سرچ کریں

Displaying 641 to 650 out of 3112 results

641

فرض نمازتنہا پڑھنے والے کے ساتھ نماز میں شامل ہونے کا طریقہ

سوال: ہمارے یہاں چھوٹی مسجد ہے اور اس طرح کی صورت حال پیش آتی رہتی ہے کہ نمازی نہیں ہوتے اورامام صاحب تنہا نماز پڑھتے ہیں۔امام صاحب کے نماز شروع کرنے کے بعد اگر کوئی شخص آتا ہے ، تو وہ کس طرح امام صاحب کے ساتھ نماز میں شامل ہو اور اگر نمازی شامل ہو، تو پھر امام صاحب وہیں سے بقیہ قراءت اور باقی نماز کی تمام تکبیرات بلند آواز سے کہیں گے یا کیا صورت اختیار کریں گے؟

641
642

عقیقے کا گوشت مدرسے میں دینا

جواب: قربانی کی طرح عقیقے کے گوشت میں بھی بہتر یہ ہے کہ اس کے تین حصے کیے جائیں ، ایک اپنے لئے رکھا جائے، ایک رشتہ داروں میں اور غریب مسلمانوں میں تقسیم کیا...

642
643

ہاؤس بلڈنگ فنانس کمپنی سے گھر بنانے کے لیے سودی قرض لینا کیسا ؟

جواب: امام احمد رضا خان علیہ الرحمۃ نے ارشاد فرمایا:”وہ زیادت کہ عوض سے خالی ہواور معاہدہ میں اس کا استحقاق قرار پایا ہو،سود ہے ۔ مثلا سو(100) روپے قرض دئے...

643
644

قبرستان پر چھت بنا کر جنازگاہ بنانے کا شرعی حکم ؟

جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن قبرستان پر چھت ڈال کر اس کو مسجد کردینے کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں فرماتے ہیں:”مسجد قدیم لبِ مقبرہ واقع ہے، ...

644
645

مسبوق پانچویں رکعت کے لیے امام کے ساتھ کھڑا ہوگیا، تومسبوق کی نماز کا حکم

سوال: میں عشاء کی نماز میں ایک رکعت چھوٹ جانے کے سبب مسبوق ہوگیا ،امام صاحب کے ساتھ تین رکعت باجماعت ادا کیں ،امام صاحب چوتھی رکعت پر قعدہ کرنے کے بعد پھر کھڑے ہوگئےاور دو رکعت مزید پڑھادیں اور آخر میں سجدہ سہو کرکے نماز مکمل کرلی۔ان آخری دو رکعتوں میں، میں بھی مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے امام صاحب کے ساتھ شامل ہوگیا ۔نماز مکمل کرنے کے بعد کسی سے معلوم کیا ،تو اس نے بتایا کہ آپ کی نماز نہیں ہوئی ۔برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ میری نماز ہوئی یا نہیں ؟

645
646

کیا مکروہ وقت میں نمازِ جنازہ پڑھ سکتے ہیں اور میت کو دفنا سکتے ہیں ؟

جواب: امامِ اہلِ سنّت الشاہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1340ھ/1921ء) لکھتے ہیں: ”نمازِ جنازہ ہر وقت مشروع ہے یہاں تک کہ تینو...

646
647

ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟

جواب: امام راغب اصفہانی (سالِ وفات:502ھ/1108ء) لکھتے ہیں:’’كل عطية لا تلزم من يعطي يقال لها: فضل۔۔۔وعلی ھذا قولہ ” قُلْ بِفَضْلِ اللّٰهِ “ترجمہ:ہر وہ عطیہ ...

647
648

حدیث میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو باپ کہنے کی وجہ

جواب: امام بغوی رحمۃ اللہ علیہ نے معالم التنزیل میں اس کی دو وجہیں بیان فرمائیں:” قيل: خاطب به العرب وهم كانوا من نسل إبراهيم. وقيل: خاطب به جميع المسلمين...

648
649

عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟

جواب: امام اعظم امام ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں : ’’ ولا نكفر مسلما بذنب من الذنوب وإن كانت كبيرة إذا لم يستحلها ‘‘ ترجمہ : کسی مسلمان کو گناہ...

649
650

کیا راستوں میں یا دُکان و ہوٹل وغیرہ کے سامنے اسٹال لگانا ، جائز ہے ؟

جواب: امام ابو عیسی محمد بن عیسی ترمذی(المتوفی :279ھ) اپنی کتاب جامع الترمذی میں حدیث پاک نقل کرتے ہیں :’’قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا ینبغی للمؤمن...

650