
کیا مقتدی کے لیے نمازِ جنازہ کی تکبیریں کہنا ضروری ہیں ؟
جواب: درود پاک پڑھیں گے،پھر تکبیر کہیں گے اور میت کے لیے استغفار کریں گے،پھر تکبیر کہیں گے اور سلام پھیر دیں گے۔ (فتاوی رضویہ ،ج 9،ص193،رضا فاؤنڈیشن، ل...
عورت ایامِ مخصوصہ میں دعا کے طور پر وظائف اور قرآنی آیات پڑھ سکتی ہے؟
جواب: درود پاک اور وہ وظائف جو قرآنی آیات کے علاوہ ہوں مطلقاًپڑھ سکتی ہے،البتہ اگر قرآنی آیت پر مشتمل وظائف ہوں،تو ان میں یہ تفصیل ہو گی کہ اگروہ وظائف ای...
اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟
جواب: شریف سے جُدا نہیں ولہٰذاحاشیہ مصحف کی بیاض سادہ کو چھُونا بھی ناجائز ہوا ، بلکہ پٹھوں کو بھی ، بلکہ چولی پر سے بھی ، بلکہ ترجمہ کا چھونا خود ہی م...
غیرموکدہ سنتوں کی چاررکعات اداکرنے کاطریقہ
سوال: چار سنت غیر مؤکدہ کو کیسے ادا کریں گے؟ یعنی دو رکعت کے بعد درود و دعا پڑھیں گے یا نہیں؟
فجرکے وقت میں تحیۃ المسجد کے نوافل اداکرنا
جواب: درود پاک وغیرہ میں مشغول رہے ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
وظائف میں کم از کم کتنی آواز ہونا ضروری ہے
سوال: جو وظائف(کلمہ، درود پاک وغیرہ) پڑھے جاتے ہیں ،کیا ان میں بھی آواز کا اتنا بلند ہونا ضروری ہے کہ اپنے کانوں تک آجائے؟
تراویح کی 20 رکعات 5 سلام کے ساتھ پڑھنا
جواب: درود اور دعا بھی پڑھے اور تیسری رکعت کے شروع میں ثناء بھی پڑھے ۔ (ملخص ازفتاوی رضویہ،ج07،ص443،444،رضافاونڈیشن،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَل...
صاحب ترتیب کی نماز فاسد ہوئی اور چند نمازیں پڑھنے کے بعد علم ہوا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: شریف میں ہے :”اور صاحب ترتیب کو وقتی نماز سے پہلے قضاء کا ادا کرنا ضرور،ورنہ وقتی بھی نہ ہوگی۔“ (فتاوٰی رضویہ،ج 08،ص 144،رضا فاؤنڈیشن، لاھور) بہار...
مقتدی کے تشہد مکمل کرنے سے پہلے امام کھڑا ہو جائے یا سلام پھیر دے، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: درود پاک یا دعا پڑھ رہا تھا کہ امام نے سلام پھیر دیا، تو اب اسے حکم ہے کہ فوراً امام کی اتباع کرتے ہوئے سلام پھیر دے۔ خاتم المحققین علامہ محمد امی...
مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم جس جگہ کام کرتے ہیں وہ جگہ کراچی سے تین سو کلو میٹر دور واقع ہے اور آس پاس کوئی مستقل آبادی بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی باقاعدہ مسجد ہے، یہ جگہ بھٹ کا پہاڑی سلسلہ کہلاتاہے اور اس کے قریب کوئی شہر یا بڑی آبادی نہیں، البتہ 45کلومیٹر کے فاصلے پر سہون شریف واقع ہے۔ کمپنی کے اندر دو جگہیں نماز کے لیے مخصوص کی ہوئی ہیں، جن میں سے ایک کو مستقبل میں باقاعدہ مسجد بنانے کا ارادہ ہے، ان دونوں جگہوں پر پنج وقتہ نماز ادا کی جاتی ہے اور ایک جگہ پر جمعہ کی نماز بھی ادا کی جاتی ہے۔ ہماری ڈیوٹی کا شیڈول کچھ اس طرح ہوتا ہے کہ ہمیں چودہ دن سائٹ پر رہنا ہوتا ہے اور چودہ دن ہم فیلڈ بریک پر گھر آجاتے ہیں، لیکن کبھی کبھار طے شدہ پروگرام کے تحت اور کبھی ایمرجنسی میں سائٹ پر چودہ دن سے زیادہ بھی رکنا پڑتا ہے۔ ہماری آمد و رفت اکثر ہوائی جہاز کے ذریعے ہوتی ہے۔ جہاں ہماری رہائش کا انتظام کیا گیا ہے، وہ ہائی کلاس سٹینڈرڈ کے مطابق ہے اور ہر طرح کی بنیادی سہولیات ہمیں میسر ہیں ، ہمارا ضروری سامان وہیں رکھا رہتا ہے۔اس کمپنی میں تقریباً ڈیڑھ سو ملازمین مذکورہ طریقے کے مطابق کام کرتے ہیں، جبکہ پینتیس سے چالیس افراد وہاں مستقل رہائش پذیرملازم ہیں ،جو چند مخصوص ایام میں ہی چھٹی پر گھر جاتے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ جگہ ہر ایک کے گھر سے شرعی سفر یعنی تقریباً92 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے، لہٰذا مذکورہ صورتِ حال کے پیشِ نظر درج ذیل اُمور میں رہنمائی فرما دیں: (1)کیا ہمیں تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کی اجازت ہو گی؟ (2)مذکورہ فیکٹری میں جمعہ کی ادائیگی کا کیا حکم ہے؟