
جواب: ہے؟ فرمایا :ہم لوگ جو کچھ دیتے ہیں راہِ خدا میں دیتے ہیں جبکہ خرید و فروخت میں دھوکا کھانا عقل و مال کے نقصان کا باعِث ہے۔ ( کیمیائے سعادت،ج1،ص 292 ،م...
جمعہ اور عید ایک ہی دن آجائیں ،تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا جمعہ اورعید کا جمع ہونا بھاری یامنحوس ہے؟ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم یا صحابۂ کِرام علیہم الرضوان کے دور میں کبھی ایسا ہوا کہ جمعہ اورعید دونوں جمع ہوئے ہوں؟
تراویح کے قیام میں بیٹھے رہنے اور رکوع میں شامل ہونے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلےکے بارے میں کہ جب حافظ صاحب تکبیرتحریمہ کہہ کرنمازِ تراویح شروع کردیتے ہیں،توعمومامساجدمیں دیکھاجاتاہے کہ کچھ لوگ بلاعذرپیچھے بیٹھے رہتےہیں اورجب حافظ صاحب رکوع میں جاتے ہیں،توفوراً کھڑے ہوکررکوع میں شامل ہوجاتے ہیں،ان لوگوں کایہ عمل شرعاکیساہے؟
آفس میں ماہانہ رقم جمع کرکے کسی کو قرض دینا اورواپسی پر زیادہ لینا
سوال: اگر آفس اسٹاف ماہانہ مل کر دو سو یا تین سو ریال جمع کریں، پھر انہیں میں سے کسی کو قرض کی ضرورت ہوتو وہ ہزار ریال لے لے، لیکن واپسی پر پچاس ریال اضافی واپس کرے گا، تو کیا یہ جائز ہے؟ وہ پچاس ریال جب ملیں گے،تو سب میں تقسیم کر دیئے جائیں گے۔
14سال کے بچے کے ساتھ محرمہ کاسفر
سوال: کیا 14 سال کے بچے کے ساتھ اس کی محرمہ شرعی سفر کر سکتی ہے؟
زندگی میں اپنے لیے کفن تیارکرنا
سوال: لوگ حج یا عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو اپنے ساتھ کفن لے کر رکھ لیتے ہیں، یہ عمل کیساہے اور کیا اس کفن پر زکوۃ ہو گی؟
اجرت پر کاشت کی ہو، تو بھی عشر واجب ہے،اس سے کیا مراد ہے؟
سوال: میں نے مسئلہ پڑھا ہے کہ اجرت پر کاشت کی ہو، تو بھی عشر واجب ہے۔اس سے کیا مراد ہے؟
پانی استعمال کرنے سے دورہ پڑے تو تیمم کا حکم
سوال: ایک شخص کو پانی کو چھونے کی وجہ سے مرگی کا دورہ پڑتا ہے اور بالخصوص فجر کی سردیوں میں تو بہت زیادہ ہوتی ہے اور اگر فوری دوا نہ لے تو بہت سخت دورہ پڑتا ہے، تو اس صورت میں کیا وہ شخص تیمم کر کے نماز پڑھ سکتا ہے؟
دوبیٹیوں یادوبہنوں کی ایک ساتھ شادی کرنا
جواب: عمران بن حصین، ج۱۸، ص۱۶۲، حدیث: ۳۵۵) سوال میں ذکر کردہ خیال حقیقت کے بھی خلاف ہے کہ کئی بار دیکھا گیا ہے کہ ایک گھر میں ایک وقت میں دو شادیاں ہو...