
ساڑھے پانچ ماہ کا حمل ساقط ہوجائے تو اسے کہاں دفنایا جائے؟
جواب: لا کر ایک کپڑے میں لپیٹ کر مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جائے۔ نیز چھ ماہ سے پہلے گر جانے والا بچہ کچا بچہ کہلاتا ہے۔اس سے متعلق حکم یہ ہے کہ ...
اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے استحاضہ والی عورت کو خون نہ آئے تو ؟
سوال: ایک اسلامی بہن کو استحاضے کامرض ہے، انہیں کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی وجہ سے اور رکوع و سجود میں جھکنے کی وجہ سے خون آتا ہے جبکہ بیٹھ کر اشارے سے نماز پڑھنے کی صورت میں خون نہیں آتا،تواس صورت میں اس اسلامی بہن کے لیے کیا حکمِ شرعی ہے ؟
حافظ صاحب کا دن کے نوافل میں بلند آواز سے قرآن سنانا
جواب: وغیرہا نماز کے اندرقرآن مجید سنتے ہیں، یہ امرمشروع ہے یانہیں؟ بظاہر کتبِ فقہیہ سے مفہو م ہوتاہے کہ نوافلِ روز میں سراً پڑھنا واجب ہے؟‘‘ تو اس کے ...
بے وضو شخص صرف پاؤں دھو کر موزے پہن سکتا ہےیا نہیں ؟
مجیب: مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
منہ ناپاک ہوجائے تو کیسے پاک کریں ؟
جواب: لا پھٹا ہو مگر پھٹ کر اس کے اجزا پانی میں مل گئے تو اس کا پینا حرام ہے۔“ ( بہار شریعت،ج01،حصہ 02،ص338،مکتبۃ المدینہ) مزید اسی میں ہے : ”کسی کے مون...
پہلے سے بتائے بغیر کام چھوڑنے پر اجرت نہ دینا؟
جواب: لازم نے یہ ناجائز عقدِ اجارہ کیاہو، وہ دونوں گناہگار ہوں گے اور اُن پر توبہ لازم ہو گی اور اگر سوال میں بیان کردہ صورت کے مطابق عقد ہو چکا ہو اور ایک ...
عورت نے غلطی سے الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز شروع کردی ، تو کیا کرے؟
جواب: لام پھیرنے کے بعد درست کرے نیز لباس الٹا پہن یا اوڑھ کر نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے مگر گناہ نہیں ہے۔ہاں مستحب ہے کہ دوپٹہ درست کرکے اس...
عمرے کی ادائیگی کے دوران وضو ٹوٹ جائے تو حکم؟
جواب: لا جائے، توواپس آکر طواف پر بِنا کر سکتا ہے یا نہیں اس سے متعلق بہار شریعت میں درمختار اور رد المحتار کے حوالے سےہے:’’طواف کرتے کرتے نمازِ جنازہ یا نم...
دو افراد کا مل کر ایک بکرا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربان کر نا
سوال: اگر کوئی شخص الگ سے اپنی واجب قربانی کرے اور اپنے والد کے ساتھ پیسے ملا کر ایک بکرا الگ سے خریدے اور نبی پاک علیہ السلام کے نام پر اس بکرے کی قربانی کرے تو کیا ایسے قربانی ہوجائے گی ؟
والدہ بچے کا عقیقہ کر سکتی ہے یا نہیں؟
سوال: بچے کا عقیقہ کیا صرف والد کر سکتا ہے، اس کے علاوہ کوئی اور نہیں کر سکتا، مثلاً والد کا انتقال ہو گیا ہو، تو کیا والدہ کر سکتی ہے؟