
رشوت میں دی ہوئی رقم کی زکوٰۃ رشوت دینے والے شخص پر ہوگی یا رشوت لینے والے شخص پر ؟
سوال: زید نے بکر کو نوکری کے حصول کےلیےرشوت دی اور اس رشوت دینے پر کوئی گواہ نہیں اور عام طور پر بھی رشوت دینے پر گواہ نہیں بنایاجاتااوریہ رقم واپس بھی نہیں ملنی،اب یہ تو معلوم ہے کہ بکر رشوت کا مالک نہیں،اس رقم کا اصل مالک زید ہی ہے۔ پوچھنا یہ ہے کہ سال پورا ہونے پرکیازید پراس رشوت کی زکوۃ نکالنا واجب ہے؟
رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا گھر میں تہجد کے وقت ؟
جواب: عامۃ المسلمین کا عمل یہی ہے کہ وتر جماعت کے ساتھ مسجد میں ادا کرتے ہیں، اسی طریقے پر عمل کرنا اولیٰ ہے۔ رمضان میں وتر باجماعت پڑھنے کے متع...
عورت کا ابرو بنوانا اور تھریڈنگ کروانا کیسا ؟
جواب: عام حالت میں اس کے لئے یہ بال صاف کرانا مباح و جائز ہے ،اس میں کوئی حرج نہیں اور یہ کام اگر شوہر کے لئے زینت کی نیت سے ہوتو جائز ہونے کے ساتھ ساتھ مست...
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے والد صاحب کانام
جواب: عام طور پر چچا پر کرتے ہیں۔ (الحاوی للفتاوی، ص620،دار الکتاب العربی، بیروت) احادیث مبارکہ میں چچا کو باپ کا قائم مقام قرار دیا گیا ہے۔حضور صلی ال...
نابالغ بچے کو رمضان کے روزے رکھوانے کا حکم
جواب: عاملےمیں ان پر سختی کرے اور نہ رکھنے کی صورت میں انہیں سزا دے۔جیسے سات سال کے بچے کو نماز کا حکم دینا اور دس سال کا ہو جانے پر نماز کے معاملے میں سخت...
نمازی کے آگے سے گزر گیا تو کیا اس غلطی کے ازالے کے لیے واپس آنا ہوگا ؟
جواب: عام مساجد، مسجدِ صغیر ہی کے حکم میں ہیں) میں نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے آگے سترہ نہ ہو، تو دوسرے شخص کا دیوارِ قبلہ تک اس کے آگے سے گزرنا، ناجائز و گنا...
صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟
جواب: عاملہ کیا جائے اور اجر وثواب میت کے لیے ہوگا اور ملکیت ذبح کرنے والے کی ہوگی، فرمایا صدر نے کہ مختاریہ ہے کہ اگر قربانی میت کی وصیت پر کی تو خود نہ ...
کیا انسانوں کی طرح جنات پر بھی زکاۃ واجب ہوتی ہے
جواب: عامة والشريعة كذلك لزمتهم جميع التكاليف التی توجد فيهم اسبابها الا ان يقوم دليل على تخصيص بعضها فنقول : انه يجب عليهم الصلاة والزكاة ان ملكوا نصاباً ب...
حالتِ حیض میں چھوٹے ہوئے روزے کی قضا اور نماز کے معاف ہونے میں حکمت
جواب: عام طور پر حیض ہر ماہ میں کم سے کم تین دن اور زیادہ سے زیادہ دس دن تک آتا ہے ، تو اگر عورت کو نماز قضا کرنے کا حکم دیا جاتا ،تو ہر ماہ کسی کو پندرہ، ...
مہر کی رقم کب ادا کرنا ہوتی ہے ؟
جواب: عام طورپرہے توایسی صورت میں طلاق یاوفات سے پہلے مطالبہ نہیں ہوسکتا۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہ...