سرچ کریں

Displaying 611 to 620 out of 1990 results

612

نفلی طواف کے اکثر پھیرے چھوڑ دینے کا حکم

سوال: ایک اسلامی بہن نے نفلی طواف شروع کیا،دوپھیرے کیے تھے کہ طبیعت بگڑ گئی، تو طواف چھوڑ کر ہوٹل چلی گئی ۔ ذہن یہ تھا کہ لیٹ نائٹ آکر مکمل کروں گی ،لیکن رات میں اس اسلامی بہن کو ایام شروع ہوگئےاوردودن بعدان کا مدینے شریف جانے کا شیڈول تھا اور وہیں سےپاکستان کی فلائٹ تھی، تو وہ اسلامی بہن گروپ شیڈول کے مطابق مدینہ شریف روانہ ہوگئی۔ پوچھنا یہ ہے کہ اس نے جو نفلی طواف شروع کر کے صرف دوپھیرے کیے،باقی ادھوراچھوڑ دیا تو کیا اس اسلامی بہن پر کوئی کفارہ لازم ہے؟ کیونکہ طواف نفلی تھا،عمرے کافرض طواف نہیں تھا۔

612
613

کیا طلاق واقع ہونے کے لیے بیوی کا شوہر کے سامنے موجود ہونا ضروری ہے؟

جواب: لڑکی کا وہاں موجود رہنا یا طلاق کے الفاظ سننا یا رضامند ہونا ضروری نہیں ہے طلاق کے معاملہ میں شوہر مستقل ہے۔ قرآن عظیم میں ہے:﴿ بِیَدِهٖ عُقْدَةُ النّ...

613
614

کیا بچوں کی ذمہ داری کی وجہ سے حمل ضائع کروا سکتے ہیں ؟

جواب: کمل ہو گئے ہوں ، تو اسے ساقط یعنی ضائع کروانا ناجائز و حرام اور ایک زندہ جان کا قتل ہے ، کیونکہ چار مہینے مکمل ہونے کے بعد اس میں روح پھونک دی جاتی ا...

614
615

شادی کرتے ہوئے ذات دیکھنے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟

جواب: لڑکی اور اس کے ولی کی مرضی ہے اگر وہ یہ سمجھتے ہیں کہ انہیں شادی کرنے میں کوئی مسئلہ نہ ہو گا، تو وہ آپس میں نکاح کر سکتے ہیں، شرعاً اس میں کوئی حرج ...

615
616

کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح

جواب: کم دیا کہ ہم اونٹ اور گائے میں شریک ہو کر قربانی کریں اس طرح کہ ایک اونٹ میں سات افراد شریک ہوں ۔(صحیح المسلم،جلد2،صفحہ955،حدیث 1318،دار احیاء التراث،...

616
617

کیا صرف سات تولہ سونے پر زکوٰۃ فرض ہوگی؟

جواب: کمل ہو۔ لیکن صرف سونا ہونے کی صورت میں خوب غور و فکر کی حاجت ہے کہ بسا اوقات حاجت سے زائد مالِ زکوٰۃ ملکیت میں موجود ہوتا ہے جس کی طرف انسان کی توجہ ن...

617
618

وطن اقامت کن چیزوں سے باطل ہو تا ہے؟

جواب: کم شے سے باطل نہیں ہوتی۔)تنویر الابصار و در مختار، جلد 2، صفحہ 739۔741، مطبوعہ کوئٹہ( اس کے تحت رد المحتار میں ہے:”(قوله يبطل بمثله) سواء كان بين...

618
619

سونا نصاب سے کم ہو لیکن اس کے ساتھ کچھ رقم بھی ہو،تو زکوٰۃ کا حکم

سوال: اگر کسی کے پاس نصاب سے کم سونا ہو اور ساتھ ہی کچھ رقم بھی ہو، جیسے چار یا پانچ تولہ سونا اور 15000 روپے اور اس پر سال گزر گیا ہو، تو کیا اس پر زکوٰۃ ہوگی؟ اگر زکوٰۃ ہوگی تو اس کی وجہ کیا ہے؟ کیونکہ یہ سونا تو نصاب کو نہیں پہنچ رہا اور چاندی بھی موجود نہیں ہے۔

619
620

زمین ٹھیکے پردے کر گندم کو اُجرت مُقَرَّر کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زمین کو ٹھیکے پردیا تو کیا رقم کی جگہ گند م کواُجرت مُقَرَّر کیا جاسکتاہے ؟اور سال کے آخر میں گندم کے ریٹ کم یا زیادہ ہو گئے تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟

620