
کیا الله پاک کافر کو جنّت میں بھیجنے کی قُدرت رکھتا ہے؟ فتوی
سوال: کیا الله اپنے فضل اور کرم سے کسی بےایمان جہنمی مشرک کو جہنّم سے نکال کر جنّت میں بھیجنے کی قُدرت رکھتا ہے؟
اللہ پاک کنفیوژ نہ ہو جائے کہنا کفر ہے؟ دار الافتاء اہلسنت
سوال: اپنے سب بچوں کے نام محمد رکھنے کی ترغیب پر کسی نے یوں کہا کہ قیامت میں اتنے سارے محمد ناموں سے اللہ پاک کنفیوژ نہ ہو جائے؟
نبی کریم ﷺ کی قبر میں آمد ہوگی یا ان کی شبیہ دکھائی جائیگی؟
جواب: نے اس کی تین توجیہیں کی ہیں : ایک تو یہ کہ قبر سے گنبدِ خضریٰ تک کے سارے حِجابات (یعنی پردے)اٹھا دیئے جائیں گے اور مردہ جمالِ جہاں آرا سے مشرف ہوگ...
کفریہ بات یاد نہ ہو تو توبہ کا کیا طریقہ ہوگا؟ دار الافتاء
سوال: کوئی شخص کلمۂ کفر بولے اور اس کو یاد نہ ہو اور سننے والے کو بھی یاد نہ ہو، بس اتنا معلوم ہو کہ کلمۂ کفر بولا ہے، تو اب توبہ کا کیا طریقہ ہو گا ؟
فرشتوں اور جنات کے متعلق کیا عقیدہ ہونا چاہئے؟ - دار الافتاء
جواب: نے اُن کو یہ طاقت دی ہے کہ جو شکل چاہیں بن جائیں، کبھی وہ انسان کی شکل میں ظاہر ہوتے ہیں اور کبھی دوسری شکل میں۔ و ہ و ہی کرتے ہیں جو حکمِ الٰہی ہے،...
غیر. نبی کہ ساتھ علیہ السلام لکھنا کیسا ہے؟
جواب: نے اس سلامِ تعظیم (یعنی علیہ السلام) کو، جو کسی کے نام کے ساتھ ذکر کیا جاتا ہے، انبیاء کرام اور فرشتوں علیہم السلام کے نام کے ساتھ خاص کر دیا ہے، لہذا...
کیا حضرت خضر علیہ السلام زندہ ہیں؟ - دار الافتاء اہلسنت
جواب: صاحبان حج کو ہرسال تشریف لاتے ہیں، بعدحج آب زمزم شریف پیتے ہیں کہ وہی سال بھر تک ان کے کھانے پینے کوکفایت کرتا ہے۔ “(فتاوی رضویہ،جلد26،صفحہ 401،رضا فا...