
جواب: لایمان: تو تمہیں ان کے مال اور ان کی اولاد کا تعجب نہ آئے اللہ یہی چاہتا ہے کہ دنیا کی زندگی میں ان چیزوں سے ان پر وبال ڈالے اور کفر ہی پر ان کا دم نک...
جان بوجھ کر نماز قضا کرنے کا گناہ اور عذاب
جواب: لا فاسق و فاجر، اور کبیرہ گناہ کا مرتکب ہے۔ نیز بے نمازی کو عذاب کی وعیدیں بھی سنائی گئی ہیں ۔نماز نہ پڑھنے کی بہت سزائیں ہیں، جن میں سے چند درج ...
کلاس میں تلاوت کے دوران استاد صاحب یا کوئی دینی شخصیت آجائے، تو کھڑے ہونے کا حکم
سوال: اگر کلاس میں کوئی قرآنِ پاک کی تلاوت کر رہا ہویا شجرہ قادریہ یا نعت شریف پڑھ رہا ہو،اس دوران استاد صاحب آجائیں یا کوئی اور بڑی دینی شخصیت آجائے،تو ان کے استقبال کے لیے تلاوت کرنے والا تلاوت روک کر یا شجرۂ قادریہ و نعت شریف پڑھنے والا خاموش ہو کر کھڑا ہوجائے، تو یہ بے ادبی تو نہیں ؟
جنبی شخص کے دھلے ہوئے بازو سے پانی لگ کر بالٹی میں گر گیا، تو حکم
جواب: لا پانی مستعمل نہیں ہوگا ،بلکہ اگر بے دھلے ہاتھ سے لگ کر چندقطرے بالٹی میں گرجائیں تو بھی اگرچہ یہ قطرے مستعمل ہوں گے لیکن ان کی وجہ سے بالٹی کا پان...
عقیقہ درست نہ ہونے کی ایک صورت
جواب: لا، تو اس کے صحیح ہونے کے لئے ضروری ہے کہ اس میں جتنے مسلمان افراد شریک ہوں، تمام کا مقصود قربت ہو، اگر کسی ایک کا ارادہ بھی قربت کا نہ ہو، تو اس صورت...
جواب: لانہ یتغیر فرضہ الی اربع للتبعیۃ(لالتزامہ المتابعۃ للامام،لکنہ لوافسد صلاتہ بعدالاقتداءصلی رکعتین،لانہ مسافر علی حالہ) بین القوسین البنایہ ‘‘ ترجمہ:...
عورت بیٹھ کر غسل کرے یا کھڑے ہوکر
تاریخ: 25ذوالحجۃ الحرام 1445ھ/02جولائی2024ء
سعی کرتے وقت مروہ پہاڑ کی اونچائی پر نہ چڑھیں تو کیا حکم ہے ؟
جواب: لابتداء بالصفا وأصابع رجليه بالمروة، وفي الرجوع عكسه“ترجمہ:(سعی کے واجبات میں سے) صفا ومروہ کے درمیان کی مکمل مسافت کو عبور کرنا بھی ہےاور وہ یہ ہے ک...
میت کو قبرستان کے لئے کندھوں پر کیوں لے جاتے ہیں؟
جواب: لام اپنے ماننے والوں کو جس طرح ان کی زندگی میں عزت و عظمت عطا فرماتا ہے اسی طرح مرنے کے بعد بھی ان کی تعظیم و توقیر کا درس دیتا ہے۔ مذکورہ حکم پر د...
آیت سجدہ سننے اور امام کے سجدہ کرنے کے بعد میں نماز میں شامل ہونے کا حکم
سوال: جوشخص مسجد میں جماعت میں شریک نہ ہو، بلکہ ابھی وضو کر رہا ہو یا جماعت میں ملنے کے لیے صحنِ مسجد یا فنائے مسجد تک پہنچا ہو، لیکن ابھی جماعت سے ملا نہیں، تو امام صاحب کی قراتِ تراویح میں سجدۂ تلاوت آ گیا ،جو امام صاحب نے جماعت ہی میں ادا کر دیا، تو کیا اس شخص پر بھی یہ سجدہ واجب ہے جبکہ یہ اس وقت تک جماعت میں شامل نہیں ہوا تھا؟