سرچ کریں

Displaying 601 to 610 out of 1244 results

601

طواف کرتے ہوئے سینہ پھیرے بغیر نگاہیں کعبہ کی طرف رکھنا کیسا ؟

جواب: طریقہ یہ ہے کہ نگاہیں اپنے چلنے کی جگہ رکھی جائیں ، لہذا کعبہ کی طرف چہرہ پھیر کر دیکھنے کے بجائے جس سمت چل رہے ہوں اسی سمت نظریں رکھیں، اس انداز میں...

601
602

Affiliate مارکیٹنگ کے ذریعے (Amazon) وغیرہ کمپنیوں سے کمیشن لینے کا حکم

جواب: طریقہ غیر شرعی طریقے پر مبنی نہ ہو) پھر چاہےخریدار وہی پروڈکٹ(Product) خریدے جس کا آپ نے اشتہار لگایا تھا یاایمازون پر موجود کوئی اور پروڈکٹ (Product...

602
603

قواعد موسیقی پر قرآن پاک کی تلاوت سیکھنا

جواب: طریقہ اپناتا ہے کہ قرأت کے کسی حکم میں خلل پیدا نہیں ہوتا لیکن اس کے باجود وہ اس خوف کے پیش نظر کتراتا اور اعرض کرتاہے کہ کہیں اس کی قرأت موسیقی کے ن...

603
604

وراثت میں کیاکیا چیزیں شامل ہوتی ہیں ؟

جواب: طریقہ یہ ہے کہ اس تمام مال کو بیچ کر ہر وارث کو اس کے حصے کے مطابق دے دیا جائے۔ دوسرا طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ اگر تمام ہی ورثاء بالغ ہیں تو اشیاء آپس م...

604
605

نبیذ بنانے اور استعمال کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

سوال: نبیذ استعمال کرنے کا سنت طریقہ کیا ہے اور بعض لوگ کہتے ہیں کہ رات کو کھجور پانی میں رکھ دیں تو صبح تک وہ پانی شرا ب بن جاتا ہے کیا یہ صحیح ہے ؟

605
606

بیمار شخص کے سر پر کالا بکرا یا سیاہ مرغا وار کر صدقہ کرنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص بیمار ہے تو اس کے لئے کہا جاتا ہے کہ سیاہ رنگ کا بکرا یا مرغا لے کر مریض کے سر پر سات بار وار کر صدقہ کردیں۔اس طریقہ کے بارے شریعت مبارکہ کے کیا احکام ہیں؟

606
607

یا رسول اللہ کہنا کیسا ہے؟

جواب: طریقہ حضور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی ظاہری حیات سے لےکر صبح قیامت تک کے مسلمانوں کےلئے مشروع ہے ، لہذا لفظ(یا ) کےساتھ ندا کرنا بھی قیامت تک ...

607
608

اسلام میں پیٹ کے بل سونا یا لیٹنا کیسا ہے ؟

جواب: طریقہ ہے حدیث شریف میں اسے جہنمیوں کاطریقہ قرار دیاگیاہے ۔ ابن ماجہ شریف میں حدیث شریف ہے: ”عن أبي ذر قال: مر بي النبي صلى الله عليه وسلم وأنا مضطجع ...

608
609

فیشن والے کپڑے سلائی کرنا کیسا ہے ؟

جواب: طریقہ ہو اور انہی کے ساتھ خاص ہو ، وہ لباس ان غیر مسلموں یا فُسّاق کی مشابہت یعنی ان جیسی شکل و صورت اور حُلیہ بنانے کی وجہ سے ممنوع و ناجائز ہوتا ہے ...

609
610

ایڈوانس سیکورٹی کی شرط اورملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کا حکم ؟

سوال: (1)دودھ فروش دکانداراور دودھ سپلائی کرنے والوں کے درمیان ایک سال کا معاہدہ ہوتا ہے، اس کا طریقہ کار یہ ہے کہ دودھ فروش دکاندار ،سپلائر کو ایک مخصوص رقم مثلاً: ایک لاکھ روپے ایڈوانس سیکورٹی کے طور پر جمع کرواتا ہے اور سپلائر معاہدے کے مطابق روزانہ ایک سال تک دودھ فروش کو دودھ سپلائی کرتا ہے۔ دودھ کی رقم دودھ فروش روزانہ یا ہفتہ وار معاہدے میں جو طے ہوا، اس کے مطابق سپلائر کو دیتا رہتا ہے ، پھر سال مکمل ہونے پر معاہدہ ختم ہو جاتا ہے اور سپلائر سیکورٹی کی رقم دودھ فروش کو واپس کر دیتا ہے۔اگر مزید معاہدہ جاری رکھنا چاہیں تو سیکورٹی کی اسی رقم پر یا کم یا زیادہ پر پھر اگلے سال کا معاہدہ ہو جاتا ہے۔ ایڈوانس سیکورٹی کی رقم کی شرط کے ساتھ یوں دودھ خریدنا جائز ہے یا نہیں ؟ (2)سپلائر اور دکاندارکے درمیان دودھ کا ریٹ وہی مقرر ہوتا ہے، جو ملک ایسوسی ایشن کا مقرر کردہ ہوتا ہے اور یہ ریٹ فریقین کو معلوم ہوتا ہے، جب اس ریٹ میں تبدیلی ہوتی ہے،تو سپلائر دکاندار کو اس کی اطلاع دیتا ہے ۔ اطلاع کے بعد سے آنے والا دودھ نئے ریٹ پر ہوتا ہے۔ملک ایسوسی ایشن کے مقرر کر دہ ریٹس پر دودھ کی خریدو فروخت کرنا شرعاً درست ہے یا نہیں ؟

610