
حج یا عمرہ کرنے والے کا اپنا حلق خود کرنا – شرعی رہنمائی
جواب: شخص کے احرام کھولنے کا وقت ہو گیاہو،تووہ اپناحلق یا اپنی تقصیر خود کرسکتا ہے ، بلکہ کوئی اَور شخص جس کا احرام کھولنے کا وقت ہو گیا ہے،تو یہ اُس کا بھی...
عشر نکالنے کے بعد فصل کو بیچنے سے ملنے والی رقم پر زکوٰۃ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم نے اپنی زمین پہ گندم کی فصل اُگائی تھی اور اس پہ عشر بھی ادا کر دیا تھا، عشر ادا کرنے کے بعد بقیہ گندم بیچ کر رقم محفوظ کر لی، تو سوال یہ ہے کہ اس رقم پر بھی زکوۃ فرض ہو گی یا نہیں؟ اگر فرض ہو گی، تو صاحبِ نصاب شخص اسے پہلے والے نصاب میں شامل کرے گایا پھر اس کے لیے الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ کیونکہ میں پہلے سے صاحبِ نصاب ہوں، میری کریانہ کی دکان ہے، جس میں کم و بیش پانچ لاکھ کا مالِ تجارت ہو گا اور میری زکوۃ کا سال 25 شعبان کو پورا ہوتاہے، تو اس اعتبار سے کیا گندم والی رقم پہلے والے نصاب میں شامل کریں گے یا پھر زکوۃ فرض ہونے کے لیے اس پر الگ سے سال گزرنا شرط ہو گا؟ گندم بیچے ہوئے چھ ماہ گزرے ہیں۔
مسبوق سے اپنی نماز اداکرتے ہوئے واجب چھوٹ جائے تو سجدہ سہو کاحکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کوئی شخص فرضوں میں ایک یا دو رکعتیں فوت ہونے کے بعد امام کے ساتھ ملا اور امام صاحب پر کسی وجہ سے سجدہ سہو واجب ہوگیا،اس شخص نے امام کے ساتھ سجدہ سہو کر لیا،پھر جب وہ اپنی فوت شدہ رکعتیں ادا کرنے کے لئے کھڑا ہوا،تو اس پر دوبارہ سجدہ سہو واجب ہوگیا۔سوال یہ ہے کہ کیا وہ دوبارہ سجدہ سہو کرے گا یا پہلے والا ہی سجدہ سہو کافی ہو گا،جو امام کے ساتھ کیا تھا؟ سائل:محمد ارشد(پنڈی بھٹیاں)
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: شخص جس قوم سے مشابہت کرے ،تووہ انہی میں سے ہے۔(سنن ابی داؤد،کتاب اللباس،ج 02، ص203،مطبوعہ لاھور) کفار یا فساق وفجار سے مشابہت کے ممنوع ہونے کے بار...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو شخص نماز کے ضروری و بنیادی مسائل بھی نہ جانتا ہو، ایسے شخص کو امام بنانا کیسا؟؟ رہنمائی فرمادیں۔ سائل: محمد نعمان
عصر کی نماز کو قصداً لمبا کرکے مکروہ وقت میں لے جانے سے کیا نماز مکروہِ تحریمی ہوجاتی ہے؟
سوال: ایک شخص نے نماز عصر مکروہ وقت سے پہلے ہی شروع کی، لیکن قصداً اس نماز کو اتنا طول دیا کہ دورانِ نماز ہی مکروہ وقت شروع ہوگیا، تو کیا اس کی وہ نماز مکروہِ تحریمی ہوگی؟
قربانی کا جانور خرید کر پھر بیچنا کیسا؟
جواب: شخص (پہلے جانور کی دوسرے سے ) زائدقیمت صدقہ کردے اور یہ حکم اس لیے ہے کہ اگرچہ پہلا جانور جس غنی نے نذر نہ مانی ہو،اس کے حق میں متعین نہیں ہوا تھا ،...
کیا سوتیلے سسر سے بھی عورت کا پردہ ہوگا ؟؟
جواب: شخص کے بارے میں سوال ہواجواپنے سُسرکے انتقال کے بعداپنی سوتیلی ساس سے نکاح کرناچاہتاتھاتواس کے جواب میں آپ علیہ الرحمہ نے ارشادفرمایا:’’نکاح مذکورجائز...
ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟
جواب: شخص نہیں دیکھا جو مسکین پرامام شعبہ سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہو۔“ (تاریخ بغداد وذیولہ،شعبہ بن حجاج بن الورد،الجزء 9،صفحہ261،دارالكتب العلمية، بيروت) ...