
ایصالِ ثواب کے لئے قرآن مانگنے پر تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر دے دینا
سوال: ایصالِ ثواب کی غرض سے کسی نے قرآن پاک کا ثواب مانگا، جس سے مانگا اس نے تین بار سورۂ اخلاص پڑھ کر ایک قرآن کا ثواب مِلک کردیا، اس کا کیا حکم ہے؟
جواب: پر سے آئے ہوئی بال کاٹ سکتے ہیں اس کے نیچے والے حصہ پہ اگے ہوئے بال داڑھی میں شمار ہوتے ہیں داڑھی کی حد کو آسان سے آسان الفاظ میں یوں سمجھ لیں کہ د...
کیا حارث شیطان کا نام ہے ؟ اور یہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: پر نام رکھو اور اللہ تعالٰی کو زیادہ پسند نام عبداللہ اور عبدالرحمن ہیں اور بہت سچے نام حارث،ہمام ہیں اور بہت برے نام حرب اور مرہ ہیں۔امام ابوداؤدنےاس...
عمرہ کے احرام کی نیت کرنے سے پہلے ویسے ہی چادریں اوڑھنا
سوال: ہم مکہ کے رہائشی ہیں، ہمارے ہاں مختلف میقات ہیں مثلا مسجد عائشہ یا جعرانہ وغیرہ ، اب ہم نے عمرہ کرنا ہے تو رہائش سے ہی احرام کی چادر اوڑھ لی لیکن احرام کی نیت نہیں ہے نہ ہی تلبیہ کہا ہے بلکہ مسجد عائشہ جا کر احرام کی نیت کرنی ہے ، بالفرض کسی وجہ سے ہم مسجد عائشہ جانے سے پہلے وہ چادریں اتار دیں تو کیا اس سے بھی دم لازم ہو گا؟
قرآن کی بعض آیات نے بعض کو منسوخ کردیا، اس کی مراد کیا ہے؟
جواب: کسی آیت کے دوسری آیت سے منسوخ ہونے کایہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ معاذاللہ پہلے والی آیت میں کوئی کمی کوتا ہی تھی بلکہ اس کے دیگر مقاصد ہوتے ہیں کیونک...
مزدلفہ کے وقوف میں ٹینٹ یا سلیپنگ بیڈ استعمال کرنا
جواب: پر کرنا درست ہے، اس میں شرعاً کوئی ممانعت نہیں۔کتاب ”27 واجباتِ حج“ میں ہے: خیموں میں بھی وقوفِ مزدلفہ ہو سکتا ہے۔" (27 واجباتِ حج، صفحہ95، مطبوعہ :مک...
گرونانک کے حوالے سے کیا نقطۂ نظر ہونا چاہئے ؟
جواب: کسی حد تک مکمل کرنے کی کوشش کی ہے ، گرونانک کی تعلیمات سے قطعاً ثابت نہیں کہ وہ ایک خدائے بزرگ و برتر کو ویسا ہی سمجھتا تھا جیساکہ مسلمان سمجھتے ...
جواب: کسی جانور مثلا :کیکڑے کا کھانا مکروہ (تحریمی)ہے۔(بنایہ ، کتاب الذبائح ،فصل فیما یحل الخ ، ج11، ص 604، مطبوعہ کوئٹہ ) اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ ف...
عورت کا اپنے پھوپھا سے پردے کا حکم
سوال: کیا عورت کا اپنے پھوپھا سے پردہ ہے؟ اگر عورت اپنے پھوپھا سے ہنسی مذاق سے بات کرے ،تو کیا وہ گناہ گار ہوگی؟
شرمگاہ کوہاتھ لگانے سے ہاتھ ناپاک ہوتا ہے یا نہیں؟
سوال: مرد کی شرمگاہ پاک ہے یا ناپاک؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ شرمگاہ ناپاک ہوتی ہے لہذا اگر کسی نے شرمگاہ کو چھولیا تو ہاتھ ناپاک ہوجائے گا ،جب تک اس کو دھو نہ لیں ہاتھ پاک نہیں ہوگا ۔لہذا اس کا حکم ارشاد فرمادیں کہ کیا واقعی شرمگاہ ناپاک ہوتی ہے؟