
قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیوار پر لگانا کیسا؟
سوال: قربانی کے جانور کا خون ہاتھ پر لگا کر دیواروں پر چھاپہ لگاتے ہیں ایسا کرنا کیسا؟
ڈیجیٹل پرائز بانڈ خریدنا کیسا؟
جواب: شدہ رقم قرض ہے ،تو ہر ماہ ملنے والا نفع اورقرعہ اندازی میں نام کی شمولیت اور اس پرملنے والا انعام اسی قرض پر مشروط نفع ہے اور قرض پر مشروط نفع...
سجدہ تلاوت واجب ہونے کی کیا حکمت ہے؟
جواب: شدہ ہیں، ان میں سے بعض مقامات وہ ہیں جہاں سجدہ کرنے کا حکم دے کر اسے لازم کیا گیا ہے جیسا کہ سورۃ القلم کی آخری آیت، اور بعض مقامات وہ ہیں جہاں کفار...
کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم
سوال: ہم شادی بیاہ ،انتقال اورسالگرہ وغیرہ کی تقریبات میں ٹینٹ (Tent) اور ڈیکوریشن کا سامان(Decoration Equipment) کرائے پر دیتے ہیں،ان کاموں کے لیے لیبر سروس (Labour Service) بھی ہماری طرف سے ہوتی ہے ۔ معلوم یہ کرناہے کہ بعض اوقات ہمارے پاس کرائے پر دینے کے لئے سامان موجود نہیں ہوتا تو ہم کسی قریبی دوکان والے سے اس کا سامان کرائے پر لے کر اپنا نفع شامل کرکے آگے کرائے پر دے دیتے ہیں اور ساتھ اپنی لیبر(Labour) بھیج دیتےہیں۔ لیبر کو اجرت ہم خود دیتے ہیں۔ کیا ہمارا اس طرح نفع حاصل کرنا درست ہے ؟ نوٹ:سائل نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ ہم کسٹمر(Customer) سے لیبرکے چارجز (Charges)الگ سے مقرر نہیں کرتے،بلکہ لیبر چارجز (Labour Charges)وغیرہ سب ذہن میں رکھ کر ریٹ (Rate) مقررکرتے ہیں۔ کبھی کبھار ایسابھی ہوتاہےکہ پانچ مزدوروں کاکام ہوتوہم تین مزدوروں سے بھی یہ کام لے لیتے ہیں۔ لیکن چونکہ ٹینٹ لگانے اور ڈیکوریشن کا طے شدہ کام مکمل ہوجاتاہے ، اس لیے کسٹمرکی طرف سے کوئی اعتراض(Objection) بھی نہیں ہوتا۔
زندہ انسان کی طرف سے عمرہ کرنا
جواب: فوت شدہ شخص کو ثواب پہنچانے کی نیت سے کیا جا سکتا ہے اسی طرح زندہ کی طرف سے بھی عمرہ کیا جا سکتا ہے ۔سوال میں جو بات بیا ن کی گئی ہے کہ عمرہ زندہ...
جو وظیفہ حدیث سے ثابت نہ ہو، وہ پڑھنا
جواب: شدہ است کہ دروقت طلوع صبح صادق باسفار مقابل صبح نشستن وچشم رابآن نور دوختن و ''یانور'' راگفتن تاہزار بار کیفیت ملکیہ راقوت میدہد ۱الخ “ ترجمہ : پھر ب...
حدیث تین مسجدوں کے علاوہ کسی کی طرف سفر نہ کیا جائے کی وضاحت
جواب: شدہ درجات کے مطابق ہوگی۔ہاں اگر کسی جگہ مسجد نہیں ہے تو اس کو کسی دوسری جگہ جہاں مسجد ہو وہاں جانے کا اختیار ہو گا اور اگر چاہے تو وہ وہیں مستقل طور پ...
مسجد کی وقف دکان عرف سے کم کرائے پر دینا کیسا؟
جواب: شدہ کرایہ ادا کرے گا ۔(بحر الرائق ، کتاب الوقف ، جلد 5 ، صفحہ 256 ، مطبوعہ دارالکتاب الاسلامی ) بہارِ شریعت میں ہے :”اوقاف کو اجر مثل کے ساتھ ک...
ڈاکو کی نمازِ جنازہ نہ پڑھنے کی کیاوجہ ہے ؟
جواب: فوت شدہ ڈاکو دو طرح کے ہوتے ہیں (1)وہ ڈاکو جو دورانِ ڈکیتی لڑائی میں مارے جائیں ( 2 ) وہ ڈاکو جو ڈاکہ زنی کرتے ہوئے پکڑے جائیں اور بعد میں سزا کی وج...
نعت خواں کو نعت پڑھنے کے دوران ملنے والے پیسوں کا حکم
جواب: شدہ اجرت لینا، دینا بھی حلال ہوگا۔ سیدی اعلی حضرت امام اہلسنت الشاہ احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فر ماتےہیں:"اصل یہ ہے ...