
نبی کریم صلی الله علیه وسلم جمادات کے بھی رسول ہیں
سوال: کیا آقا صلی اللہ علیہ و الہ وسلم جن و انس و فرشتوں کے علاوہ جمادات بے جان چیزوں کے لیے بھی رسول بن کر تشریف لائے ہیں؟اور اگر جمادات کے لیے بھی رسول بن کر تشریف لے کر آئے ہیں تو میرے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ رسول کا معنی ایک یہ بھی ہے کہ رسول اس کو کہتے ہیں جو نئی شریعت لے کر آئے اور شریعت پر عمل تو انس و جن کرتے ہیں اور عذاب اور ثواب مطلب جنت اور جہنم میں تو انسان جائیں گے۔ شریعت پر عمل کرنا تو ہم پر فرض ہے مثلا نماز روزہ زکاۃ یہ سب چیزیں جمادات تو نہیں کر سکتے ۔
تفسیرِ جلالین کو حیض کی حالت میں چھونا
جواب: بے وضو اور حیض و نفاس والی عورت کے لئے پکڑنا اور چھونا جائز ہے، لیکن مکروہ ہے۔ نیز بغیر طہارت ان کتب کو چھونے میں اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جہاں پ...
بلا وضو قرآن پاک کی آیت یا ترجمہ لکھنے کا حکم
جواب: بے وضو کاغذ وغیرہ پر لکھنے کی اجازت نہیں ہے۔لہذا قرآن کی آیت اور اس کا ترجمہ باضو ہو کر ہی لکھیں۔ بہار شریعت میں ہے:”جس کو نہانے کی ضرورت ہو اس...
اسکول والوں کا بالغ لڑکیوں کو پکنک پر لے کر جانا
جواب: بے پردگی ،آپس میں ہنسی مذاق وغیرہ، اس صورت میں ویسے بھی بالغ لڑکیوں کا جانایا ان کولیکر جانا جائز نہیں، اگر چہ شرعی سفر نہ ہو ،کیونکہ یہ گناہ می...
لقوہ کی بیماری میں جسم پر کبوتر کا خون لگانا
جواب: بے شک اللہ تعالیٰ نے بیماری اور دوا دونوں کو نازل کیا ہے اور ہر بیماری کے لیے دوارکھی ہے، لہٰذا ان دواؤں سے علاج کرو، لیکن حرام چیزوں سے بچو۔(سنن ابو ...
گرافکس ڈیزائنر کا ڈیجیٹل تصاویر بنا کر دینا کیسا ؟
جواب: بے حیائی، بے پردگی اور دیگر غیر شرعی امور ہوں تو ان تصویروں کااگرچہ پرنٹ نہ بھی نکالاجائے، غیرشرعی امورپرمشتمل ہونے کی وجہ سے ان پرگرافکس کا کام کر...
اگر بیٹھ کر نماز پڑھنے سے استحاضہ والی عورت کو خون نہ آئے تو ؟
جواب: بے وضو نماز پڑھنے کی کسی صورت میں بھی رخصت عطا نہیں فرمائی تو اس سے معلوم ہوا کہ قیام اور سجدوں کا ترک کرنا بے وضو نماز پڑھنے سے خفیف اور کمتر حکم رکھ...
جواب: بے تکی ہانکتے ہیں، اس وجہ سے ان کی مذمت کی جاتی ہے۔ نیز جو اشعار مباح ہوں ان کے پڑھنے یا سننے میں حرج نہیں، اشعار میں اگر کسی مخصوص عورت کے اوصاف...
اظہارِمحبت کے حوالے سے حدیث پاک کی شرح
سوال: میں نے سنا ہے کہ مشکوۃ شریف میں یہ حدیث موجود ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے فرمایا کہ جب تم کسی سے محبت کرو تو اسے بتاؤ کہ تم اس سے محبت کرتے ہو تاکہ اس کے دل میں بھی تمہارے لئے محبت پیدا ہو۔ اس کی تشریح ووضاحت فرمادیجئے، کیونکہ آج کل جیسا ماحول ہے کہ بے حیانوجوان لڑکے اور لڑکیاں ایک دوسرے سے ناجائزمحبت کرتے ہیں وہ تواپنی ناجائزدوستی پرمزیداصرارکریں گے کہ محبت کے اظہار کرنے کا حکم تو حدیث پاک میں موجودہے ۔ پھر گناہ اور بے حیائی مزیدبڑھے گی ۔
بے وضو شخص صرف پاؤں دھو کر موزے پہن سکتا ہےیا نہیں ؟
سوال: بے وضو شخص صرف پاؤں دھو کر موزے پہن سکتا ہے تاکہ چوبیس گھنٹے تک ان پر مسح کر سکے؟