سرچ کریں

Displaying 6171 to 6180 out of 7296 results

6171

کیا کالے رنگ کا عمامہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے؟

جواب: نے اپنے سرِ انور پر سیاہ عمامہ شریف سجایا ۔ چنانچہ صحیح مسلم میں ہے ”عن جابر بن عبد الله قال :أن النبي صلى الله عليه وسلم دخل يوم فتح مكة، وعليه...

6171
6172

اچھی کوالٹی اور کم کوالٹی کا چاول مکس کر کے بیچنے کا حکم

سوال: دو طرح کے چاول ہوں، ایک اچھا چاول ہو اور ایک اس سے کم کوالٹی کا، کیا ان دونوں کو ملا کر بیچا جاسکتا ہے؟ اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ کم کوالٹی کا چاول اگر الگ سے پکایا جائے، تو وہ صحیح نہیں بنتا جبکہ اچھے چاول میں ملا کر بنائیں تو وہ صحیح لگتا ہے، اس کا ریٹ اس طرح رکھا جاتا ہے کہ مثلاً:اچھا چاول 200 روپے کلو ہے اور اس سے کم والا 100 روپے کلو ، یوں ملانے کے بعد دو کلو کی رقم ٹوٹل 300 روپے ہوئی ،پھر اس کا ایک کلو کا ریٹ 150 مقرر کر کے بیچا جاتا ہے ۔ کئی جگہوں پر اس طرح چاول کو ملا کر بیچا بھی جاتا ہے ،اس طرح بیچنے کا کیا حکم ہے؟

6172
6173

سافٹ وئیر بنا کر دینے کا معاہدہ کرنے کے بعد کسی اور سے بنوا کر دینا جائز ہے؟

سوال: ہم تین دوستوں نے مل کر مشترکہ طور پر سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ سے متعلق ایک کمپنی بنائی ہے،جس میں بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ کام زیادہ ہونے کی وجہ سے ہم کوئی پراجیکٹ خود نہیں کرتے بلکہ کسی اور سے اجرت پر بنوالیتے ہیں تو کیا ایسا کرنا درست ہے؟

6173
6174

2010 میں سونے پر زکوۃ لازم ہوئی لیکن ادا نہیں کی، تو اب کس ریٹ سے ادا کرے ؟

سوال: اگر کسی شخص کے پاس 2010 میں نصاب کے برابر سونا موجود تھا، لیکن اس نے زکوۃ ادا نہیں کی، بعد میں اس کو بیچ دیا، اب وہ اس سال کی زکوۃ ادا کرنا چاہتا ہے، تو سونے کی قیمت آج کے حساب سے لگائے گا یا 2010 کے حساب سے جب زکاۃ لازم ہوئی تھی؟

6174
6176

عورت کے لیے مخصوص ایام میں سورہ کوثر پڑھنا کیسا ؟

جواب: نے کی وجہ سے اس کا قرآن ہونا متعین ہےاور حیض کی حالت میں قرآن پاک پڑھنا جائز نہیں۔ حائضہ و جنبی کے قرآنِ پاک پڑھنے کی ممانعت سے متعلق ترمذی شریف م...

6176
6177

اس طرح بیٹھنا کہ کچھ حصہ دھوپ میں ہو اور کچھ سائے میں

جواب: نے ارشاد فرمایا : ” إذا كان أحدكم في الفيء فقلص عنه الظل، فصار بعضه في الشمس، وبعضه في الظل، فليقم “یعنی جب تم میں سے کوئی سائے میں ہو اور اس پر سے سا...

6177
6178

دوپٹہ اوڑھتے ہوئے محرمہ عورت کا آدھا چہرہ چھپ جائے، تو کیا حکم ہے؟

جواب: نے سے ہے اور مستور فیہ یعنی دن یا رات کے اعتبار سے کامل جنایت پورے وقت میں اُس فعل کے پائے جانے سے ہے ، لہذا اگر ان دونوں اعتبار سے جنایت کامل ہوئی تو...

6178
6179

حافظ کو چلتا پھرتا قرآن کہنا کیسا؟

جواب: نے اپنے متعلق فرمایا :”انا مصحف ناطق “ یعنی میں بولتا قرآن ہوں ۔لیکن فی زمانہ چونکہ جہالت کی کثرت ہے لہٰذا اس طرح کی بات کہنے سے بچنا چاہئے تاکہ کسی ...

6179
6180

عورت کا لے پالک بچے کو اپنی بہن کا دودھ پلاکر محرم بنانا کیسا؟

سوال: بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی سے بچہ گود لیا، بچے کی عمر ابھی دو سال سے کم ہے، اب بڑے بھائی کی بیوی اُس لے پالک بچے کو اپنی بہن کا دودھ پلانا چاہتی ہے۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا اس صورت میں بچہ گود لینے والی عورت کا اُس بچے سے حرمت کا رشتہ قائم ہوجائے گا ؟

6180