
قسم کا کفارہ لازم ہونے پر صاحبِ نصاب نہ ہوں تو روزے رکھنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی اسلامی بہن نے قسم کا کفارہ دینا ہو کیا اس کا صاحب نصاب ہونا ضروری ہے؟ اگر اس کے پاس نہ ضرورت سے زیادہ کپڑے ہوں اور نہ ہی زیادہ پیسے ہوں صرف سونا ہو ایک تولہ سے بھی کم تو کیا وہ پے در پے روزے رکھ سکتی ہے یا مساکین کو کھانا ہی کھلانا ہوگا ؟نیز اگر وہ اس سونے کو شرعی اصول کے مطابق اپنی بہن کی ملکیت میں دے دے تو کیا وہ اس کو استعمال کر سکے گی بہن کی اجازت سے؟ اب اس کو کفارے کے لیے کیا کرنا ہو گا؟
شرعی سفر کے ارادے سے نکلا لیکن آدھے راستے سے واپس آگیا
جواب: دہ کرلیا تواب اگر وہ اس کا وطنِ اصلی ہے جہاں وہ لوٹ رہا ہے تو اس صورت میں صرف ترکِ سفر کے ارادے سے ہی وہ مقیم ہوجائے گااور اب شرعاً اُس کیلئے ن...
رکوع و سجود کی تسبیحات کتنی آواز سے پڑھنی چاہیے؟
جواب: در حقیقت پڑھنا ہی نہیں اور اس سے تسبیحات پڑھنے کی سنت بھی ادا نہیں ہوگی ، کیونکہ پڑھنا اسی وقت کہلاتاہے،جب اتنی آواز سے ہو کہ پڑھنے والاخود سن سکے...
بیوی کا اپنے ہاتھ سے شوہر کو فارغ کرنا
جواب: دہ ہے ۔ در مختار میں ہے:” لو مکن إمرأتہ أو أمتہ من العبث بذکرہ فأنزل کرہ و لا شئ علیہ “یعنی اگر اپنی بیوی یا اپنی لونڈی کو اپنے عضو تناسل کے ساتھ...
عورت کی قبر مرد کی قبر سے زیادہ گہری ہونے کی حقیقت کیا ہے؟
سوال: ہمارے یہاں یہ بات مشہور ہے کہ عورت کی قبر مرد کی قبر سے زیادہ گہری ہو، کیا واقعی یہ بات درست ہے یا پھریہ فقط رواج ہی ہے؟ شرعاً قبر کی کتنی گہرائی ہونی چاہیے؟
جواب: دہ آنے والوں میں سے ہے“ کی وجہ سے بالاتفاق نجاست کا حکم ساقط ہوگیا۔اس حدیث کو چاروں اصحاب سنن وغیرہ نے نقل کیا اور امام ترمذی نے فرمایا کہ حدیث حسن صح...
قعدہ یا سجدہ میں امام کے ساتھ شامل ہونے کا طریقہ
سوال: اگر کوئی شخص جماعت میں امام کے ساتھ قعدہ یا سجدہ کی حالت میں شرکت کرنا چاہتا ہو تو کیا وہ تکبیر تحریمہ کہہ کر ہاتھ ناف کے نیچے باندھے پھر قعدہ یا سجدہ میں جائےیا پھر تکبیر تحریمہ کہہ کر سیدھا قعدہ یا سجدہ میں چلا جائے۔اس کا درست طریقہ کیا ہے ؟
جس کپڑے سے وضو کا پانی صاف کیا اس پرنماز پڑھنا
جواب: دہ پانی ہوتا ہے۔(الدر المختارمع ردالمحتار،کتا ب الطھارۃ،ج 1،ص 127،دار الفکر،بیروت) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ ت...
جواب: در مختار میں ہے:”(إن جامع) المكلف آدميًّا مشتهى (في رمضان أداء) ۔۔ ( أو جومع) و توارت الحشفة (في أحد السبيلين) أنزل أو لا۔۔۔ (قضی وکفر) “یعنی اگر مکلف...