
مضارب کا ملازمین کی تنخواہ میں اضافہ کرنا کیسا ؟
سوال: زید نے کچھ رقم بطورِ مضاربت بکر کو دی۔ بکر نے اس رقم سے کام شروع کیا اور ضرورت کی بنیاد پر کچھ ملازمین بھی رکھ لئے۔بکر کا ارادہ ہے کہ وہ ان ملازمین کی تنحواہیں بڑھا دے ، لیکن وہ زید کو بتانا نہیں چاہتا ، کیونکہ بتانے کی صورت میں زید اجرت بڑھانے سے منع کر دے گا۔ سوال یہ ہے کہ کیا بکر کو شرعی طور پر یہ اختیار ہے کہ وہ زید کو بتائے بغیر اپنے ملازمین کی تنخواہیں بڑھا دے ؟
شوہر کے انتقال کے بعد عورت عدت کہا گزارے گی ؟
جواب: پر توبہ فرض ہےکیونکہ اس کو کراچی میں اسی گھرمیں عدت گزارناضروری تھا جس گھرمیں وہ شوہرکےساتھ رہتی تھی ، اب جب غلطی کرچکی توحکم یہی ہے کہ وہیں خانیوال ...
سیب کے باغ پر عشر اور عشر کی ادارئیگی سے قبل اخراجات منہا کرنے کا حکم
سوال: کیاسیب کے باغات پربھی عشردینا لازم ہے؟ اور اگر لازم ہے ، تو ان باغات میں استعمال ہونے والی دوائیوں اور کھاد کے اخراجات مائنس کرکے عشرنکالیں گے یاان اخراجات کومائنس کیے بغیرہی عشرلازم ہوگا؟
جسم پر خراش سے خون ابھرا ،تو کیاوضو ٹوٹ گیا ؟
سوال: جسم پر خراش آئی جس سے خون ابھرا اور اسی جگہ کے اوپر دانے کی صورت بن گیا،مزید آگے نہ بہا اور نہ ہی بہنے کی قوت رکھتا تھاتو اس سے وضو ٹوٹ گیا یا نہیں؟
ناپاک کارپیٹ پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھنا
سوال: اگر کارپیٹ ناپاک ہوجائے ، تو اس پر جائے نماز بچھا کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
اصل قیمت سے جتنازائدہواسے کمیشن بنانا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص ہمیں کوئی چیز دے اور کہے کہ اسے آگے بیچ دیں جو پرافٹ ہو وہ آپ رکھ لیں اور جو اصل قیمت ہے وہ مجھے دے دیں تو کیا یہ جائز ہے؟
کمیشن پر کام کرنا اور سستی چیز لے کر مہنگی بیچنا کیسا ؟
سوال: (1)کمیشن پر کام کرنا کیسا؟ (2) پراپرٹی ڈیلر کمیشن پر کام کرتے ہیں یہ کام کرنا کیسا؟ (3) پیچھے سے چیز سستی لے کر آگے مہنگی بیچنا کیسا رہنمائی فرمائیں۔
چھوٹے بچے کے منہ سے نکلنے والی رال پاک ہے یا ناپاک ؟
سوال: بچے کی رال اگر گرتی رہتی ہو اور وہ کپڑوں پر لگ جائے، تو کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟؟
نانی کی سگی بہن کے ساتھ عمرہ پر جانا کیسا؟
سوال: زید کی نانی کی سگی بہن زید کے ساتھ عمرے پر جاسکتی ہے؟ اس میں کوئی حرج والی بات تو نہیں۔
کیا سسر اپنی بہو سے نکاح کرسکتا ہے؟
جواب: پرحرام ہوجاتی ہے ،خواہ اس نے اس عورت کے ساتھ ہمبستری کی ہویانہ کی ہوکیونکہ قرآن پاک میں حقیقی بیٹوں کی بیویوں کوحرام قراردیاگیاہے اوراس میں ہمبستری کی...