
مِنیٰ میں پانچ نمازیں اور حج سے قبل وقوف کا حکم
جواب: لا عرفات پہنچ کر اپنے خیمہ تک پہنچ جائے یہ بہت مشکل ہوتا ہے لہٰذا ایسی صورت میں بامرِ مجبوری قافلے کے ساتھ ہی عرفات کی طرف نکلا جاسکتا ہے۔ واضح ہو کہ ...
روزہ ٹوٹنے کی دو صورتوں کی عِلّت
سوال: فیضان ِرمضان میں یہ مسئلہ ہے کہ سحری کا نوالہ منہ میں تھا کہ صبح طلوع ہوگئی یا بھول کر کھا رہا تھا، نوالہ منہ میں تھا کہ یاد آگیا اور نگل لیا تو دونوں صورتوں میں کفارہ واجب، مگر جب منہ سے نکال کر پھر کھایا ہو تو صرف قضا واجب ہوگی کفارہ نہیں۔ اس مسئلہ کے حوالہ سے یہ ارشاد فرمائیے کہ منہ سے نکالے بغیر نگل لیا تو کفارہ واجب ہے اور منہ سے نکال کر پھر کھایا تو صرف قضا ہے کفارہ نہیں،حکم میں فرق کیوں ہے؟
نومولود بچوں کو گھٹی دینے کی وجہ
جواب: لاتے تھے۔ نیک لوگوں سے گھٹی دلوانے سے بچے کے ایمان واخلاق اچھا ہونے کی نیک فال ہے۔حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں : ”كَانَ يُؤْتَى بِالصّبْي...
بالغ لڑکے اور بالغ لڑکی کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے اور متعدد لوگوں کا ایک ساتھ جنازہ پڑھنے کا حکم!
جواب: عاملےمیں کوئی معین تعداد بیان نہیں کی ، البتہ بہتر یہ ہےکہ ہرمیت پر الگ سے جنازہ پڑھا جائے۔ درمختارمیں ہے :”واذااجتمعت الجنائز فافرادالصلاۃعلی کل وا...
عورت کے پاس حج کے اخراجات ہوں مگر محرم کے اخراجات نہ ہوں تو وہ کیا کرے؟
جواب: لاوہ کسی بھی مقصد کےلئے شرعی سفر (جس کی مقدار تقریباً بانوے کلو میٹر ہے) کرنا پڑے ، تو اس کے ہمراہ شوہر یا کسی قابلِ اعتماد محرم کا ہونا شرط ہے ، اس ...
قسم توڑنے کا کفارہ ادا کرنے کا طریقہ
جواب: لام آزاد کرنا یا دس مسکینوں کو کپڑے پہنانا یا انہیں دو وقت پیٹ بھر کر کھانا کھلانا لازم ہوتا ہے اور اسے اس بات کا بھی اختیار ہوتا ہے کہ چاہے تو کھانے ...
فرضوں کے بعد ہاتھ اٹھا کردعا مانگنا اورمقتدیوں کا آمین کہنا
جواب: لالین میں ہے کہ’’ جب تم نماز سے فارغ ہوتو دعا میں مشغول ہوجاؤ۔‘‘والفظ للجلالین: فاذا فرغت من الصلوۃ اتعب فی الدعاءیعنی جب تم نماز سے فارغ ہوجاؤ تو پھر...
اپنی ذات کیلئے مسجد میں سوال کرنے کا شرعی حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں اپنی ذات کے لئے سوال کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ کیا مسجد میں اپنی ذات کے لئے مانگنے والے کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر کوئی اور شخص یا امام صاحب کسی فقیر کو دینے کی ترغیب دیں اور وہ فقیر مسجد میں ہی ہو تو کیا ان کا کسی کے لئے مسجد میں مانگنا جائز ہے یا نہیں؟ اور ان کے ترغیب دلانے پر حاجتمندکودیناشرعاجائزہے یانہیں؟
خریداری کا وکیل اپنا نفع نہیں رکھ سکتا
جواب: عاملہ میں خاص احتیاط کی ضرورت ہے ، اس صورت میں اضافی رقم نہیں رکھی جا سکتی۔...
اسلامی بہنوں کے لئے روزے کا ایک اہم مسئلہ
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک اسلامی بہن سحری کے وقت عادت کےمطابق 7 دن میں پاک ہوئی ، لیکن اتنا وقت نہیں ہے کہ وہ غسل کر سکے ، تو کیا اس پرروزہ رکھنا لازم ہو گا؟