سرچ کریں

Displaying 6551 to 6560 out of 7910 results

6551

کیا اسی(80)سال کے غیر محرم بوڑھے مرد سے بھی پردہ کرنا ہوگا ؟

جواب: ویٰ رضویہ ،جلد22،صفحہ240، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...

6551
6552

مالِ تجارت کی زکوٰۃ میں کون سی قیمت کا اعتبار ہوگا؟

جواب: ویلیو کے حساب سے اس مال کی جو مالیت ہے اس پر زکوٰۃ کی ادائیگی لازم ہوتی ہے۔ پوچھی گئی صورت میں جب اس چیز کی مارکیٹ ویلیو بڑھ گئی ہے تو اب موجودہ ...

6552
6553

کیا نانی کی بہن محرم ہے یا نہیں؟

سوال: میرا بیٹا اپنی ماں کی خالہ یعنی اپنی نانی کی بہن کے ساتھ عمرے پر جا سکتا ہے؟جبکہ یہ سفرشرعی مسافت کے مطابق ہے،اور وہ ان کا محرم ہے یا نہیں؟

6553
6554

جنسی تسکین کے لئے کھلونے کا استعمال کرنا کیسا؟

جواب: وی کا آپس میں ایک دوسرے سے جائز طریقے سے فائدہ اٹھانا ہے۔اس کے علاوہ کسی اور ذریعے سے شہوت ابھارنا یا جنسی تسکین کرنا ،ناجائز و حرام ہے۔ لہٰذا اس اصو...

6554
6555

حفظ کے لیے بچوں کو خلاف ترتیب سورتیں یاد کروانا

جواب: ٹی سورتیں ہیں ، جس وجہ سے اکثر طور پر بچوں کو ابتداءً تیسویں پارے کے آخر سے سورتیں یاد کروائی جاتی ہیں اور اس طرح بچوں کا یاد کرنے میں آسانی ہوتی...

6555
6556

کام کاج کی وجہ سے مؤکدہ اور غیر مؤکدہ سنتیں چھوڑنا

جواب: پر عتاب اورترک کی عادت بنالینے پر استحقاق ِعذاب ہے لہٰذا صرف کام کاج کی مصروفیا ت کی وجہ سے سنّتِ مؤکدہ کا ترک جائز نہیں اور غیرمؤکدہ سنتوں کا...

6556
6557

گاڑیوں کی چابیوں والا چھلا پہننا کیسا؟

سوال: موٹر سائیکل یا دیگر گاڑیوں وغیرہ کی چابیوں کو ایک جگہ جمع رکھنے کے لئے چابیوں کے چھلے (Key Rings) مارکیٹ سے ملتے ہیں ، جن میں لوگ حفاظت کی غرض سے مختلف چابیاں پِرو لیتے ہیں ، یہ چھلے لوہے ، پیتل ، اسٹیل یا دیگر دھاتوں کے بنے ہوتے ہیں ، بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ لوگ چابیوں کے اس گچھے کو ہاتھ میں پکڑتے ہیں ، تو اس کے چھلے کو انگلی میں پہن لیتے ہیں تاکہ یہ گچھا ہاتھ سے گر نہ جائے ، شرعی راہنمائی فرما دیں کہ ایسی صورت میں چابیوں کا یہ چھلا انگلی میں ڈالنا کیسا؟ کیا یہ گناہ تو نہیں؟

6557
6558

جو نمازِ تہجد کا عادی ہو،کیا اس کے تہجد چھوڑ دینے پر قضا لازم ہوگی ؟

سوال: جو نماز تہجد کا عادی ہو جائے، کیا اس پر نماز تہجد واجب ہو جاتی ہے اور اگر کبھی چھوڑدے تو اس کی قضاء بھی لازم ہو گی؟

6558
6559

قعدہ اولیٰ میں بھول کرسلام پھیر دیا اور تسبیح پڑھنا شروع کردی

سوال: تین یا چار رکعتی نماز میں قعدہ اولیٰ میں ہی سلام پھیر لیا، اورسلام پھیرنے کے بعد تسبیح پڑھناشروع کردی لیکن بات چیت وغیرہ نہیں کی وہیں بیٹھے بیٹھے یادآیاکہ غلطی سے دورکعت پر سلام پھیردیاتواس صورت میں کیانمازنئے سرے دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟

6559
6560

ڈرائیونگ ٹیسٹ پاس کرنے کے لئے رشوت دینا کیسا؟

سوال: ایک شخص ڈرائیونگ ٹھیک کر لیتا ہے،لیکن ٹیسٹ میں وہ نروس ہوجاتا ہے،جس کی وجہ سے ٹیسٹ پاس نہیں ہوتا۔کیا وہ پیسے دے کر ٹیسٹ پاس کرسکتا ہے؟

6560