
قربانی کے دنوں میں قربانی افضل ہے یا رقم کا صدقہ کرنا؟
جواب: پر گرنے سے قبل اللہ تعالٰی کے ہا ں قبول ہوجاتا ہے لہٰذا اسے خوش دلی سے کرو۔(جامع ترمذی ،ص586،حدیث:1493) لہذا اس اسلامی بہن کو چاہیے کہ ان دنوں می...
میت کے منہ سے سونےکا مصنوعی دانت نکالنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی شخص نے اپنے منہ میں سونے کا مصنوعی دانت فکس لگوایا ہوا ہو اور اس کا انتقال ہوجائے تو وہ دانت نکالناہوگا یا ویسے ہی اس کو دفن کیا جائےگا؟اور نکالے بغیر دفن کرنے میں مال کا ضائع کرنا تو نہیں پایا جائے گا ؟واضح رہے کہ وہ دانت آسانی سے نہیں نکل سکتا بلکہ اس کو آپریٹ ، چیر پھاڑ وغیرہ کے ذریعے ہی نکالنا ممکن ہوتا ہے۔ سائل : احمد ہادی (گڑھی شاہو لاہور)
نماز میں رکوع یا سجدہ کی تسبیح ایک بار پڑھنے کی عادت بنانا کیسا ؟
جواب: کن بلاوجہ اس کی عادت نہیں بنانی چاہیے۔ بہار شریعت میں مکروہات تنزیہیہ بیان کرتےہوئے صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:”س...
لائن سے آنے والے پانی میں ہلکی سی بو ہو، تو پانی پاک ہے یا ناپاک
جواب: پر علم نہیں ہےتو اس صورت میں جب تک پانی میں کسی ناپاک چیز کے شامل ہونے کا یقینی علم نہ ہو اس پانی کو پاک ہی سمجھا جائے گا، اسے ناپاک نہیں کہہ سکتے۔ ...
سجدہ سہو کے بعد التحیات نہ پڑھی تو کیا حکم ہے ؟
جواب: پر ادا ہوئی اور ہر وہ نماز کہ جو مکروہِ تحریمی کے سبب ناقِص ہو جائے اُسے دوبارہ پڑھنا ضروری ہوتا ہے۔...
کیا حضرت خضر علیہ السلام آب حیات پینے کی وجہ سے زندہ ہیں ؟
جواب: کن میں نہیں کرسکوں گا۔ تیرا ذکر کرنے والے میرے بعد تیرا ذکر کریں گے لیکن میں نہیں کرسکوں گا۔ روزہ رکھنے والے میرے بعد بھی روزے رکھیں گے لیکن میں نہیں ...
تین سال کے گود لیے بچے کو دودھ پلانے سے رضاعت کا حکم
سوال: میں نے اپنی دیورانی کا بیٹاگود لیا ہوا ہے، ابھی اس کی عمر تین سال ہوچکی ہے، لیکن ابھی تک اسےدودھ شریک نہیں بنایا گیا۔کیا اب اس کودودھ پلا کر دودھ شریک بنایا جا سکتا ہے؟
کیا فرشتوں کو اللہ پاک کا دیدار ہوتا ہے ؟
جواب: کن اقوی انھم یرونہ“ لیکن سب سے قوی قول یہ ہے کہ فرشتے بھی اللہ پاک کا دیدار کریں گے۔“(تحفۃ الجلساء برؤیۃ اللہ للنساء، صفحہ14،مطبوعہ القصیم) وَاللہُ ا...
کیا عصا استعمال کرنا سنت ہےاور کیا کسی صحابی سے ثابت ہے؟
جواب: پر حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ کو ان کی بہادری کےانعام میں اپنا عصا عطا فرمایا۔" (شرح الزرقانی علی الموا...
کسی رکعت میں تین سجدے کر لیے اور آخر میں سجدہ سہو کر لیا، تو کیا نماز ہو جائے گی ؟
جواب: کن اگر سجدہ سہو نہ کیا، تو نماز واجب الاعادہ ہو جائے گی ۔اسی طرح اگر جان بوجھ کر تین سجدے کئے، تو نماز واجب الاعادہ ہو گی، اس صورت میں سجدہ سہو کفایت...