
سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟
کیا خلع کی عدت میں بھی شوہر پر نفقہ لازم ہوگا؟
جواب: متعلق ارشادِ باری تعالیٰ ہے:لَا تُخْرِجُوۡہُنَّ مِنۡۢ بُیُوۡتِہِنَّ وَ لَا یَخْرُجْنَترجمہ کنزالایمان: ”عدت میں انہیں ان کے گھروں سے نہ نکالو اور نہ ...
کیا بے ہوش ہونے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے رمضان المبارک میں روزہ رکھنے کی نیت سے سحری کی ، تقریبا 3 گھنٹے 7 تا 10طبیعت کی خرابی کی وجہ سے اچانک خود بخود بے ہوش ہو گیا ، 3 گھنٹے کے بعد ہوش میں آگیا۔ پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس بے ہوشی کی وجہ سے روزے پر کوئی اثر پڑے گا یا نہیں؟ شرعی راہنمائی فرما دیں۔
رمضان میں عورت کے مخصوص ایام کا ایک اہم مسئلہ
موضوع: رمضان کے دوران استحاضہ میں روزے کا حکم
گانے نہ سننے کی قسم کھائی پھرقسم ٹوٹ گئی
جواب: روزے رکھے۔ کھاناکھلانےکی تفصیل یہ ہےکہ: دس مسکینوں کودووقت پیٹ بھرکرکھاناکھلایا جائے،(جن کوصبح کھلایاان ہی کوشام میں کھلانا ضروری ہے)یاکھانا ک...
سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: متعلق ایک مسلمان کیسا طرزِ عمل اختیار کرے؟ اس سے متعلق سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ایک سوال کے جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:” احکامِ الہی میں چون و چرا ...
چیل کوے حرام پرندے ہیں تو ان کا جوٹھا مکروہ کیوں ہے؟
جواب: متعلق تنویر الابصار و در مختار میں ہے:”سؤر ھرۃ و(دجاجۃ مخلاۃو سباع طیر )لم یعلم ربھا طھارۃ منقارھا (وسواکن بیوت مکروہ) تنزیھا فی الاصح ان وجد غیرہ “ی...
جواب: روزے سے ہونا بھی شرط نہیں اور وقت کی بھی کوئی قید نہیں، یہاں تک کہ ایک لمحے کے لئے بھی نفلی اعتکاف ہو سکتا ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُو...
کیا یہ حدیث ہے کہ’’رزقِ حلال کمانا عین عبادت ہے‘‘
جواب: روزے وغیرہ کے درجہ میں ہو ، بلکہ یہ نماز ، روزہ جیسے عمومی فرائض کے بعد فرض ہے ۔ چنانچہ معجم کبیر اور کنزالعمال کی حدیثِ پاک میں ہے ، واللف...
صف کے کونوں میں گرِل وغیرہ لگا کر راستہ بنانا کیسا؟
جواب: متعلق کچھ احادیث مبارکہ : صحيح البخاری میں ہے :”قال النبي صلى اللہ عليه وسلم: لتسون صفوفكم، أو ليخالفن اللہ بين وجوهكم“ترجمہ:نبی صلی اللہ علیہ وس...