سرچ کریں

Displaying 641 to 650 out of 1098 results

641

کیا نامرد کی عورت پر بھی طلاق کی عدت لازم ہوگی؟

جواب: زید (عنین)ہندہ پر قدرت نہ پائے تو اس وقت بطلب ہندہ زید وہندہ میں تفریق کردی جائے، اب بعد عدت ہندہ کو اختیار نکاح ہوگا۔"وکل ماذکر نا مفصل فی الدرالمختا...

641
642

بینک کو اپنی جگہ کرائے پر دینا کیسا ؟

جواب: زید (کرائے پر دینے والے) پر الزام نہیں لَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِّزْرَ اُخْرى (کوئی جان کسی دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گی) اس صورت میں وہ کرایہ کے لئے جائ...

642
643

نفل نماز کی پہلی رکعت بیٹھ کر اور دوسری کھڑے ہوکر پڑھنا کیسا؟

سوال: زید نے نفل کی ایک رکعت بیٹھ کر پڑھی اور دوسری رکعت میں بھولے سے کھڑا ہو گیا، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟

643
644

احرام کی حالت میں بیوی کا ہاتھ پکڑا، جس سے شہوت محسوس ہوئی، تو حکم

سوال: اگر زید نے احرام کی حالت میں زوجہ کا ہاتھ پکڑا یا ہاتھ پر ہاتھ رکھا، جس سے شہوت محسوس ہوئی اور عضوِ تناسل میں بھی حرکت ہوئی، تو اب دونوں پر دم لازم آئے گا یا کوئی اور حکم ہوگا؟

644
645

حالتِ سفر میں قضا ہونے والی نماز کیسے ادا کریں؟

سوال: زید کی کئی نمازیں حالت سفر میں قضا ہو گئی ہیں، اب وہ ان کو ادا کرنا چاہتا ہے، تو کیا دو رکعت ادا کرے گا یا چار رکعت؟

645
646

مزار پر ختمِ قرآن کی منت ماننا

سوال: زید نے یہ نذر مانی اگر میرا فلاں کام ہوا، تو داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پرجا کر ختمِ قرآن کروں گا، اب وہ کام ہوگیا، تو کیا زید کو داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر جاکر قرآن کا ختم کرنا ہوگا یا کہیں بھی مکمل قرآن پاک پڑھ کر ان کو ایصالِ ثواب کر دے ؟

646
647

دومختلف شہروں میں دو بیویاں ہوں، تو شوہر کے لیے نماز میں قصر کرنے کا حکم

سوال: زید فیصل آباد کا رہائشی ہے۔اس کے والدین، بیوی اور بچے فیصل آباد میں ہیں۔گھربھی اس کا ذاتی ہے۔وہ ملازمت کے لیے ہر ہفتے پانچ دن کے لیے اسلام آباد جاتا ہے۔دو دن کے لیے فیصل آباد آتا ہے۔ اس نے اسلام آباد میں بھی دوسری شادی کر لی ہے۔وہاں اس نے ذاتی گھربھی لے لیا ہے اور دوسری بیوی کو ہمیشہ کے لیے وہیں رکھنے کا ذہن ہے۔اب وہ ایک ہفتہ فیصل آباد اور ایک ہفتہ اسلام آباد رہائش رکھے گا۔اس صورت میں وہ فیصل آباد اور اسلام آباد میں سے کہاں قصر نماز پڑھے گا اور کہاں پوری؟

647
648

تحفہ دے کر واپس لینے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کی چند سال پہلے ایک جگہ منگنی ہوئی تھی تو منگنی کے بعد وہ اس دوسرے خاندان والوں کو مختلف مواقع، مثلاً عید وغیرہ پر نقدی اور کپڑے وغیرہ اشیاء بطورِ تحائف دیتے رہے اب ان کی منگنی ٹوٹ چکی ہے، تو ان تحفے، تحائف کو واپس لینے کا کیا حکم ہے؟ (نوٹ: سائل نے بتایا کہ تحفے دینے لینے والے دونوں حیات ہیں اورتحائف پر انہوں نے قبضہ بھی کر لیا تھا اور ابھی بعض تحائف ان کے پاس موجود ہیں اور بعض ختم(ہلاک) ہو چکے ہیں،کچھ ملکیت سے نکل چکے ہیں اوربعض تحائف میں اضافہ بھی ہوچکا ہے۔ اور ان تحائف کا بدل بھی نہیں لیا۔)

648
649

کافر کا مال دھوکے سے رکھ لیا تو کیا حکم ہے؟

سوال: زید درزی ہے اور اس نے کافر کو دھوکہ دے کر اس کا کپڑا رکھ لیا ہے، اب زید کو واپس کرنے میں جھجھک ہو رہی ہے کہ کافر کیا کہے گا، تو اب کیا حکم ہوگا؟

649
650

نکاح کرواتے وقت کلمہ طیبہ و دعا پڑھانے کا حکم

جواب: زید کہتا ہے کہ متناکحین بالغین کو بوقت نکاح کلمے اورصفت ایمان مجمل ومفصل پڑھانا بہت ضرور و بہتر ہے، اس کو کرنا چاہئے،شاہ عبدالعزیز صاحب دہلوی قدس سرہ ...

650