سرچ کریں

Displaying 611 to 620 out of 1555 results

611

طلاق کے بارے میں غلط فہمیاں‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔

611
612

قرآ ن خوانی کے بعد کھانا یا رقم لینا دینا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بیان میں کہ قرآن خوانی کے بعد کھانا اور کبھی مٹھائی،رقم وغیرہ دی جاتی ہے، اس کے متعلق شرعی حکم کیا ہے؟ کیا وہ کھانا کھاسکتے ہیں اورمٹھائی وغیرہ کچھ دیں ، تو اس کا لینا جائز ہے یا نہیں ؟ بیان فرمادیں ۔

612
613

مسجد میں بلند آواز سے تلاوت اور شجرے کے اوراد پڑھنا کیسا ؟‎

جواب: غیر سے قرآن سنوں۔(الصحیح البخاری ،ج6،ص197، دار طوق النجا) اس حدیث پاک کے تحت عمدۃ القاری میں ہے:’’ أن ذلك كان وهو صلى الله عليه وسلم في بني ظفر ...

613
614

کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے

جواب: تعریف کے متعلق در مختار میں لکھتے ہیں:”شرعا:ما تعطيه من مثلي لتتقاضاه۔“یعنی شرعی اعتبار سے قرض وہ مثلی مال ہے جسے تم اس جیسا واپس حاصل کرنے کی غرض س...

614
615

قربانی واجب ہونے کا نصاب اور مقررہ مالیت

جواب: غیرہ ضروریاتِ زندگی)سے زائد اگرکوئی ایسی چیزہوجس کی قیمت(فی زمانہ)ساڑھے باون تولہ چاندی کی قیمت کے برابرہو ، تووہ نصاب کامالک ہےاوراُس پر قربانی واجب ...

615
616

نوافل کی جماعت کروانا کیسا ؟‎

جواب: غیر تداعی کے نوافل کی جماعت کروانا(۲)تداعی کے ساتھ جماعت کروانا۔دونوں صورتوں کا حکم بمع دلائل مندرجہ ذیل ہے : (۱)بغیر تداعی کے نوافل کی جماعت کروانا...

616
617

کاغذ پر لکھا ہوا فارمولابیچنے کا حکم

جواب: تعریف (Definition)پر پورا اتر رہا ہے۔ یہاں کاغذ پر جو کچھ لکھا جا رہا ہے اس سے اس کی ویلیو (Value) میں مزید اضافہ ہی ہو رہا ہے لہٰذا اس کاغذ کی خرید...

617
618

بٹیر ، تیتر ، ہدہد ، چڑیا ، بگلا ، مرغابی ، بلبل ، مور ، طوطا و دیگر چند پرندوں اور خرگوش کے حلال ہونے کے بارے میں فتویٰ

جواب: غیرہ اوربقیہ بعض کے اگرچہ پنجے ہیں،لیکن وہ اُن سے شکار نہیں کرتےجیسےطوطاوغیرہ،لہٰذاان میں سے کوئی پرندہ حرام نہیں ۔ نیزان پرندوں کےحلال ہونے پر فقہائے...

618
619

شیئرز کی خرید و فروخت اور شیئرز کے کاروبار کی حیثیت

جواب: غیرہ۔ ان شیئرز خریدنے والوں کو شیئرز ہولڈرز کہتے ہیں۔ جب سالانہ نفع ہوتا ہے ، تو اس کو شیئرز ہولڈرز میں ان کی انویسٹمنٹ کے مطابق تقسیم کیا جاتا ہے۔ان...

619
620

سر کے بال پورے سے کم ہوں تو زیرو مشین پھیرنے سے احرام سے باہر ہو جائےگا ؟

جواب: غیر ہی حلق کی طرح بال مکمل صاف کر لیے ،مثلاً: کوئی پاؤڈر استعمال کیا یا اُسترے کے بجائے پتھر کے ذریعے بال صاف کیےیا نوچ نوچ کر بال صاف کیے،تو بھی حلق...

620