سرچ کریں

Displaying 631 to 640 out of 2502 results

631

ملازم کے 3 دن لیٹ ہونے پر ایک دن کی تنخواہ کاٹنے کا شرعی حکم

جواب: زیادہ کٹوتی کرنایعنی 3دن لیٹ آنے کی بِنا پرآپ کی پورے ایک دن کی تنخواہ کاٹنا ،بلکہ سوال کے مطابق 18 دن لیٹ آنے کی وجہ سے پورے6 دن کی تنخواہ کاٹ لینا ظ...

631
632

سی جی ایم سینسر ( Glucose Meter ) لگا ہو تو غسل کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ذیابیطس کے مریض کے لئے خون میں موجود گلوکوز کی مقدار پر نظر رکھنا نہایت اہم ہے۔گلوکوز کی مانیٹرنگ کے لئےعام طور پر گلوکوزمیٹر استعمال کیا جاتا ہے۔جس میں ایک ٹیسٹ سٹرپ لگا ئی جاتی ہے اور اس پر خون کا قطرہ گرا کر مشین کے ذریعے گلوکوزکا لیول چیک کر لیا جاتاہے۔ آج کل ایک جدید طریقہ آیا ہے۔وہ یہ کہ ”سی جی ایم (Continuous Glucose Monitoring)“ ایک آلہ ہے، جس کی مدد سے گلوکوز کی مستقل مانیٹرنگ ممکن ہے۔ یہ آلہ جسم پر عام طورپہ کہنی سے اوپر بازو کی سطح پر چپکا دیا جاتا ہے۔یہ آلہ ایک باریک سے سینسر کی مدد سے گلوکوز کا لیول چیک کرتا ہےاور وائرلیس ٹیکنالوجی کے ذریعے ریزلٹ ایک میٹر یا موبائل وغیرہ پر شو کر دیتا ہے۔ ہر ایک منٹ میں یا چند منٹ بعد یہ گلوکوز کا لیول چیک کرتا رہتا ہے،اور بتاتا رہتا ہے کہ گلوکوز لیول اوپر کو جا رہا ہے یا نیچے کو آرہا ہےاور اگلے بیس منٹ یا آدھے گھنٹے بعد کی کیفیت کا اندازہ بھی بتا دیتا ہے۔یہ آلہ ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جن کو دن میں چھ سے آٹھ مرتبہ گلوکوز چیک کرنا پڑتا ہے۔اس میں الارم بھی سیٹ کر سکتے ہیں ، جو خون میں شوگر کے نہایت کم یا زیادہ ہو جانے پر مریض کو خبردار کرتا ہے۔ اس طرح ان مریضوں کی جان بچا ئی جا سکتی ہے ، جن کو سوتے ہوئے ہائپوگلائسیمیا (Hypoglycemia) ہو جائے ، کیونکہ یہ ایک خطرناک بات ہے جس سے مریض کی موت تک واقع ہو سکتی ہے۔ سی جی ایم کو دن میں دو مرتبہ گلوکوزمیٹر سے خون میں گلوکوز چیک کر کے برابر (Calibrate) کرنا ضروری ہے تاکہ بالکل صحیح نمبر معلوم ہو سکیں ، کیونکہ اس سے حاصل ہونے والا رزلٹ گلو کوز میٹر سے کم درجے کا ہوتا ہے ، البتہ بعض نئے سی جی ایم کو اس طرح برابر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ جب یہ سینسر جسم پر لگا ہو تو جسم پر پانی بہاسکتے ہیں ، لیکن جسم کے جتنےحصے پر یہ سینسر لگا ہے اتنے حصے کی جلد تک پانی نہیں پہنچ سکتا ، کیونکہ یہ جسم کے ساتھ مضبوطی سے چپکا ہوتا ہے۔اس کو اتارنے میں کوئی حرج یا مشقت کا سامنا نہیں ہوتا یعنی بآسانی اسے اتارا جا سکتا ہے ، لیکن اترنے کے بعد یہ دوبارہ استعمال نہیں کیا جا سکتا۔اور اس کی قیمت بھی کافی زیادہ ہوتی ہے تقریبا بیس ہزار کے قریب اور عام طور پر اسے دس بارہ دن تک یا بعض کو چودہ دن تک نہیں اتاراجاتا۔ اس تفصیل کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا اس سینسر کو استعمال کر سکتے ہیں ؟ اگر کر سکتے ہیں ، تو غسل فرض ہونے کی صورت میں کیا اسے اتارے بغیر غسل کا فرض ادا ہوجائے گا؟

632
634

کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟

جواب: زیادہ غنی ہو اور میرے بعد تمہارے علاوہ کسی کی تنگدستی مجھ پر گراں نہیں ہے ۔ میں نے تمہیں کچھ درخت ہبہ ( گفٹ ) کیے تھے ۔ اگر ( اُس وقت ) تم نے ان پر قب...

634
635

کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟

جواب: زیادہ ملتاہے، ورنہ اپنی جمع کروائی گئی رقم بھی واپس نہیں ملتی اورجواناجائزوحرام ہے ۔ اللہ عزوجل کے فرمان کے مطابق جوا بہت بڑا گناہ ،ناپاک و شیطانی ک...

635
636

آنکھوں میں لینز لگے ہوں، تو وضو اور غسل کا حکم

جواب: زیادہ مبالغہ کیاجائے تو بینائی چلے جانے کا اندیشہ ہے۔ فتاوی عالمگیری میں ہے’’ وایصال الماء الی داخل العینین لیس بواجب ولا سنۃ ولا یتکلف فی الاغماص...

636
637

گائے کےسات حصوں کا حدیث پاک سے ثبوت

جواب: جانور(جیسے اونٹ اورگائے) میں سات افراد کی شرکت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے۔...

637
638

ذہنی معذور کی پاکی ناپاکی کا شرعی حکم

جواب: زیادہ دیرایسے رہنے سے لڑکے کو کوئی ضرر یا بیماری لاحق ہونے کا گمان ہو، تو پھر والدہ بھی ان دو شرائط کے ساتھ یہ تبدیل کر سکتی ہے۔لیکن جہاں تک ممکن ...

638
639

گزشتہ سالوں کا صدقہ فطر ادا کرنے کا طریقہ

جواب: زیادہ ہواوروہ موجودہ سال کے اعتبار سے ہی گزشتہ سالوں کا صدقہ فطر ادا کر دے، تب بھی درست ہے ، کیونکہ اس صورت میں واجب کی ادائیگی میں کمی واقع نہیں ہور...

639
640

لڑکا اور لڑکی کس عمر میں بالغ ہوتے ہیں؟

سوال: لڑکا اور لڑکی کس عمر میں بالغ ہوتے ہیں؟

640