سرچ کریں

Displaying 651 to 660 out of 1643 results

651

یورپ میں ہیلتھ انشورنس کرانا کیسا ہے ؟

سوال: یورپ میں رہتے ہوئے ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں یا نہیں ؟ چاہے مریض مستقل طور پر بیمار ہو یا فی الحال کوئی بیماری وغیرہ ہو ، جو ٹھیک ہو سکتی ہو ۔ بڑی عمر کے مسلمان جن کو شوگر ، بلڈ پریشر کا مسئلہ ہوتا ہے ، وہ ڈاکٹر کو چیک کروا کر دوائی وغیرہ لیتے رہیں گے ، تو ٹھیک رہیں گے ، دوائی چھوڑیں گے ، تو مسئلہ زیادہ بن جائے گا ، اس لیے انہیں کئی بار ڈاکٹر کو چیک کروانا پڑتا ہے۔ سرکاری ہسپتالوں میں انتظار کر کر کے باری ہی نہیں آتی اور پرائیویٹ ہاسپٹل میں اگر انشورنس نہ کروائیں ، تو وہ علاج بہت مہنگا ہوتا ہے۔ ڈاکٹر صرف ایک بار چیک اپ کی فیس پاکستانی 30 ہزار سے زیادہ لے لیتا ہے ، ٹیسٹ وغیرہ یا میڈیسن علیحدہ ہوتی ہیں ۔ انشورنس سے علاج سستا ہو جائے گا ، تو کیا اس صورت میں ہیلتھ انشورنس کروا سکتے ہیں؟

651
652

امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔

652
653

دین میں آسانی ہے، سختی نہیں اس سے مراد کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اِس مسئلےکے بارے میں کہ اسلام کا دائرہ تیسیر کیا ہے؟حدیثِ مبارک ”یسرواولاتعسروا وبشروا ولا تنفروا‘‘ ترجمہ:(دین میں)آسانی پیدا کرو، سختی نہ کرو اور لوگوں کو خوشخبری سناؤ، انہیں متنفِّر یعنی خود سے دور نہ کرو) کا درست مَحمل کیا ہے؟ کیا اِس سے مرادیہ ہے کہ سہولت کے پیشِ نظر لوگوں کو اُن کی خواہشات کے مطابق چھوڑ دیا جائے اور احکاماتِ شرعیہ ہی نہ بتائے جائیں یا اِن الفاظِ حدیث کی مراد خاص اور محدود ہے؟

653
654

جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟

جواب: تین زینے تھے علاوہ اوپر کے تختے کے جس پر بیٹھتے ہیں وقد وقع ذکر ھن فی غیرما حدیث ( ان کا ذکر متعد د احادیث میں ہے ۔ ) حضور سید عالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ...

654
655

رکوع کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

جواب: بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار ٹھہرے رہنا واجب ہے ۔ چنانچہ صدر الشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ بہارشریعت میں رکوع کی سنتیں بیان کرت...

655
656

ٹینک کا پانی مستعمل ہونے کے بعد کئی بار بھر چکا ہو تو اس پانی سے وضو و غسل کرنا

سوال: گھر کا ٹینک جب آدھے سے بھی کم تھا، تب اس میں بھائی داخل ہواتھا، اس کے بعد کافی بار پانی آچکا ہے اورٹینک بھر چکا ہےکیا اس پانی سے غسل ہو جائے گا؟

656
657

ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم

جواب: تین طرح کی ہیں : (1) شرطِ انعقاد ۔ جیسا کہ نیت ، تحریمہ ، وقت اور خطبہ (2) شرطِ دوام ۔ جیسا کہ طہارت ، ستر عورت ، قبلہ کی طرف منہ ہونا ۔ (3) شرطِ بقاء...

657
658

روزے میں انجیکشن لگوانے کا حکم

جواب: تین صورتیں ہو سکتی ہیں ۔(1)گوشت میں (2 )رَگ(Vein) میں ، یا (3) براہ راست پیٹ یا دماغ میں۔ اب بالترتیب اِن کا حکم ملاحظہ کیجیے : (1)اور (2) گوش...

658
659

کیا بلی کا تھوک پاک ہے؟

جواب: بار بار گھر آنے کی وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان ”یہ نجس نہیں ہے ، یہ تو تمہارے پاس بہت زیادہ آنے والوں میں سے ہے“ کی وجہ سے بالاتفاق نج...

659
660

غسل میں کلی ناک میں پانی چڑھانا بھول گئے تو پڑھی گئی نمازوں کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر فرض غسل میں فقط کلی کرنا یا ناک میں پانی ڈالنایا دونوں ہی بھول جائیں اور نماز پڑھنے کے بعد یاد آئے،تو اس نماز کا کیا حکم ہے ؟نیز اب نئے سرے سے غسل کرنا ضروری ہوگا یا جو فرض رہ گیا تھا،فقط اسے ادا کرنا کافی ہوگا؟اور اگر وضو کرنے کے بعدیہی صورت پیش آجائے،تو اب کیا حکم ہو گا؟

660