
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: حصہ 4،ص 705،مکتبۃ المدینہ،کراچی) قضاء نماز ہوتے ہوئے پانچ وقتی نمازیں پڑھ لینے اور قضاء کو ملاکر چھٹی کا وقت گزرجانے کے سبب ترتیب ساقط ہوجانا ،ا...
مہر میں مقررشدہ پلاٹ معاف کیا، تو معاف ہو جائے گا ؟
جواب: نانا درست ہے ۔ جیساکہ مہر کی اقسام اور ان کے احکام بیان کرتے ہوئے النتف فی الفتاوی میں ہے: ”والمھر المسمی ینصرف علی خمسۃ اوجہ: احدھا معلوم وھو المعین۔...
رمضان میں وتر جماعت کے ساتھ پڑھنا افضل ہے یا گھر میں تہجد کے وقت ؟
جواب: حصہ میں اکیلے نماز پڑھنےسے افضل ہے۔کیونکہ(رمضان میں ) جب جماعت جائز ہے، تو یہی افضل ہے اور اس وجہ سے بھی کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ رمضان میں وتر ک...
صاحبِ نصاب شخص کا مرحوم کی طرف سے قربانی کرنے سے متعلق ایک اہم مسئلہ ؟
جواب: حصہ خویش واقرباء اور ایک وقف علی المساکین اور تیسرا حصہ وقف کیا جاتاہے۔‘‘ سیدی اعلیٰ حضرت جواباً ارشاد فرماتے ہیں:’’اس کے بھی یہی حکم ہیں، جو اپنی قر...
حالتِ احرام میں Wet Tissue (خوشبو سے تر ٹِشو ) استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: حصہ سب شامل ہیں، نیز اِس جانور کا حرم میں ذبح ہونا شرط ہے اور مزید یہ کہ اِس دم میں دیے جانے والے جانور میں سے نہ تو آپ خود کچھ کھا سکتے ہیں اور نہ ...
ایک رکعت میں دو رکوع اور تین سجدے کرنے کا کیا حکم ہے
جواب: حصہ 3،صفحہ 520، مکتبۃ المدینہ، کراچی) فتاوی ھندیہ میں ہے:”ظاهر كلام الجم الغفير انه لايجب السجود فی العمد“یعنی (علما)کی ایک بڑی تعداد کے کلام کا ظ...
جاب وغیرہ حاصل کرنے کے لیے غیرشرعی تعلقات کا اظہار کرنا
جواب: نانابھی جائزنہیں اوراس کااظہارکرنابھی جائزنہیں ،خواہ وہ حقیقت میں بھی گرل فرینڈہویاحقیقت میں نہ ہوفقط جھوٹ موٹ اس کے ساتھ اپنی دوستی کااظہارکیاجارہاہ...
حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا اور فاتحہ خوانی کرنا کیسا؟
جواب: حصہ 4،ص 149،150، مکتبہ رضویہ، کراچی) مجلس ذکر میں بدبودار منہ لے کر جانے کے متعلق مفتی احمد یار خان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الحَنّان فرماتے ہیں : مسل...
زخم سے نکلنے والی رطوبت پاک ہے یا نا پاک ؟
جواب: حصہ الف)،ص351،رضافاؤنڈیشن، لاہور) مزید ایک دوسرے مقام پر سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں:’’خون یا ریم اُبھرا اور فی الحال اس میں قوت...
تحیۃ المسجد کے نفل پڑھنا سنت ہے یا نہیں ؟
جواب: حصہ 4، صفحہ 674، مکتبۃ المدینہ، کراچی) مگر یہ ذہن میں رکھیں ! کہ تین اوقاتِ مکروہہ ( یعنی سورج طلوع ہونے سے لے کر تقریباً 20 منٹ بعد تک، سورج غر...