
احمر نام کا مطلب اور احمر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: بچے کا نام احمر رکھ سکتے ہیں؟
جواب: کتاب الرقاق ، باب التواضع ، ج 2 ، ص 963 ، مطبوعہ کراچی) اورجامع ترمذی میں حضر ت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم ...
عینِ مسجد میں اذان دینا اور اعلانات کرنا کیسا ؟
جواب: نامطلقاًممنوع ومکروہ اورخلافِ سنت ہے۔ محراب کے عینِ مسجدسے ہونے کے بارے میں علامہ محمدامین ابن عابدین شامی علیہ رحمۃ اللہ الوالی لکھتے ہیں:”والمحراب...
صالح نام کا مطلب اور محمد صالح نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: محمد صالح نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
انیقہ اور مناہل نام رکھنے کا حکم
سوال: انیقہ اور مناہل نام میں سے کون سا نام بہتر ہے؟
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِشرع متن اس مسئلے کے بارے میں کہ زید ریلوے میں جاب کرتا ہے، آج سے سات سال پہلے اس طرح واقعہ پیش آیا کہ زید رات دو بجے کے قریب گھر آنے لگا ، تو اسٹیشن پر کسی کا بَیگ ( سوٹ کیس ) ملا ۔ اس وقت وہاں نہ تو اسٹاف موجود تھا ،نہ ہی کوئی اور شخص موجود تھا ، تو مالک کو پہنچانے کی نیت سے اٹھانے کی بجائے اس نے اپنے لیے اٹھا لیا ۔ گھر آ کر دیکھا، تو اس میں کپڑے تھے، جن کی مالیت اس وقت کے حساب سے بیگ سمیت تقریباًبارہ ہزار روپے ہو گی ۔ بیگ کی نہ تو تشہیر کی اور نہ ہی مالک کو تلاش کیا اور چند دن بعد سارا سامان بغیر تشہیر کیے فقراء میں تقسیم کر دیا ۔ اب چونکہ مالک کا ملنا ایک طرح سے ناممکن ہے ، لہذا اب اس کے لیے کیا حکم ہے ؟ تشہیر کی جائے اور اس کے بعد اس سامان کے برابر مالیت دوبارہ صدقہ کی جائے ؟ یا کیا کیا جائے ؟
دوکان پر کوئی شخص چیز رکھ کر بھول گیا ، تو اب کیا حکم ہے ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے پاس دوکان میں کوئی کسٹمر مال خریدنے آیااورکسی وجہ سے اپنی کوئی چیزہمارے پاس رکھواگیاکہ میں آگے کسی اوردوکان سے کوئی دوسری چیزخریدکرلاتاہوں،آپ اسے اپنےپاس رکھ لیں،توہم اس کی وہ چیزاپنے پاس رکھ لیتے ہیں،ان میں سے بعض لوگ توواپس اپنی چیزلے جاتے ہیں ،لیکن بعض ایسے بھی ہوتےہیں کہ وہ پھرواپس ہی نہیں آتے،سمجھ میں یہی آتاہے کہ وہ بھول جاتے ہوں گے یاپھرکسی دوسرے کام کی غرض سے دورنکل جاتے ہوں گے اورپھرواپس آنے کی تکلیف نہ کی۔اب مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں بھی علم نہیں ہوتاکہ وہ شخص کون تھا،کہاں کارہنے والاتھا۔توایسی صورت میں ہم دوکانداراس چیزکاکیاکریں؟وہ چیز بعض اوقات ایسی بھی ہوتی ہے کہ جلدخراب ہوجائے گی،اس کوسنبھالنامشکل ہوتاہے۔ جیسے پھل یاسبزی وغیرہ کہ یہ اگرایک دودن تک دوکان میں پڑی رہے ،توخراب ہوجاتی ہے ۔توہمیں بتائیں کہ اس کاکیاکریں؟
مرتسم نام کا مطلب اور مرتسم نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: اسلامیات ،لاہور) المنجد میں ہے”ارتسم ،الامر:فرمانبرداری کرنا۔"(المنجد،ص 290،خزینہ علم و ادب،لاہور) ان معانی کے اعتبار سے یہ نام رکھنے میں ...
سرفراز نام کا مطلب اور سرفراز نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: سرفراز نام رکھنا کیسا؟
سورۂ فاتحہ کے بعد اگر ایک ہی آیت پڑھیں ، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: کتاب الصلوۃ ، جلد 2 ، صفحہ 185 ، مطبوعہ کوئٹہ ) سیدی اعلیٰ حضرت امامِ اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :”الحمد شریف تمام وکما...