انا للہ وانا اليه راجعون لکھنے کا طریقہ
جواب: بن نجاح اندلسی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہ ( سالِ وفات : 496 ھ ) " مختصر التبیین " میں لکھتے ہیں:”وقال الامام احمد رحمه اللہ: ’’ تحرم مخالفة خط مصح...
دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟
سوال: کچھ دن قبل میرے ماموں کا انتقال ہوا، جب جنازہ گھر سے باہر لے جایا گیا تو ان کی بیوہ روتی ہوئی جنازے کے ساتھ ہی گھر سے باہر نکل گئیں اور تھوڑی دور تک جنازے کے ساتھ چلتی رہیں پھر انہیں گھر واپس لایا گیا۔ آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ دورانِ عدت بیوہ کا جنازے کے ساتھ یوں گھر سے باہر نکلنا جائز تھا؟ نیز کیا گھر سے نکلنے کی بنا پر ان کی عدت ٹوٹ گئی؟اور اگر عدت ٹوٹ گئی ہے تو اب اس کا کفارہ کیا ہے؟
خنثٰی ( ہِجڑا/ خواجہ سرا )کسے کہتے ہیں اور وراثت میں اس کے حصے کا حکم ؟
جواب: بناء پر اس کو کچھ بھی نہیں ملے گا ،لہٰذا اسے باپ کی طرف سے میت کا بھائی تسلیم کر کے وراثت سے محروم رکھا جائے گا ۔ نیز خنثٰی مشکل کی تعریف اور اس ...
CBD آئل ( چرس کے پتوں کاآئل ) استعمال کرنا کیسا ہے؟
سوال: CBD آئل( پنجابی میں اسے چرس کے پتوں کا آئل بھی کہاجاتا ہے ) کینسر کے مریض جو کیمو تھراپی کرواتے ہیں ،تو اس کے بہت نقصانات ہوتے ہیں جیسے بالوں کا جھڑ جانا ، جسم میں تلخی کا لگ جانا،جسم میں کمزوری کا ہوجانا ،تو اب اگر کینسر کا مریض یہ آئل استعمال کرتا ہے ،تو اس کو کافی آرام ملتا ہے ،یہ چونکہ آئل فارم میں ہے،تو اس سے اس طرح کانشہ نہیں آتا ،امریکہ وغیرہ میں دیکھا گیا ہے کہ اس سے مریضوں کو کافی فائدہ ہوا ہے ،تو کیا اس آئل کا استعمال جائز ہے ؟
عمرہ کی نیت نہ ہو، تو انڈیا سے بغیر احرام مکۂ معظمہ حاضر ہونا
جواب: جانا چاہتا ہے تو اُسے احرام کی ضرورت نہیں پھر وہاں سے اگر مکہ معظمہ جانا چاہے تو بغیر احرام جاسکتا ہے۔۔۔ اور اگر پہلے ہی سے مکہ معظمہ کا ارادہ ہے تو ا...
