
کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) مارکیٹ میں ہوٹلوں اور دکانوں کے سامنے کچھ خالی جگہ موجود ہوتی ہے ،جو ہوٹل یا دکان کے مالکان کی نہیں ،بلکہ سرکاری جگہ ہوتی ہے اور لوگوں کے راستے کے لیے مخصوص ہوتی ہے ،اب اگر کوئی شخص وہاں اسٹال وغیر ہ لگانا چاہے، تو ہوٹل یا دکان والے اس سے ماہانہ کرایہ وصول کرتے ہیں ،کیا یہ کرایہ وصول کرنا ،جائز ہے ؟ (2) ان لوگوں کا راستے میں اسٹال لگانا کیسا ہے؟بالخصوص جب ان کی وجہ سے راستہ تنگ پڑ جائے اور گزرنے والوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑے ۔
طالبات کا حالتِ حیض میں قرآن کا ترجمہ یاد کرنا کیسا؟
جواب: شرعاً ممنوع نہیں۔ لیکن اس صورت میں بھی اس بات کاخیال رکھنا ضروری ہوگا کہ قرآن پاک یا اس کے ترجمہ کوبلاحائل چھونے والی صورت نہ پائی جائے۔ چنانچہ ت...
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: شرعی طریقے کے مطابق پاک نہ کر لیا جائے۔ اور ایسا پانی جس میں نجاست گرنے کی وجہ سے اس کا رنگ تبدیل ہو گیا ہو، تو اسے انسانوں کو پلانا تو دور کی بات...
غیر محرم مردو عورت کا میل جول رکھنا کیسا ؟
سوال: اجنبی مرد وعورت کا ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی مذاق کرنا ، میل جول رکھنا ،ایک دوسرے کی تصاویر بنانا شرعا کیسا ؟ بالخصوص ایک جگہ ملازمت (Job) کرنے والے (Colleagues) اجنبی مرد وعورت کا ایسا کر نا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سُوَر کا نام لینا کیسا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
نرم و دبیز فوم پر نماز پڑھنا کیسا ؟
سوال: ہماری مسجد میں چٹائی کے نیچے ایک فوم بچھایا گیا ہے جس پر سجدہ کرنے سے پیشانی اچھی طرح جمتی نہیں ہے اور سجدہ میں زمین کی سختی بھی محسوس نہیں ہوتی بلکہ اگر پیشانی کو مزید دبایا جائے تو مزید دبے گی آپ سے شرعی رہنمائی درکار ہے کہ کیا ایسے فوم پر نماز درست ہوگی ؟
کیا تجوید سیکھنا فرض واجب ہے ؟ کیا اِس کے بغیر قرآنِ پاک پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: شرع الہی ہے ۔قال ﷲ تعالٰی ﴿ورتل القراٰن ترتیلا﴾ (اﷲ تعالی کا فرمان ہے اور قرآن کو خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو)۔ ‘‘ (فتاوی رضویہ،جلد6،صفحہ322،رضا فاؤنڈیشن،...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: شرع فی الاربع) من التطوع سنۃ کان او غیرھا (ولم یقعد فی آخر الرکعۃ الثانیۃ ) ای ترک القعدۃ الاولی( فسدت) صلوتہ تلک( عند محمد و زفر)لترک فرض وھ...
نماز ی کی گود میں بچہ آکربیٹھ جائے، تو نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گھر میں تروایح وغیرہ نماز ادا کر رہے ہوں، تو اس دوران چھوٹے بچے کھیلتے کھیلتے آکر نمازی کی گود میں بیٹھ جاتے ہیں یا پھر سجدے کی حالت میں ہوں، تو پیٹھ پر سوار ہو جاتے ہیں، تو اس صورتِ حاال میں نما زکا کیا حکم ہو گا؟ نیز اگر بچے نے پاجامہ یا پیمپر وغیرہ میں پیشاب یا پاخانہ کیا ہو اور اس حالت میں آکر گود میں بیٹھ جائے، تو کیا اس صورت میں نماز ہو جائے گی؟