
گانے سننے والے اور ٹی وی دیکھنے والے کی نماز جنازہ پڑھنا اور دعائے مغفرت کرنا
سوال: جو شخص گانے سنتا ہو یا ٹی وی دیکھتا ہو، کیا اس کی نماز جنازہ پڑھ سکتے ہیں ؟ اور اس کے لئےدعائے مغفرت کرسکتے ہیں ؟
نماز جنازہ میں امام پانچ تکبیریں کہہ دے تو مقتدی کیا کرے؟
سوال: اگر امام غلطی سے نمازِ جنازہ کی پانچ تکبیریں کہہ کر سلام پھیرے، تو کیا نمازِ جنازہ ادا ہوجائے گی؟
جمعہ غریبوں اورمسکینوں کا حج ہے
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ جمعہ کے متعلق جو دو فرامین مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم بیان کئے جاتے ہیں کہ "جمعہ کی نماز مساکین کا حج ہے "اور" جمعہ کی نماز غریبوں کا حج ہے "تو کیا دونوں فرامین کتب احادیث میں موجود ہیں؟
پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں سورۂ ھُمزہ پڑھنا
سوال: فرض نماز میں پہلی رکعت میں سورۂ عصر اور دوسری رکعت میں اس سے اگلی سورت سورۂ ھُمزہ پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
وطن اقامت، وطن اصلی، وطن اقامت اور سفر شرعی سے باطل ہوتا ہے
سوال: میں فیصل آباد سے لاہور جاتا ہوں اور میری وہاں 20 دن رہنے کی نیت ہوتی ہےاور میں پوری نماز پڑھتا ہوں،لیکن بعض دفعہ وہاں دو یا تین دن بعد ارادہ بن جاتا ہے کہ چھ یا سات دن بعد واپس چلے جانا ہے،تو اب جتنے دن میں لاہور رہوں گا ،اتنےدن قصر پڑھوں گا یا پوری؟
عمرہ پرجانے والا مدینہ شریف میں کتنے دن قیام کرے؟
جواب: نمازیں پڑھے کہ ان کے بیچ میں کوئی نماز فوت نہ ہو تو اس کےلیے دوزخ سے آزادی، عذاب سے نجات، اور نفاق سے بریت یعنی آزادی لکھی جائے گی۔" کی فضیلت پانے کے ...
ہر رکعت میں الگ الگ آیت ملانا فرض ہے یا ایک ہی آیت پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: نماز تو درست ہو جائے گی کہ ہر رکعت میں سورت فاتحہ کے ساتھ ملائی جانے والی آیت (جو تین چھوٹی آیات کے برابر ہو)یا سورت نئی ہو یہ فرض نہیں ہے البتہ نما...
اذان کا جواب دینے پر کتنی نیکیاں ملتی ہیں ؟
جواب: جس طرح وہ کہتاہے تم بھی کہوکہ اللہ عزوجل تمہارے لئے ہر کلمے کے بدلے ایک لاکھ نیکیاں لکھے گا اور ایک ہزار دَرَجات بُلند فرمائے گا اورایک ہزارگناہ مٹائ...
غیرِ حافظ کے تراویح کی نماز پڑھنے کا طریقہ
سوال: اگر کوئی حافظ نہیں ہے تو وہ تراویح کی نماز کیسے پڑھے، پڑھنےکا طریقہ بالتفصیل بتادیں۔
اے سی والی مسجد میں صحن یا برآمدے سے جماعت میں شامل ہونا
سوال: آج کل مسجدوں میں سخت گرمی کی وجہ سےاے سی (Air condition)چلائے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے جو مسجد کا مین ہال والا کمرہ ہے وہ مکمل بند کر دیا جاتا ہےجس پر شیشے یا لکڑی کے دروازے ہوتے ہیں، اس صورت میں اندر والا ہال مکمل بھر جائے تو بعد میں آنے والے برآمدے یا صحن میں کھڑے ہوکر جماعت میں شامل ہوتے ہیں ، کیاان کی نماز ہو جائے گی جبکہ ان کو اندر کے ہال میں موجود کوئی فرد بھی نظر نہیں آرہا ہوتا؟