
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: احکام بھی مختلف ہیں۔ کفار و فساق سے تشبہ کا ادنیٰ مرتبہ کراہت ہے، مسلمان اپنے کو ان لوگوں سے ممتاز رکھے کہ پہچانا جاسکے اور غیرمسلم کا شبہ اس پر نہ ہو...
پاک پانی میں ناپاک پانی مل جائے، تو اسے بیچنا کیسا؟
جواب: احکام المیاہ، جلد1 ، صفحہ173، مطبوعہ کوئٹہ) بغیر بتائے عیب دار چیز کو فروخت کرنے کے ناجائز ہونے کے بارے میں سنن ابن ماجہ میں ہے:”عن عقبة بن عامر، ...
معذور کا تَیَمُّم کرنا اور بعدِ صحت ان نمازوں کا اِعادہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر کوئی غریب شخص مَعْذور ہو اس کے دونوں گُھٹنے ٹوٹے ہوں جس کے سبب وہ چل نہ سکتاہو، وہ پانی تک خود بھی نہ جا سکتا ہو اور کوئی شخص اس کو وضو کرانے والا نہ ہو، نہ ہی پانی دینے والا ہو اور نہ ہی پانی خریدنے کی وہ طاقت رکھتا ہو، الغرض اس کو پانی تک کسی طرح قدرت نہ ہوتوکیا وہ نماز کے وقت تَیَمُّم کر سکتا ہے؟ نیز جب ایسا عذر والا شخص تندرست ہوجائے تو کیا اس کے لئے ان نمازوں کا جو تَیَمُّم کے ساتھ ادا کی گئیں ان کااِعادہ کرنا ضروری ہوگا ؟
نماز کے اندر غیرمحل میں لُقمہ لینا اور دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ امام مغرب کی نماز میں قعدۂ اُولیٰ بھول کر سیدھا کھڑا ہوگیا، امام کے مکمل سیدھا کھڑے ہونے کے بعد ایک شخص نے لُقمہ دیا تو امام لُقمہ لے کر بیٹھ گیا اور آخر میں سجدۂ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ معلوم یہ کرنا ہے کہ اس صورت میں امام، دیگر مقتدیوں اور لُقمہ دینے والے مقتدی کی نماز ہوگئی یا نہیں؟ سائل:نعیم عطّاری (اسلامیہ پارک، لاہور)
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
جواب: احکام نہیں ہوں گے ،نیز اپنے شہر سے دوسرے متصل شہر میں جانے والا اپنے شہر سے خارج کہلاتاہے اور یہی قصر کرنے کا مدار ہے ۔در مختار میں ہے:”من خرج من عما...
نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟
جواب: احکام العیدین، صفحہ273، المكتبة المدینہ،کراچی) فتاوی امجدیہ میں اسی طرح کے سوال کے جواب میں مفتی امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی فرماتے ہیں:’’ن...
شوگر کے مرض کی وجہ سے روزہ چھوڑنا اور کفار دینا کیسا ؟
جواب: دینے کے بعد آپ کی والدہ کی صحت روزہ رکھنے کے قابل ہوجائے ، تو فدیہ کا حکم ختم ہوجائے گا اور آپ کی والدہ کو ان روزوں کی قضاء کرنا ہوگی اور ایک روزے ک...
عدت میں کیے جانے والے نکاح کاحکم
جواب: احکام ہوں گے جواوپرمذکورہوئے کہ پہلے شوہرکی اگرابھی عدت باقی ہے تواسے گزارکرعورت اس دوسرے سے یا کسی اورسے نکاح کرسکے گی اوراگرپہلے شوہرکی عدت ختم ہوگئ...
غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم
جواب: احکام کے بارے میں احادیثِ طیبہ : غسل میں بال برابر جگہ خشک رہ جانے سے متعلق حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:’’من ترك موضع شعرة من جنابة ...