
حضرت عیسیٰ علیہ الصلوۃ و السلام اور امام مہدی دونوں علیحدہ شخصیات ہیں۔
سوال: اگر کوئی شخص اس طرح کا عقیدہ رکھتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور امام مہدی دونوں ایک ہی شخصیت ہیں اور یہ دعوی کرتا ہے کہ میں ہی وہ دونوں شخصیت ہوں اور ابن ماجہ سے ایک حدیث بھی پیش کرتا ہے کہ (لا مھدی الا عیسی)(مہدی،عیسی ہی ہیں۔)
قبلہ کی طرف منہ کرکے غسل کرنا کیسا ؟
جواب: وی استقبال القبلۃ لانہ یکون غالباً مع کشف عورۃ “ اور اس کے آداب، وضو کے آداب کی طرح ہیں سوائے استقبال قبلہ کے کیونکہ غسل غالب طور پر کشف عورت کے سا...
انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے القاء اورخواب کی حیثیت
مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی عنہ
فیک فالوورز اور لائکس بڑھانے کے لیے پیسے دینا
سوال: یو ٹیوب ، فیس بک وغیرہ پر فیک فالوورز اور لائکس بڑھانے کے پیسے لیے جاتے ہیں یعنی اگر آپ نے یہ شو کرنا ہے کہ آپ کے اتنے ہزار فالوورز ہیں یا اتنے ہزار لائکس ہیں تو پیسے دے کر ایسا کر سکتے ہیں، سوال یہ ہے کہ ایسا کرنا اور اس کی رقم ادا کرنا کیسا ہے؟
مجیب: عبدہ المذنب محمد نوید چشتی عفی عنہ
شب معراج کب ہوئی - شب معراج کی تاریخ
سوال: معراج النبی صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کامہینہ اور ڈیٹ کیا تھا؟ میں نے ایک ویڈیو میں سنا ہے کہ معراج النبی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا مہینہ اور ڈیٹ کسی کو معلوم نہیں ہے۔ کیا یہ درست ہے؟
میرب نام کا مطلب اور میرب نام رکھنا کیسا؟
جواب: پر رکھیں کہ اس کی برکات بھی حاصل ہوں کہ نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تسموا بخیارکم" یعنی اچھوں کے نام پر نام رکھو۔(مسندال...
غنی ہونے کے لیے نصاب پرسال گزرنا شرط ہے یا نہیں ؟
سوال: جس طرح زکوۃ دینے کے لئے سال گزرنا شرط ہوتا ہے، تو کیا زکوۃ لینے کے لئے بھی سال گزرنا شرط ہے، مثلاً ایک بندے کے پاس آج اتنی رقم آ گئی کہ وہ مالکِ نصاب ہو گیا، تو کیا اب وہ زکوۃ نہیں لے سکتا یا پھر اس رقم پر سال گزرنا ضروری ہے، اس کے بعد زکوۃ نہیں لے گا؟
آن لائن کام لے کر کسی اور سے کروانا کیسا ؟
سوال: میں آن لائن کام کرتا ہوں جس کا طریقہ کار یہ ہے کہ میں لوگوں سے رابطہ کرتا ہوں کہ آپ نے اپنے کاروبار کے لیے کوئی ایڈ یا ویب سائٹ بنوانی ہے تو میں آپ کو بنا کردیتا ہوں،جبکہ مجھے یہ کام نہیں آتا بلکہ ہوتا یہ ہے کہ اگر کوئی مجھ سے کہتا ہے کہ میں نے ویب سائٹ بنوانی ہے تو میں اس کے ساتھ ریٹ فائنل کرکے اس کی ریکوائرمنٹ کے مطابق اسے کسی سے ویب سائٹ بنوا کردیتا ہوں، تو کیا میرا اس طریقے پر کام کرنا درست ہے؟