
دھلنے کے بعد کپڑے باریک ہوجائیں، تو پہننے کا حکم
سوال: آج کل مردوں کے کپڑے بھی باریک ہی مل رہے ہیں، اگر کپڑے خریدتے وقت، تو ٹھیک نظر آرہے ہیں، لیکن دو چار بار دھلنے سے اتنے باریک ہو جائیں کہ ان میں سے جسم کی رنگت محسوس ہو، توانہیں پہننے کا کیا حکم ہے؟
نماز جنازہ میں امام پانچ تکبیریں کہہ دے تو مقتدی کیا کرے؟
جواب: چار تکبیریں کہیں، پس اس سے ماقبل جو طریقہ تھا وہ منسوخ ہوگیا۔ البتہ اگر امام پانچویں تکبیر کہہ دے تو مقتدی اس کی پیروی نہ کرے، برخلاف امام زفر علیہ ال...
سوال: اگر ظہر کی نماز رہ جائے اور بعد میں قضا پڑھنی ہو تو چار رکعت پڑھنا ہوں گی یا بارہ رکعت؟
اجیر پر چھٹی یا تاخیر کا مالی جرمانہ لگانا کیسا؟
سوال: بعض تعلیمی اداروں اور فیکٹریوں میں ایسا ہوتا ہے کہ اگر کوئی اجیر ہفتہ یا سوموار کی چھٹی بغیر اطلاع کے کرے تو اس کی دو دن کی کٹوتی کی جاتی ہے، اسی طرح اگر کلاس میں تین منٹ سے زیادہ تاخیر سے گئے یا حاضری کے وقت سے دو یا تین منٹ لیٹ ہوئے اور ایسا ایک ماہ میں چار مرتبہ ہوا تو پورے ایک دن کی تنخواہ کاٹ لی جاتی ہے۔ادارے کا یہ کٹوتی کرنا اور ان شرائط پر اجارہ کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟
قضا نماز پڑھنے والے کے لئے تکبیرات تشریق کہنے کا حکم
جواب: چار صورتیں ہیں ،(۱) عید کے دنوں کے علاوہ میں فوت ہونے والی نماز، عید کے دنوں میں قضا کرے(۲) عید کے دنوں میں فوت ہونے والی نماز، عید کے دنوں کے ...
بیوی کے انتقال کے بعد ساس سے نکاح کرنا کیسا ؟
جواب: چار قسم کی ہیں، ان میں سے پہلی قسم، بیویوں کی مائیں ہیں اوران کی دادیاں اورنانیاں ہیں ، اگر چہ کتنے ہی اوپر والے درجے کی ہوں۔(فتاوی ھندیۃ،کتاب النکاح...
وطن اصلی جاتے ہوئے راستے میں پوری نماز پڑھیں گے یا قصر؟
جواب: چار رکعت والی فرض نماز میں قصر کرے گا۔جب تک کہ وہ اپنے شہر میں نہ پہنچ جائےیا پھر کسی شہر یا بستی میں پندرہ دن رہنے کی نیت نہ کرلے۔(فتاوی رضویہ، جلد 0...
خواتین کا پرفیوم لگا کر نماز پڑھنا
جواب: چار دیواری میں جہاں فقط شوہر یا عورت کےمحارِم ہوں،وہاں ہر طرح کی خوشبو استعمال کر سکتی ہے۔ ہاں!یہ احتیاط لازِمی ہے کہ دیوَر و جیٹھ اور دیگر نامحرموں ت...
مسافر92 کلو میٹر سے پہلے ہی واپسی کا ارادہ کر لے تو مسافر نہیں رہتا، مقیم ہوجاتا ہے
سوال: میرا گھر چکوال میں ہے، عید کی چھٹیوں کے بعد بسلسلہ ملازمت لاہور جانے کے لئے شام تقریبا 5 بجے جب اڈے پر پہنچا ،تو معلوم ہوا کہ سواریاں زیادہ ہونے کی وجہ سے ساری گاڑیاں وقت سے پہلے ہی چلی گئی ہیں ،مزید معلومات کرنے پرمعلوم ہوا کہ اب صبح ہی گاڑی ملے گی ،لیکن میری کوشش تھی کہ میں آج ہی واپس اپنی ڈیوٹی پر پہنچ جاؤں، لہٰذا میں بلکسر انٹر چینج پر چلا گیا ،جوتقریبا 25 کلومیٹر چکوال سے دور ہے، وہاں تقریبا 1 گھنٹہ انتظار کرنے کے بعد بھی گاڑی نہ ملی، تو میں واپس چکوال اپنے گھر کی طرف چل پڑا ۔ اس وقت تقریبا ًساڑھے چھ ہو چکے تھے اور عصر کے وقت میں تقریباً آدھا گھنٹہ باقی تھا، اب اگر میں چکوال جا کر نماز پڑھتا، تو قضا ہونے کا غالب گمان تھا اس لئے میں نے واپسی آتے ہوئے راستے میں عصر کی نماز دو رکعت ادا کی ۔ جس پر میرا اور میرے دوست کا اختلاف ہو گیا، میرا کہنا تھا کہ میں مسافر ہوں اس لئے دو رکعت پڑھوں گا، جبکہ دوست کا کہنا تھا کہ آپ نے 92 کلو میٹر سفر نہیں کیا اس لئے آپ مقیم ہیں۔اب پوچھنا یہ چاہتا ہوں کہ اس صورت حال میں میرے لیے دو رکعت پڑھنا لازم تھا یا چاررکعت ؟
مسبوق پانچویں رکعت کے لیے امام کے ساتھ کھڑا ہوگیا، تومسبوق کی نماز کا حکم
جواب: چار فرض دوبارہ ادا کریں اور جو نماز امام کے ساتھ ادا کی وہ باطل ہوگئی کیونکہ جب امام قعدہ اخیرہ مکمل کرلے ،تو مسبوق کے حق میں اس کی نماز مکمل ہوجاتی...