
صف میں دائیں جانب کھڑے ہونا افضل ہے یا بائیں جانب؟
جواب: جواب میں ارشاد فرمایا:’’بائیں جانب مقتدی کچھ کم ہوں ،تو آنے والے مقتدی کو بائیں جانب کھڑا ہونا افضل ہے کہ وہ اقرب الی الامام ہے اور دونوں جانب برابر ...
عام آدمی کا کسی دوسرے پر کفر کا فتویٰ لگانا - دار الافتاء
جواب: جواب نامی کتاب میں ہے:’’(عام آدمی ) صِرف اپنی اٹکل سے ہرگز ہرگز ہرگز کسی مسلمان کو کافر نہ کہے، کیونکہ کئی جُملے ایسے ہوتے ہیں جن کے بعض پہلو کفر کی...
موٹاپا کم کرنے کے لیے (Bariatric surgery) کروانا کیسا؟
جواب: جواب ہے کہ یقیناً موٹاپے کا بہت زیادہ بڑھ جانا، ازخود بیماری اور عیب ہے۔ اس کے نتیجے میں بہت سی مُہلک بیماریاں لگنے کا یقینی اور قوی اندیشہ ہوتا ہے، ...
نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: جواباً ارشاد فرمایا:’’ فقط اتنا پڑھنے پر سجدہ سہو واجب نہیں، ہاں اگر ایک آیت پڑھ لیتا، تو سجدہ سہو واجب ہو جاتا اور بعض ائمہ نے فرمایا ہے کہ ایک حرف ک...
بلڈ ٹیسٹ ٹیوب یا پیشاب کی ڈبیہ پر مریض کا نام لکھنا کیسا ؟
جواب: جواب یہ ہے کہ پیشاب والی ڈبیہ پر ٹیسٹ کروانے والے کا نام لکھنا، خواہ اردو میں ہو یا انگلش میں ممنوع و بے ادبی ہے اور خصوصا ً اگر اسم جلالت ”اللہ“ ی...
مدرسے کے عمومی چندے سے چھت پر استاذ کے لیے رہائش بنا سکتے ہیں ؟
جواب: جواب میں آپ نے ارشاد فرمایا: ”ہاں اسی مسجد کے امام صاحب کا رہائشی مکان بنا سکتے ہیں،کیونکہ تکمیلِ تعمیر کے بعد ضروریات مسجد میں سے امام اول نمبر م...
کیا اللّٰہ تعالیٰ کو ظالم کہنا کفر ہے؟ - دار الافتاء اہلسنت
جواب: جواب" میں ہے ”اللہ عزوجل کی طرف ظلم کی نسبت کرنا ،اسے ظالم کہنا کفر ہے ۔“(کفریہ کلمات کے بارے میں سوال جواب ،ص 133،134،مکتبۃ المدینہ ) بہارِ شر...
اس نیت سے کلمہ پڑھنا کیسا کہ بھولے سے کفر نہ نکل گیا ہو؟
جواب: جواب میں ارشاد فرماتے ہیں:”جی ہاں! دن میں چاہیں تو 112 بار(توبہ و تجدیدِ ایمان)کر لیجئے ۔ مدنی مشورہ ہے روزانہ کم از کم ایک بار مثلاً سونے سے قبل (یا ...
سنت مؤکدہ کی جگہ قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
جواب: جواب میں ارشاد فرمایا:’’افیونی اور بلاعذرشرعی تارکِ صومِ رمضان فاسق اور اُن کے پیچھے نماز مکروہ تحریمی ہے کہ پڑھنا گناہ اور پھیرنا واجب جبکہ اُن کا ...
سوال: بائنری ٹریڈنگ جائز ہے یا ناجائز؟ یہ ایک پلیٹ فارم ہے کہ جس میں صارف پہلے اپنا اکاؤنٹ تشکیل دے کر اس میں لاگ ان کرتا ہے،پھر ٹریڈنگ کے لیے اثاثہ،مثلاً: کرنسی،کرپٹو،سونا وغیرہ منتخب کر کے ٹریڈنگ کرتا ہے،یعنی اس کی قیمت کااندازہ لگانے میں اس کا انتخاب کرتا ہے ،اس کے بعد ایکسپائر ٹائم سلیکٹ کرتا ہے یعنی کتنے ٹائم میں ٹریڈنگ مکمل کرنی ہے ،اس کے بعد ٹریڈنگ کے لیے رقم کا انتخاب کرتا ہے یعنی کتنی رقم کی ٹریڈنگ کرنی ہے ،کم از کم رقم ایک ڈالر ہونی ضروری ہے، (یعنی اس میں حصہ لینے کے لیے کچھ نہ کچھ رقم جمع کروانی ہوتی ہے ،پھررقم کے حساب سے جواب درست ہونے پرزائدرقم ملتی ہے)اس کے بعد اصل ٹریڈنگ کرنی ہوتی ہے یعنی منتخب کیے ہوئے اثاثہ کی قیمت آئندہ بڑھے گی یا کم ہوگی،اس کے متعلق پیشن گوئی کرنی ہوتی ہے،اگر صارف کو قیمت بڑھنے کی توقع ہے،تو ”CALL“ کو دباتا ہے اور اگر قیمت کم ہونے کی توقع ہو تو ”PUT“دباتا ہے،پیشن گوئی کرنے کے فوراً بعد صارف کی ٹریڈنگ کا نتیجہ،صارف کے بیلنس پر ظاہر ہوجاتا ہے یعنی پیشن گوئی درست ثابت ہونے پر صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ اتنا نفع ملے گا۔پھر جب واقعتاً پیشن گوئی درست ثابت ہو جائے ،تو صارف کو اپنی ٹریڈ کی ہوئی رقم کے ساتھ ساتھ مقررہ نفع مل جاتا ہے اور اگر پیشن گوئی درست ثابت نہ ہو، توصارف کی اصل ٹریڈ کی ہوئی رقم بھی ضائع ہو جاتی ہے،اسے نہیں ملتی،شرعی رہنمائی فرمائیں کہ مذکورہ بائنری ٹریڈنگ کرنا ،جائز ہے یا نہیں؟