
بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی
سوال: بھینس کی قربانی کا شرعا ً کیا حکم ہے؟ قرآن و حدیث و کلامِ فقہاء کی روشنی میں اس کی قربانی کا جواز ثابت فرما دیں ۔
قرض لینے کی وجہ سے کم پیسوں میں کام کرنا سود ہے ؟
جواب: حدیث میں ہے، حضورسیدعالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم فرماتے ہیں:’’کل قرض جرمنفعۃ فھورباً ‘‘یعنی ہر وہ قرض جو نفع کھینچ کرلائے ،وہ سود ہے۔( کنزالعمال،بحوال...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیاامت محمدیہ میں ایک انسان کاکسی دوسرے انسان کوسجدہ تحیت کرناجائزہے یانہیں ؟اگرکوئی امام مسجد اپنے مریدوں سے سجدہ کرواتا ہوتو اس کے پیچھے نمازپڑھناکیساہے؟ سائل:ندیم شریف(فیصل آباد)
کیا عورت سجدہ کرتے وقت اپنی کلائیاں بچھائے گی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت سجدہ کرتے وقت اپنی کلائیاں زمین پر بچھا دے گی یا اُٹھاکے رکھے گی؟
سجدۂِ تعظیمی کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ سجدۂ تعظیمی کی شرعی حیثیت کیاہے؟شرعاًجائزہے یانہیں؟قرآن و سنّت کی روشنی میں بیان فرمائیں۔
کیا قیامت کے دن تمام لوگ بے لباس ہوں گے؟تفصیلی فتوی
جواب: حدیثِ مبارک ہے کہ بروزِ محشر لوگ ننگے پاؤں، بے لباس اور ختنہ کے بغیر ہوں گے، لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم اور خصوصی اِنعام کی بدولت انبیائے کرام عَلَ...
بیوہ آگے شادی کر لے تو پہلے شوہر کی وراثت سے اس کا حصہ ختم ہوجاتاہے؟
جواب: حدیث میں وراثت کو صحیح طریقے سے تقسیم کرنے کا سختی کے ساتھ حکم ہوا ہے ، اسی طرح نہ دینے والوں کے بارے میں وعیدیں بھی وارد ہوئی ہیں ۔ چنانچہ اللہ ع...
صدقہ عمر کو بڑھاتا ہے اس سے کیا مراد ہے؟
جواب: حدیث مبارک میں موجودہے،عمرمیں اضافہ کیسے ہوتاہے،اس بارے میں مختلف اقوال ہیں : ایک قول یہ ہے کہ عمرمیں برکت مرادہے ،اس طورپر کہ اللہ پاک صدقہ کرنے وا...
قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟
جواب: حدیثِ پاک کے تحت فیض القدیر،لمعات التنقیح ،المفاتیح فی شرح المصابیح،مراٰۃ المناجیح اورمرقاۃ المفاتیح میں ہے:واللفظ للآخر: ”المحدث فإنه ليس له أن يمسه ...
نماز میں رکوع و سجدے کی تکبیرات کہنے کا طریقہ ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قیام سے رکوع کی طرف جاتے وقت، یونہی رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ اور سجدہ میں جاتے، سجدہ سے اٹھتے وقت جو تکبیر کہی جاتی ہے۔یہ کس وقت کہنی چاہیے ؟ میں نے کچھ نمازیوں کو دیکھا ہے کہ وہ پہلےمکمل تکبیر کہتے ہیں پھر رکوع ،سجدہ وغیرہ جو عمل کرنا ہوتا ہے،اس کی طرف منتقل ہوتے ہیں، جبکہ کچھ افراد، اس کے برعکس پہلے رکوع،سجدہ وغیرہ جہاں جانا ہوتا ہے وہاں چلے جاتے ہیں، پہنچنے کے بعد پھر تکبیر کہتے ہیں ۔ ان میں سے کونسا طریقہ درست ہے ؟ وضاحت فرمادیں۔