سرچ کریں

Displaying 641 to 650 out of 2181 results

641

میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟

سوال: میت کے گھر سے فوتگی والے دن سے لے کر تین دن کا کھانا کھانا اور کھلانا، جائز ہے یا نہیں؟ وہ کھانا میت کے ترکے میں سے ہو ،توکیا حکم ہو گا؟ اور اگر میت والے گھر کے کسی عاقل بالغ فرد کی طرف سے ہو، تو اس کا کیا حکم ہو گا؟ اسی طرح اگر محلے کے افراد نے رقم جمع کر کے کھانا دیا، تو کیا حکم ہو گا؟ یہ کھانا غریب و امیر سب کھا سکتے ہیں یا نہیں؟ اسی طرح تین دن کے بعد جمعرات، دسویں، بیسویں، چالیسویں اور سالانہ وغیرہ کے کھانے کا کیا حکم ہے؟ سائل: محمد عامر رضا عطاری (راولپنڈی)

641
642

اسلامی بہنیں قعدہ میں کیسے بیٹھیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ عورتیں تشہد میں مَردوں کی طرح ہی بیٹھیں۔ کیا عورتیں مَردوں کی طرح ہی بیٹھیں گی یا مختلف طریقہ ہے؟

642
643

شرعی وزن سے زائد اور سونے کی مردانہ انگوٹھی بیچنے اور اس کی آمدن کا حکم ؟

جواب: غیرشرعی انگوٹھی مثلاً چاندی کی مَردانہ انگوٹھی ، جو ساڑھے چار ماشے کے برابر یا اس سے زائد وزن کی ہو یا اس میں دو نگ لگے ہوں یا مَردانہ بناوٹ کی سو...

643
644

زندگی میں وراثت تقسیم کرنا کیسا ؟‎

جواب: غیر سب کوبرابر دیا جائے اور یہ طریقہ زیادہ بہتر ہے ۔ دوسرا طریقہ یہ بھی اختیارکیاجاسکتاہے کہ لڑکے کو لڑکی سے دُگنا دیا جائے۔یہ بھی جائز ہے ۔ ...

644
645

مکان گروی لینا

جواب: غیر میں حدیث پاک ہے:’’ کل قرض جر منفعۃ فھو ربا “ترجمہ: ہر وہ قرض جو نفع لے کر آئے وہ سود ہے۔ (الجامع الصغیر مع فیض القدیر جلد5صفحہ36مطبوعہ بیروت) ...

645
646

حرام چیزوں سے بنی ہوئی دوا کھانا یا بدن پر لگانا کیسا ؟

جواب: غیر مسفوح غیر السمک والجراد وإن کان طاھرا علی ما مر....ولا یلزم من ذلک النجاسۃ‘‘ترجمہ:اورجن میں بہنے والاخون نہیں ہوتا،ان کاکھاناحرام ہے،سوائے مچھلی ا...

646
647

ناپاک برتنوں کو توڑ کر پھینک دینا کیسا اور ان کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

جواب: غیرہ کے دانے پانی وغیرہ کے لئے استعمال ہو سکتا ہے،بہر صورت اُسے ضائع کرنے کی شرعاً اجازت نہیں۔ اسراف کےبارےمیں اللہ تعالیٰ ارشادفرماتاہے:﴿ولا تسرفوا...

647
648

چالیسویں پر کپڑے اور چیزیں دینے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ چند دن قبل ہمارے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے ۔ سنا ہے کہ مرحوم کے چالیسویں پر مرحوم کی طرف سے ایک کپڑوں کا جوڑا ، ایک جوتوں کا جوڑا ، ایک عدد ٹوپی ، ایک جائے نماز صدقہ کیا جاتا ہے اور عموماً مسجد کے مؤذن ، خادم وغیرہ کو یہ چیزیں دی جاتی ہیں ۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ کیا یہ چیزیں مرحوم کی طرف سے دینا شرعا ضروری ہے اور کیا مسجد کے مؤذن ، خادم کو ہی دی جاسکتی ہیں ، کسی اور کو نہیں ؟ اگر کوئی شخص ان چیزوں کے علاوہ پیسے دینا چاہے اور مؤذن خادم کے علاوہ کسی اور غریب کو دے ، تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہوگا ؟تفصیل سے بیان فرما دیں۔

648
649

قرآن پاک کو تصاویر والے اخبار کے ساتھ دفن کرنا کیسا ؟

جواب: غیرہ چیز یں نہ رکھی جائیں ۔جب کتب کا ادب یہ ہے توقرآن پاک کے اوپر اخبارات رکھنا بدرجہ اولیٰ بے ادبی ہوگا۔ لہٰذا قرآن پاک اور اخبارات وغیرہ کو الگ ا...

649
650

نماز میں رکوع و سجدے کی تکبیرات کہنے کا طریقہ ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قیام سے رکوع کی طرف جاتے وقت، یونہی رکوع سے کھڑے ہوتے وقت سمع اللہ لمن حمدہ اور سجدہ میں جاتے، سجدہ سے اٹھتے وقت جو تکبیر کہی جاتی ہے۔یہ کس وقت کہنی چاہیے ؟ میں نے کچھ نمازیوں کو دیکھا ہے کہ وہ پہلےمکمل تکبیر کہتے ہیں پھر رکوع ،سجدہ وغیرہ جو عمل کرنا ہوتا ہے،اس کی طرف منتقل ہوتے ہیں، جبکہ کچھ افراد، اس کے برعکس پہلے رکوع،سجدہ وغیرہ جہاں جانا ہوتا ہے وہاں چلے جاتے ہیں، پہنچنے کے بعد پھر تکبیر کہتے ہیں ۔ ان میں سے کونسا طریقہ درست ہے ؟ وضاحت فرمادیں۔

650