
صاحب ترتیب جماعت میں شامل ہونے سے پہلے قضاپڑھے
جواب: شدہ اور وقتی نماز کے درمیان وقت کی تنگی یا بھول جانے کی وجہ سے ترتیب ساقط ہو جائے تو اس وقتی نماز کے بعد والی نمازوں میں ترتیب باقی رہے گی ۔ (رد المحت...
کپڑوں کے ذریعے زکوۃ کی ادائیگی
سوال: اگر کسی خاتون کے پاس سونے کا نصاب تو ہو مگر زکوٰۃ کی ادائیگی کے لئے فی الوقت نقد رقم کی وسعت نہ ہو، تو کیا وہ اپنے استعمال شدہ ملبوسات کی بازار سے قیمت لگوا کر زکوٰۃ کی واجب الادا رقم کے مطابق ان ملبوسات کو نقد رقم کے متبادل کے طور پر مستحقینِ زکوٰۃ کو دے سکتی ہے؟
مشترکہ دکان اپنے شریک کو کرایہ پر دینا کیسا ؟
جواب: شدہ اثاثے کے طور پر دو افراد کی ملکیت میں ہو اگر دونوں شریک کسی تیسرے شخص کو کرایہ پر دیں اور کرایہ آپس میں ملکیت کے حساب سے تقسیم کرلیں تو اس میں کو...
مقتدی امام کے پیچھے ثنا کے ساتھ تعوذ و تسمیہ پڑھےگا یا نہیں؟
جواب: شدہ رکعت پڑھے گا، تو اس کی ابتدا میں ثنا کے ساتھ تعوذ و تسمیہ دونوں پڑھے گا۔ بہار شریعت میں ہے: ” نماز میں اعوذ و بسم اﷲ قراء ت کے تابع ہیں اور م...
بیوی کے کفربولنے کے بعداسے طلاق دینا
سوال: اگر شادی شدہ عورت صریح کفر بول دے اور پھر فورا توبہ تجدید ایمان بھی کرے لیکن تجدید نکاح ایک سال بعد کرے ۔اس صورت میں اگر شوہر تجدید ایمان کے بعداور تجدید نکاح سے پہلے عورت کو طلاق دے یا طلاق کو کسی چیز پر معلق کرےتو طلاق یا اس کی تعلیق درست ہوگی یا نہیں ؟
کسی مرحوم کی طرف سے عمرہ کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فوت شدہ کے نام پر عمرہ کر سکتے ہیں؟
احرام کے کپڑوں کو کفن کے لیے استعمال کرنا کیسا ؟
جواب: شدہ احرام کی پرانی چادروں کاکفن بناناشرعاًجائزہےاگرچہ اس احرام کو پہن کر کئی حج و عمرے ادا کئے ہوں،البتہ اگریہ چادریں میلی ہوچکی ہوں ،تو انہیں دھوکرصا...
طواف زیارت کے بعد مخصوص ایام شروع ہوجائیں تو!
جواب: شدہ دَم ساقط ہو جائےگااور جو گناہ ہوا اس سے توبہ بھی کرے۔ اس تفصیل سے صورتِ مسئولہ کا جواب واضح ہو گیا کہ جب وہ خاتون طوافِ زیارت کے بعد مکہ شریف ...
ڈاکو کی نمازِ جنازہ نہ پڑھنے کی کیاوجہ ہے ؟
جواب: شدہ ڈاکو دو طرح کے ہوتے ہیں (1)وہ ڈاکو جو دورانِ ڈکیتی لڑائی میں مارے جائیں ( 2 ) وہ ڈاکو جو ڈاکہ زنی کرتے ہوئے پکڑے جائیں اور بعد میں سزا کی وجہ سے...
ماہانہ قسط میں کمی کرنے پر قیمت بڑھا دینا کیسا ؟
جواب: شدہ قیمت آٹھ لاکھ روپے ہی زید سے وصول کرے ، اس سے ایک روپیہ بھی اوپر وصول کرے گا تو یہ مدت کے بڑھ جانے کا عوض ہوگا جو کہ سود ہے اور سود کی شدید مذمت ...