سرچ کریں

Displaying 6531 to 6540 out of 8417 results

6531

عورت کےناخنوں پر عرق لگے ہونے کی صورت میں وضو کا حکم

جواب: غیرہ اعضائے وضو پر لگی ہو تو اس حالت میں وضو کرتے ہوئے اس کے نیچے پانی نہ بہنے کی وجہ سے وضو نہیں ہوگا۔اسی طرح فرض غسل بھی نہیں ہوگا۔ جبکہ عرق ر...

6531
6532

کسی کے لئے بددعا کرنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: ایک عورت کالا علم کرتی ہے،توکیااس کےلیےاس طرح دعاکرسکتےہیں؟کہ یااللہ عزوجل اس کوہدایت عطافرما،اگراس کےنصیب میں ہدایت نہیں ہے،تواسےتباہ وبربادفرما۔

6532
6533

جمعہ کو نمازیوں میں مٹھائی بانٹنے کی منت ماننے کا حکم

سوال: ہندہ نے منت مانگی کی اگر میرا فلاں کام ہوجائے ،تو میں جمعہ کے دن نمازیوں میں پانچ کلومٹھائی بانٹوں گی۔ منت پوری ہوئی اور ہندہ نے ایسا ہی کیا، لیکن تقریباً آدھا کلو مٹھائی بچ گئی، اب ہندہ یہ جاننا چاہتی ہے کی بچی ہوئی مٹھائی ہندہ کھا سکتی ہے یا نہیں کیونکہ منت تو پانچ کلو کی تھی اور مٹھائی ساڑھے چار کلو ہی بٹی،تو بچی ہوئی مٹھائی ہندہ اور اس کے گھر والوں کے لیے کھانا حلال ہوگا یا نہیں یا آدھا کلو منت کے طور پر اسے پھر سے بانٹنا پڑے گا؟

6533
6534

نماز میں کپڑوں کو اوپر کھینچنے کے مکروہ ہونے کی وجہ

سوال: نماز کےدوران کپڑوں کو اوپر کھینچنے کو مکروہ تحریمی کہاجاتاہے اس کی وجہ کیاہے؟

6534
6535

کیا عورت عدت کے دوران حج کرنے جا سکتی ہے؟

جواب: غیرہ شرعا جائز نہیں ہوتا، لیکن اگر کوئی عورت عدت کے ان احکامات پر عمل نہیں کرتی تب بھی اس کی عدت کا آغاز ہو جاتا ہے اور مقررہ شرعی مدت کے بعد اس کی عد...

6535
6536

کپڑے کی دکان پر کپڑوں والا پتلا رکھنا کیسا ؟

جواب: غیرہ کسی جگہ بطورتعظیم رکھنا بھی ناجائز و حرام ہے کہ احادیثِ مبارکہ میں اس کی بہت سخت وعید یں بیان ہوئی ہیں بلکہ جاندار کی تصویر کے مقابلے میں ان کے ...

6536
6537

وضو کرتے وقت ٹپکتے ہوئے قطروں سے کپڑوں کو بچانا

سوال: وضو کرتے وقت ٹپکتے ہوئے قطروں سے کپڑوں کو بچانے کا حکم کیوں دیا گیا ہے ؟اس کے متعلق رہنمائی فرمادیں۔

6537
6538

فجر کے بعد مکروہ وقت میں قرآن پاک کی تلاوت کرنے کا حکم

جواب: غیرہ میں ہے:و النظم للاول:” القراءۃ رکن الصلوۃ و ھی مکروھۃ فالاولیٰ ترک ما کان رکنا لھا“یعنی قراءت نماز کا رکن ہے اور نماز اس وقت میں مکروہ ہے تو جو ک...

6538
6539

آنکھ سے نکلنے والے پانی کے متعلق تفصیل

جواب: غیرہ کے لگنے کی وجہ سے آ رہا ہے ۔ (2) آنکھ میں کوئی بیماری ہے ، مثلا دانے بنے ہیں یا کوئی زخم وغیرہ ہے تو اس وجہ سے جو پانی آئے وہ ناپاک ہو گا بھل...

6539
6540

دانتوں سے ناخن کترنے کاحکم

جواب: غیرہ کی بیماری پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ فتاوی ہندیہ، جلد5، صفحہ358، ردالمحتار، جلد9، صفحہ668 اور حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے (واللفظ للاخیر)...

6540