
قرض کا مطالبہ ذمہ لینے والے سے ہوگا یا مقروض سے؟
جواب: محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ”دَین کو اپنے ذمہ سے دوسرے کے ذمہ کی طرف منتقل کر دینے کو حوالہ کہتے ہیں ، مدیون (مقروض) کو محیل کہتے ...
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَمائے دین و مفتیانِ شرع متین اِس بارے میں کہ حجامہ کروانا سنّت ہے یا نہیں؟ آجکل بہت سے حجامہ سینٹر کھلے ہوئے ہیں، ایک تو اِسے سنّت کہتے ہیں اور دوسرا کئی بیماریوں سے شِفا یابی کا دعوی کرتے ہیں۔ اِس کی اِسلام میں کیا حقیقت ہے؟ رہنمائی فرمادیجئے۔ سائل:محمد حیدر عطاری (راولپنڈی)
اِضطبِاع کی حالت میں نماز پڑھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ طواف میں اِضْطبِاع کیا پھر طواف کے بعد اسی حالت میں نماز پڑھ لی تو کیا نماز ہوگئی؟ سائل: محمد مقصود (کراچی)
سمع اللہ لمن حمدہ مقتدی بھی امام کے ساتھ کہے گا یا نہیں؟
جواب: محمد علیہم الرحمۃ سب کے نزدیک بغیر کسی اختلاف کےمقتدی کے لیے صرفاللهمّ ربّناو لك الحمدکہناسنت ہے، مقتدی سمع اللہ لمن حمدهنہیں کہے گا۔البتہ امام کے لیے...
سمندر میں اقامت کی نیت نہیں ہو سکتی
مجیب: محمد سجاد عطاری مدنی زید مجدہ
قعدہ اولیٰ بھول کر کھڑا ہو گیا،پھر واپس لوٹ کر تشہد پڑھی تو نماز کا حکم؟
جواب: محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ بہارِ شریعت میں فرماتے ہیں : ” قصداً واجب ترک کیا ، تو سجدۂ سہو سے وہ نقصان دفع نہ ہو گا ، بلکہ اعادہ واجب ہے۔“ ...
کیا عورتیں نمازِ جنازہ پڑھ سکتی ہیں؟
جواب: محمد امجدعلی اعظمی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ”بہارِ شریعت“ میں لکھتے ہیں: عورتوں کو جنازہ کے ساتھ جانا،ناجائز وممنوع ہے۔ (بہارِ شریعت، 1/823) واللہ...
غسل فرض ہونے کی حالت میں عورت کا بچے کو دودھ پلانا
جواب: محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں:”جس پر غسل واجب ہے اسے چاہیے کہ نہانے میں تاخیر نہ کرے۔ حدیث میں ہے جس گھر میں جنب ہو اس میں رحمت کے فرشتے ن...
بچّوں کی پیشانی پر سیاہ ٹیکا لگانا
جواب: محمد قاری علیہ الرحمۃ مرقاۃ میں فرماتے ہیں ”فی شرح السنۃ روی ان عثمان رضی اللہ عنہ رأی صبیاً ملیحا فقال دسموا نونتہ کیلا تصیبہ العین۔ و معنی دسموا سود...
قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ دوسری،تیسری اور چوتھی رکعت بلکہ قعدۂ اخیرہ میں شامل ہونے والا شخص اپنی بقیہ رکعتیں کس طرح مکمل کرےگا ؟ سائل:محمد احمد خان عطاری(قاری ماہنامہ فیضانِ مدینہ)