے زکوۃ کی مد میں ڈونیشن حاصل کرتے ہیں اور اس سے گروسری خرید کر مستحقین افراد میں تقسیم کرتے ہیں، کیا یہ گروسری ہم سادات مستحقین میں تقسیم کر سکتے ہیں ؟ (2)کیا ہم زکوۃ کی رقم سے راشن خرید کر تقسیم کر سکتے ہیں یا ہمیں ڈائریکٹ مستحقین کو رقم دینا لازم ہوگا؟

601
602

بہن یا والدہ کا اعتکاف والے کمرے میں معتکفہ کے ساتھ سونا کیسا؟

جواب: زم نہیں۔تاہم اعتکاف میں یکسوئی حاصل کرنے کےلیے محارم وغیرہ سے بھی بلاضرورت بات چیت ،فضول گوئی ، ہنسی مذاق سے گریز کرنا چاہیے تاکہ اعتکاف کا مقصد اور ب...

602
603

امام سے پہلے سلام پھیر کر دوبارہ امام کے ساتھ سلام پھیرنے پر نماز کا حکم

جواب: زم ہوا۔ بیان کردہ حکم کی ایک نظیر یہ ہے کہ مسبوق مقتدی اگر بھولے سے امام سے پہلے ہی سلام پھیرلے تو اس صورت میں اُس مسبوق مقتدی کی نماز فاسد نہیں ...

603
604

مرحوم کی منت مانے ہوئے اعتکاف کا فدیہ دینے کا حکم ؟

جواب: زمی طور پر ایک تہائی مال سے فدیہ ادا کرے، ورنہ(یعنی اگر وہ وصیت نہ کرے، تو ) پھر بھی میت کی طرف سے فدیہ دینا جائز ہے ، "قہستانی" میں ہے کہ وارث کی ...

604
605

عورت رمضان میں نصف النہار کے بعد پاک ہوئی تو کیا باقی دن روزے سے رہے گی ؟

جواب: زم ہے۔اسی طرح مسافر اگر مقیم ہوجائے اور مریض اگر تندرست ہوجائے ،تو باقی پورا دن روزہ دارکی طرح رہنالازم ہے۔ مبسوط سرخسی میں ہے:”واذا طهرت الحائض...

605
606

مسافر کا شرعی سفر کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم ہوتا ہے؟

جواب: آبادی سے باہر ہوجائے اور اگر فنائے شہر(یعنی آبادی سے باہر ایسی جگہ جوشہر کی ضروریات و مصالح کے لئے بنی ہوتی ہے ،جیسے کوڑا پھینکنے کی جگہ ،قبرستان ...

606
607

بچی کا نام مہین یا رہنما رکھنا

جواب: احکام“ پڑھیں ۔ اس میں بچوں اور بچیوں کے بہت سے اسلامی نام بھی لکھے ہوئے ہیں ،وہاں سے دیکھ کر کوئی سا بھی اچھا نام رکھا جا سکتا ہے ۔ نیچے دئے گئے لنک س...

607
608

نو ذوالحجۃ الحرام کی صبح کو غسل کرنے کا حکم

جواب: زمان الوقوف“ترجمہ:اور حاجیوں کےلیے میدان عرفات میں زوال کے بعدوقوف عرفہ کے وقت کی افضیلت کی وجہ سے غسل کرنا سنت ہے ، ان کے علاوہ کے لیے یہ سنت نہیں ہ...

608
609

بغیر آواز کے آیت سجدہ پڑھنے سے سجدہ تلاوت کا حکم

جواب: زم ہوتا ہے اور قراءت سے سجدہ تلاوت کےوجوب میں یہ شرط ہے کہ کم از کم اتنی آواز سے پڑھے کہ اگر کوئی عذر یعنی شور و غل، بہرا پن وغیرہ نہ ہو،تو پڑ...

609
610

عنائزہ نام رکھنا کیسا ؟

جواب: احکام‘‘ کا مطالعہ فرمائیں۔ درج ذیل لنک پر کلک کرکے یہ رسالہ ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔ https://www.dawateislami.net/bookslibrary/ur/naam-rakhnay-kay-a...

610