لیبارٹری میں سونے کا ٹیسٹ کرنے کے بعد خریداری کی مختلف صورتوں کا حکم؟
سوال: (1)میں سنار مارکیٹ میں سونا ٹیسٹ کرنے والی لیبارٹری میں کام کرتا ہوں۔جہاں دوکاندار اپنا کھوٹ ملا سونے کا زیور لاتے ہیں،اس میں اگرچہ سونا غالب اور کھوٹ کم مقدار میں ہوتی ہے ،لیکن تناسب معلوم نہیں ہوتا۔لیبارٹری میں ٹیسٹ کے بعد ان کو بتا دیا جاتا ہے کہ اس میں کھوٹ اتنی ہے اور خالص سونا اتنا ہے۔پھر اگر وہ گاہک کھوٹ والا سونا ہمیں دے کر خالص سونا لینا چاہے ،تواس کا دیا ہوا کھوٹ والا سونا ہم رکھ لیتے ہیں اور انہیں 24 کیرٹ کا خالص سونا اپنے پاس سے دے دیتے ہیں ۔لیکن جو خالص سونا ہم اسے دیتے ہیں ،یہ ان کے لائے ہوئے سونے کے وزن کے برابر نہیں ہوتا، بلکہ کھوٹ کو مائنس کرنے کے بعد جتنا خالص سونا نکلتا ہے، اتنا ان کو دے دیا جاتا ہے۔ مثلاً:اگر کسی شخص نے 12 گرام کھوٹ والا سونا لا کر ہمیں دیا اور ہم نے ٹیسٹ کر کے معلوم کیا کہ اس میں خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام ہے ۔ توپھر باہم رضا مندی سے ہم اس کو12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دے دیتے ہیں ۔ کیا ہمارا اس طرح کرنا ،جائز ہے ؟ (2)جب ہم گاہک کی رضامندی کے بعد ان کو خالص سونا دیتے ہیں، تو اس کے ساتھ ہم سونا صاف کرنے کی فیس بھی لیتے ہیں ۔ فرض کریں اگر ایک گرام سونا صاف کرنے کی فیس 200 روپے ہے، تو 12 گرام کھوٹ والے سونے کے بدلے ہم خالص سونا 10 گرام 520 ملی گرام دیں گے اور اس گاہک سے 2400 روپے فیس بھی وصول کریں گے۔کیا یہ بات درست ہے؟ اگر جائز نہیں، تو اس کادرست طریقہ کیا ہے ؟ (3)تیسراسوال اس میں یہ ہے کہ کھوٹ کے علاوہ خالص سونے کا وزن اگر 10 گرام 524 ملی گرام(یا 523 یا 522 یا 521 ملی گرام) بنتا ہے۔ تو ہم اسے 10 گرام 520 ملی گرام ادا کرتے ہیں اور اگر خالص سونے کا وزن 10 گرام 526 ملی گرام(یا 527 یا 528 یا 529 ملی گرام) بنتا ہے، تو ہم اسے 10 گرام 530 گرام ادا کرتے ہیں۔ یہ طریقہ پوری مارکیٹ میں رائج ہے اور سب دکانداروں کو معلوم ہے اور یہ جو چند ملی گرام کا فرق ہوتا ہے اس پر کوئی اعتراض نہیں کرتا ،کیونکہ اس کی رقم بہت معمولی بنتی ہے۔اور ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ جس الیکٹرک ترازو سے سونا وزن کیا جاتا ہے ، وہ 10 ملی گرام سے کم وزن نہیں دکھاتا ، اس لیے ادائیگی کے وقت کچھ ملی گرام کم کر کے یا زیادہ کر کے 10 کا ہندسہ مکمل لیا جاتا ہے۔
عائرہ یا علینہ نام رکھنا کیسا ہے؟ عائرہ اور علینا کا معنی
جواب: بندیوں کے ناموں پررکھاجائے کہ حدیث پاک میں اچھے نام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے،چنانچہ حضرت سیِّدُنا ابودَرداء رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ سے مَروی ہ...
یا رسول اللہ مدد یا علی مدد یا غوث المدد کہنا کیسا؟
جواب: بنانا ہے، مدد کرنے والی ذات تواللہ سبحانہ و تعالیٰ ہی کی ہے ، بلاواسطہ وہی مدد فرماتاہے اوران وسائل جلیلہ کو قبول کرکے بھی وہی مدد فرماتا ہے۔ لہٰ...
شادی سے پہلے عورت کی صفات کیسے معلوم ہوں گی ؟ حدیث کی شرح
جواب: جانا جاسکتا ہے ،اس طرح لوگ اس عورت کے بچہ پیدا کرنے والی اور محبت کرنے والی ہونا جان کر نکاح کرسکتے ہیں،اگرعورت کنواری ہو، تو پھر نکاح کرنے کے لیے اس...