
مہاجر اور انصار صحابہ کون ہیں ؟
جواب: نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی تھی ان کو مہاجر صحابہ کہا جاتا ہے ۔ اور جن صحابہ نے مدینہ میں ان مہاجر صحابہ کی مدد کی اور انہیں گھر بار دیا تھا وہ انصاری (مد...
شراب کو دوائی کےطور پر استعمال کرنا
جواب: نے حرام چیز میں شفا نہیں رکھی، ہاں وہ دوائیاں جن میں معمولی مقدار میں الکحل ملا ہوتا ہے علماء نے دفع حرج اور ابتلائے عام کی وجہ سے ان کے استعمال کی ...
پراڈکٹ کے ساتھ آنے والا انعام دکاندار کا خود رکھ لینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بعض اوقات کمپنی کی طرف سے مختلف پراڈکٹس پر کوئی ایکسٹرا چیز مثلاً کیچپ ، جیم یا کسٹرڈ وغیرہ کا ساشہ لگا ہوتا ہے جو کمپنی بطورِ اسکیم گاہک کو دینے کے لئے لگاتی ہے تو ہم وہ ساشے اتار کر علیحدہ سے اپنی دکان پر بیچتے ہیں۔ کیا ایسا کرنا ہمارے لئے جائز ہے؟
زندہ مچھلی کے ٹکڑے کرنے اور اسے کھانے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے بیچنے کے لیے ایک بڑے سے ٹب میں بہت سی مچھلیاں رکھی ہوتی ہیں، کوئی بھی گاہک آتا ہے، تو ان کے سامنے زندہ مچھلی پکڑ کر تول کر قیمت طے کر کے اس کے پیس(ٹکڑے)بنانا شروع کر دیتا ہے، جبکہ مچھلی ابھی زندہ ہوتی ہے، تو کیا اس طرح کرنے سے مچھلی حلال رہتی ہے؟
ڈائننگ ٹیبل پر بیٹھ کر کھانا،کھانا
جواب: نے نہ تو میز پر کھانا کھایا، نہ چھوٹی پیالی میں اور نہ ہی آپ علیہ الصلوۃ والسلام کے لئے چپاتی پگائی گئی۔ حضرت قتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا گیا ...
مسجد میں R.O پلانٹ لگا کر اس کی آمدنی مسجد میں لگانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک مسجد میں ایک کمپنی نے R.O پلانٹ لگایا اور کہا کہ اس مسجد کے کنویں کے پانی کو صاف کرکے بیچیں اور اس کی آمدنی مسجد میں ہی لگائیں۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے؟
زکوۃ اور نفلی صدقہ کو مکس کرنا
سوال: ہم چندہ کرتے ہیں تو زکوٰۃ و نافلہ سب کو ساتھ رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ کیونکہ ہم نے رسید تو بنائی ہوتی ہے کہ اتنی زکوٰۃ ہے اور اتنی نفل ۔ اگر الگ الگ رکھیں تو بہت مشکل ہو جاتا ہے ۔
کیا شوال کے چھ روزے رکھنا مکروہ ہے؟
موضوع: شوال کے چھ روزے رکھنے کا شرعی حکم
مہر کی ادائیگی سے پہلے شوہر کا انتقال ہوگیا تو مہر کا حکم
جواب: نے اگر بیوی کا حق مہر ادا نہیں کیا اور بیوی نے معاف بھی نہیں کیا ، پھر شوہر کا انتقال ہو گیا ، تو شوہر کی وراثت تقسیم کرنے سے پہلے اس کی تمام جائیداد ...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اس وقت والد صاحب کی عمر پچاس سال سے زیادہ ہے لیکن فی الحال روزہ رکھنے کی صلاحیت ہے اور روزہ رکھ بھی رہے ہیں۔ ہمارے والد صاحب کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں جان بوجھ کر بہت سے روزے قضا کر دئیے ہیں ، اب معلوم یہ کرنا چاہ رہے ہیں کہ ان قضا روزوں کی ادائیگی کی کیا صورت ہے؟ قضا روزے ہی رکھنا ضروری ہیں یا ان کی جگہ فدیہ بھی دے سکتے ہیں؟ اگر فدیہ دینے کی اجازت ہے تو ایک روزے کا کتنا فدیہ ہے؟ سائل : بلال (کراچی)