
احرام کے نفل ادا کرنے کے بعد ناخن کاٹے ، تو کیا حکم ہے؟
سوال: میں نے عمرے کے لیے احرام باندھا اور دو نفل ادا کئے، بعد میں یاد آیا میں نے ناخن تو کاٹے ہی نہیں ، تو یاد آنے پر میں نے ناخن کاٹ لئے، جہاں پر احرام باندھا تھا وہیں پر ناخن کاٹے تھے مگر نفل ادا کرنے کے بعد کاٹے ہیں۔جب کاٹ لئے اس کے بعد معلوم ہوا کہ احرام باندھنے کے بعد ناخن نہیں کاٹتے ، اب میرے لئے کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کسی عورت نے بیوقوفی میں اپنے رشتے کو بچانے کے لیے اپنے شوہر کو سجدہ کر دیا تو کیا حکم ہو گا؟
عورت کا اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کروانا
سوال: کیا اسلامی بہن اپنے بالوں کو مستقل طور پر سیدھا کرواسکتی ہے اور کلر بھی کرواسکتی ہے؟ یہ سب کرنے کے بعد کیا نماز ہوجائےگی؟
کان میں دودھ ڈالنے سے حرمتِ رضاعت ثابت نہیں ہوتی
جواب: کر،بیروت) بہار شریعت میں ہے:عورت کا دودھ اگر حقنہ سے(پیچھے کے مقام سے بطور علاج) اندر پہنچایا گیا یا کان میں ٹپکایا گیا یا پیشاب کے مقام سے پہنچای...
کافر کا مال دھوکے سے رکھ لیا تو کیا حکم ہے؟
سوال: زید درزی ہے اور اس نے کافر کو دھوکہ دے کر اس کا کپڑا رکھ لیا ہے، اب زید کو واپس کرنے میں جھجھک ہو رہی ہے کہ کافر کیا کہے گا، تو اب کیا حکم ہوگا؟
نمازی کے سامنے سے بچہ گزر گیا تو نماز ٹوٹے گی یا نہیں؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت گھر میں اکیلی ہے اور بچوں کو سنبھالنے والا کوئی نہیں تو اگر وہ نماز ادا کر رہی ہے اور بچے بار بار سامنے سے گزر رہے ہیں تو اس نماز کا کیا حکم ہے،کیا نماز ہو جائے گی یا ٹوٹ جائے گی؟
اخبار وغیرہ میں آیت سجدہ پڑھی تو کیا حکم ہے؟
جواب: کرےاورکم ازکم اتنی آواز سے تلاوت کرے کہ شور وغل یا اونچاسننے کامرض نہ ہوتو اپنے کانوں تک آواز پہنچ سکتی ہو، توایسی صورت میں سجدہ تلاوت واجب ہوجائے گا...
شرعی معذور نماز پڑھ رہا ہو اور نماز کا وقت ختم ہو جائے تو نماز کا حکم
جواب: کرنے کے بعد(نمازسے پہلے یادوران نماز)وقت ختم ہونے سے پہلے،وہ عذروالی چیزپائی گئی کہ جس کے سبب وہ معذورہے توایسی صورت میں وقت ختم ہونے سے اس کاوضوٹوٹ گ...
کمیشن کے نام پر رشوت کی ایک صورت
سوال: ایک آدمی کسی فیکٹری میں مال یعنی کٹ پیس تیار کر کے دیتا ہے ، وہاں کا مینجراس کمپنی میں ملازمت پر ہے،مینجراس شخص کو آرڈر لےکر دیتا ہے،اور اسنے مال دینے والے شخص سے یہ معاہدہ کیا ہے کہ جب بھی تمہیں اس فیکٹری سے آرڈر ملے گا،تو جتنا آرڈرہو گا، اس میں ایک پیس کے پیسے اس کو دینے ہوں گے،اب جب بھی وہ مینجر اسے مال کا آرڈر دیتا ہے تو آرڈر تیار کرکے دینے والےشخص کو ایک پیس کے پیسے مینجر کو دینے ہوتے ہیں،کیا یہ رقم اس کے لیےمینجر کو دینا جائز ہے یا پھر یہ رشوت کے زمرے میں آئے گی؟
دنیا میں بھلائی کا سوال کرنے سے متعلق حدیث
سوال: کیا یہ حدیث میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے کسی شخص کو دنیا کی بھلائی کا سوال کرنے کی ترغیب دی ہے؟