
سالی کا بہنوئی سے میل جول رکھنا کیسا؟
سوال: بالغہ عورت اپنے بہنوئی کو بھائی سمجھ کر ان سے بات چیت کرسکتی ہے، ان سے ہاتھ ملا سکتی ہے، ان کے سامنے بے پردہ آسکتی ہے، جبکہ بہنوئی عمر میں بڑا ہو اور اس کی نیت بھی صاف ہو؟
کیا روزے کی حالت میں سونوگرافی کروانے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
سوال: اگر رمضان المبارک میں حالت روزہ میں اسلامی بہن سونوگرافی کروائے، جس میں مشین پر دوا لگا کر فرج میں داخل کیا جاتا ہے تو کیا اس سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟ اور کفارہ ہو گا یا نہیں ؟
کیا یتیم بچے کو زکوۃ دے سکتے ہیں ؟
جواب: بہن ، بھائی،چچا،پھوپھی، خالہ ،ماموں، بلکہ انہیں دینے میں دُونا ثواب ہے، زکوٰۃ وصلہ رحم۔“(فتاوی رضویہ ، ج10، ص110، رضا فاؤنڈیشن ، لاھور) سیدی اعلی...
نانی کے بھائیوں،ان کی اولاد اور نانی کے بھانجے سے پردے کا مسئلہ
جواب: بہن کے بیٹے بھی آپ کے لیے محرم نہیں وہ آپ کی اصل بعید(یعنی نانی کے والد) کی فرع بعید(یعنی نانی کے والدکی صلبی اولادکی اولاد)ہے۔ لہذاان سے بھی آپ کا ...
جواب: بہنیں اور تمہاری پھوپھیاں اور تمہاری خالائیں اور تمہاری بھتیجیاں اور تمہاری بھانجیاں۔(پارہ 4، سورۃ النساء ، آیت 23) اس آیت مبارکہ کے تحت صراط الجن...
دادا کے بھائی کی بیٹی سے نکاح کرنے کا حکم
جواب: بہن ، جو ماں میں ایک نہ باپ میں شریک ، نہ باہم علاقۂ رَضاعت جیسے ماموں ، خالہ ، پھوپھی کی بیٹیاں ، یہ سب عورتیں شرعاً حلال ہیں جبکہ کوئی مانعِ نکاح م...
سوال: ہم جو اپنی بہن بیٹی کو جہیز کاسامان جیسے برتن، فرنیچر دیتے ہیں، کیا اس سامان پر زکوۃ ہو گی؟
فیشن والے کپڑے سلائی کرنا کیسا ہے ؟
سوال: کوئی عورت جواپنی دکان بنانا چاہے تو کیا بنا سکتی ہے، جبکہ پردے کا مکمل خیال رکھا جائے۔بعض لڑکیاں فیشن والے ڈریس سلواتی ہیں،جوکہ اسلام میں مسلمان عورت کو پہننا منع ہوتا ہے۔ یعنی وہ ڈریس اسلام میں درست نہیں، کیا وہ اسلامی بہن سلائی کر کے دے سکتی ہے۔
جس جگہ مسجدِ بیت کی نیت نہیں وہاں عورت کا اعتکاف کرنا
سوال: جس جگہ مسجدِ بیت کی نیت نہیں اس جگہ اسلامی بہن اعتکاف کر سکتی ہے؟ اور پچھلے سالوں میں اس طرح کسی جگہ اعتکاف کیا ہو، تو اعتکاف مانا جائے گا یا نہیں؟
روزے کی حالت میں دھونی لینا کیسا ؟
سوال: ہم نے ایک باشرع عامل سے کچھ تعویذا ت لئے۔ ان میں ایک تعویذ کچھ نقوش پر مشتمل تھا ، آیاتِ قرآنی نہیں تھیں ، جس کے متعلق عامل صاحب نے کہا تھا کہ یہ مغرب سے کچھ دیر پہلے کوئلوں پر رکھ کر اس کے دھوئیں کی دھونی لینی ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا ہم روزے کی حالت میں اس تعویذ کو کوئلوں پر جلا کر اس کے دھوئیں کی دھونی لے سکتے ہیں یا نہیں ؟ ( سائلہ : اسلامی بہن )